Ya Allah.
27.11.2024 11:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@onja11.bsky.social
I Love Pakistan. Pakistan Paindabad
Ya Allah.
27.11.2024 11:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0This what the fascist regime is firing at their OWN citizens protesting in Pakistan.
26.11.2024 12:24 — 👍 26 🔁 13 💬 2 📌 1😭
27.11.2024 10:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارا دھرنا جاری ہے، علی امین
انشاءاللہ شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا
"ابھی لاشیں دفن بھی نہیں ہوئیں، اور خواجہ صاحب کے اندر کا آمر جشن منانے نکل پڑا۔عمران ریاض خان
27.11.2024 09:46 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0Allah Mughfirat Karay aur Junnat main Ala Muqam Ata karay Ameen sum Ameen
26.11.2024 16:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0D-Chowk 📍 Army deployed in Islamabad under article 245. 🇵🇰
26.11.2024 00:22 — 👍 7 🔁 3 💬 1 📌 0Please Help them for Sake of Pakistan future
26.11.2024 10:04 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان تحریک انصاف کے کارکن عمران خان کے چاہنے والے عمران خان سے محبت کرنے والے بشریٰ بی بی کی اور علی امین کی قیادت میں ڈی چوک پہنچ گئے
26.11.2024 09:49 — 👍 6 🔁 6 💬 0 📌 0علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
26.11.2024 09:56 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0انٹرنیشنل میڈیا سچ دکھا رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا طوائف کا کردار ادا کر رہا ہے۔
26.11.2024 09:53 — 👍 16 🔁 7 💬 0 📌 2عامر مغل نے اسلام آباد کے شہریوں اور سيمابیہ طاہر نے راولپنڈی کے لوگوں کو 26 نمبر چونگی پہنچنے کی کال دی ہے
پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے ساتھ کھانے پینے کا سامان ساتھ لائیں لوگ پچھلے تین گھنٹوں سے نڈھال ہیں
@imrankhanpti.bsky.social Zindabad. Pakistan Paindabad
25.11.2024 15:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عوام کا سونامی اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا
25.11.2024 11:23 — 👍 45 🔁 17 💬 0 📌 0این اے 63 گجرات ایم این اے چوہدری ساجد یوسف چھنی کے ڈیرہ اور رہائش گاہ  پر پولیس کا چھاپہ
ملازمین پر تشدد دو ملازمین کو چھت سے نیچے گرایا اور انکی ٹانگیں ٹوٹ گئیں 
گھر سے تمام زیور ، گاڑیوں کے کاغذات اور باقی تمام قیمتی کاغذات اور قیمتی سامان ساتھ لے گئے
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking
Appeal🛑
اورسیز پاکستانیو ایک دفعہ پھر آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
پنڈی،اور اسلام آباد میں آپکے جو رشتہ دار ہیں انکو پیسے بھیجیں تاکہ 
کھانے پینے کی اشیا لے سکیں اور احتجاج میں شامل افراد تک پہنچا سکیں۔
یہ لبرٹی چوک یا D chowk کے مناظر نہیں بلکہ 10 Downing street لندن کے مناظر ہیں
اوورسیز پاکستانی چھا گئے
🚔🚨تازہ ترن مناظر 
خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @nayapakistan01.bsky.social
انتہائی گھٹیا حرکت
کالا باغ کے مقام پر پولیس پی ٹی آئی پر آگ کے گولے برسا رہی ہے۔
Share
PTI Lawyers in Lahore
Contact them in case of arrest
Malik Parvaiz Iqbal
03009416871
Yousaf Wayen 
03227002210
Irfan Alvi Adv
03224444946
Salman Shahid 03000375910
Bilal Mustafa Adv
03224238334
Irfan Hassan
03205591189
Mehboob Ali Chohan
03004742517
Maria Khan Baloch Adv
03008769733
Insha'allah
24.11.2024 15:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨خان پور کے قریب مزاحمت عروج پر
کارکنان نے پولیس سے ٹوپیاں اور ڈنڈے چھین کر راستہ کلئیر کروا دیا ۔
Protest world wide ❤️
24.11.2024 15:31 — 👍 15 🔁 7 💬 2 📌 0