Iftikhar Naqvi's Avatar

Iftikhar Naqvi

@sihn92.bsky.social

‏پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان کی ہم سب کو ضرورت ہے۔پاکستان ہماری پہچان ہے۔ ‎#قلمکارپاکستان ❤️🇵🇰❤️

949 Followers  |  931 Following  |  52 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.714

Latest posts by sihn92.bsky.social on Bluesky

‏پہلے اِس ڈائن نے اپنے چاچو شہباز شریف سے کہہ کر صحت کارڈ ختم کروایا اور اب ایک اچھی خاصی چلتی ہوئی یونیورسٹی کو بند کر دیا۔ یہ ڈائن اور کیا کیا کھائے گی؟؟؟؟؟؟

19.01.2025 08:30 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0

Please mention the name if you still have no Follow-Back from me.

19.01.2025 13:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#FreeImranKhan

17.12.2024 12:49 — 👍 78    🔁 11    💬 2    📌 2
Post image 17.12.2024 06:34 — 👍 47    🔁 17    💬 4    📌 3
Post image

😅😅

16.12.2024 03:02 — 👍 61    🔁 26    💬 3    📌 2

معلوم نہیں تھا کہ آپ کو بیغیرت بھی ہیں۔ عورت پر یوں الزام لگانا درست ہے کیا؟ داڑھی اور اسلام کی باتیں مگر منافقت اتنی کہ زمانہ جاہلیت کے ابوجہل سے بدتر۔ استغفراللہ۔

05.12.2024 13:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عقلمند مسلمانو!
یہ کھیل شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اس کے پیچھے اسرائیل و امریکہ ہیں۔ خیال کرو اور اتحاد تباہ مت کرو۔
دوسری بات،اگر اہلسنت ہوتے تو غزہ کے حالات پر خاموش کیوں رہے یہ مجاہد؟ یہ سب الداعش کے لوگ ہیں جو اسرائیل کے پالتو ہیں۔ہوش کریں۔

03.12.2024 19:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

درست کہا آپ نے۔ ویسے بھی اس ملک میں بیغیرت زیادہ رہتے ہیں اور سمجھدار کم۔ 4 ماہ کے پراجیکٹ پر خوش یا پھر درمیانی مخلوق کی امامت میں راضی۔ آنکھیں اللہ نے دی ہیں پھر بھی عینک دوسروں کی لیتے ہیں۔اپنی عقل تو استعمال کرنا ہی نہیں۔خوش رہو۔کبھی اپنے کی لاش اٹھائی تو پچھتایا کرنا۔

03.12.2024 06:49 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

‏آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔

عمران ریاض خان

30.11.2024 12:52 — 👍 33    🔁 11    💬 3    📌 1
Video thumbnail

‏شہباز شریف جس شخص کو فتنہ کہہ کر بلا رہا ہے
صرف لاہور کا الیکشن کھلوا لو پتہ چل جائے گا کہ 8 فروری کو کون جیتا تھا، مظہر عباس

30.11.2024 15:34 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 29.11.2024 21:25 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 29.11.2024 14:25 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 29.11.2024 15:17 — 👍 87    🔁 34    💬 2    📌 0

‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔

27.11.2024 02:23 — 👍 134    🔁 48    💬 8    📌 3

‏شیلنگ ، گولیاں ، لاٹھی چارج کچھ رہ گیا ہے ؟

26.11.2024 18:20 — 👍 47    🔁 24    💬 5    📌 1
Post image 26.11.2024 11:04 — 👍 86    🔁 43    💬 2    📌 1
Post image

یہ ہے پیارا پاکستان ۔۔۔
چنگچی والے کے شعور کو شاباش ۔۔۔

22.11.2024 16:01 — 👍 23    🔁 9    💬 2    📌 0

‏جو حالات اور تعداد ہے ماشاء اللٰ٘ہ۔۔۔

اب پی ٹی آئی کو صرف خان کی رہائی ہی روک سکتی ہے۔۔۔

وہ کہتے ہیں نا "اینے نئی جے بچنا اینوں لاہور لے جاؤ" 😂

26.11.2024 05:37 — 👍 18    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بہت بڑی تعداد میں لوگ D Chowk پہنچ رہے ہیں ۔

26.11.2024 05:57 — 👍 76    🔁 32    💬 0    📌 2

تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے

26.11.2024 05:58 — 👍 8    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں

26.11.2024 02:01 — 👍 163    🔁 76    💬 7    📌 3
Video thumbnail

‏الجزیرہ کی فوٹیج

26.11.2024 02:37 — 👍 31    🔁 18    💬 1    📌 0

جاہل پٹواریوں کا خواب ہو سکتا ہے مگر حقیقت نہیں۔ جیسے گیراج کی خبر پر پیٹ خراب ہوتے ہیں ویسے بلی کی طرح خواب دیکھنا خوب ہے۔

😂😂

25.11.2024 15:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد کے حالات 🚨

25.11.2024 15:33 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر

25.11.2024 15:34 — 👍 274    🔁 104    💬 4    📌 2

@sihn92 is following 20 prominent accounts