مرشد 🌹❤️
24.11.2024 03:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@tahirmaqbool213.bsky.social
مرشد 🌹❤️
24.11.2024 03:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم ۔🤲
صبح بخیر زندگی۔☀️
جمعہ مبارک۔🕋
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
*ادب کا قرینہ یہی ہے کہ اگر کسی نے آپ سے کچھ چھپایا ہے تو اس سے مت پوچھیں۔ اگر اس نے ظاہر نہیں کیا تو غالباً وہ آپ کے لئے نہیں ہے۔✨
™️🥀
اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما
صبح بخیر زندگی۔۔
21.11.2024 03:32 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0السلام علیکم🌼
مجھے فالو کریں✅
کمنٹ میں Done لکھیں😍
اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں۔
شکریہ۔۔۔
*خود کو اتنا بھی مت بچایا کر،
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر،
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے,
باتوں باتوں میں مسکرایا کر🩷
™️🥀
صبح بخیر زندگی۔۔☀️
19.11.2024 03:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0نیکی
18.11.2024 19:20 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
18.11.2024 11:27 — 👍 219 🔁 66 💬 11 📌 3ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
کپتان
18.11.2024 14:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:30 — 👍 373 🔁 98 💬 16 📌 1یہ ہے وہ کمسن بچہ جس کو رات پولیس نے اٹھایا اس کا جرم یہ ہے کہ اس کے دل میں عمران خان کی محبت بستی ئے
18.11.2024 09:10 — 👍 12 🔁 7 💬 1 📌 1*اتنا غرور اچھا نہیں گورے رنگ پے
میں نےدودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں ۔۔۔
™️🥀
???
18.11.2024 12:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری
تم اگر گاؤں میں ہوتے تو ہمارے ہوتے
#villagelife
Allah
18.11.2024 04:08 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0