's Avatar

@mianrabnawaz.bsky.social

264 Followers  |  147 Following  |  107 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5931

Latest posts by mianrabnawaz.bsky.social on Bluesky

Post image

یہ بائیکاٹ جاری رہیگا۔۔انصافین

05.01.2025 07:09 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 17.12.2024 09:38 — 👍 51    🔁 15    💬 1    📌 0
Video thumbnail

حکومت کے لیے پریشانی اور دردِ سر بن چکا ہے وہ شخص جو 500 دن سے اندر ہے، 200 مقدمے بنا دئیے لیکن اسے توڑنا بس ایک خواب بن کے رہ گیا ہے۔ خان صاحب کو مزید اندر رکھنا اب ان کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے
اجمل جامی

17.12.2024 09:39 — 👍 21    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

گلے لگا کر مارنے کی تم سے تو ہر گز امید نہ تھی۔۔۔
آخر تم نے
#گولی_کیوں_چلائی

08.12.2024 10:43 — 👍 26    🔁 12    💬 0    📌 0
Post image 07.12.2024 09:45 — 👍 62    🔁 34    💬 0    📌 1
Video thumbnail

کشمیر 🚨

پی ٹی آئی بھی احتجاج میں شامل ہوگئی،،،
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی قیادت کا شکریہ ادا کیا ۔

07.12.2024 10:28 — 👍 8    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

07.12.2024 11:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ٹکر کے لوگ ہیں !!!

02.12.2024 18:40 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 02.12.2024 18:41 — 👍 37    🔁 9    💬 4    📌 0

‏عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ہونے والے ٹویٹ میں علی امین گنڈاپور پر اعتماد کا اظہار کیا
‏ پنجاب کی قیادت کو نہیں سراہا گیا، عالیہ حمزہ کا نام لیکر ان کو سراہا گیا،
‏مطلب بیرسٹر گوہر کا جھوٹ پکڑا گیا۔
‏عوام پہلے ہی سب جانتی ہے

02.12.2024 15:44 — 👍 30    🔁 7    💬 2    📌 0
Video thumbnail

مجھے معلوم ہے 2 شہید ہوئے جن کا تعلق بلوچستان سے ہے،ان کے لواحقین تعزیت کیلئے جس مسجد میں بیٹھتے ہیں وہاں پولیس ریڈ کرتی ہے، گالیاں دیتی ہے کہتے ہیں تعزیت پر کیوں بیٹھے ہو، لوگوں کو اٹھاتے ہیں،حافظ حمد اللہ کا انکشاف۔

02.12.2024 18:33 — 👍 21    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image

حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟

02.12.2024 02:55 — 👍 165    🔁 92    💬 13    📌 6
Post image

‏سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟

02.12.2024 13:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 20:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی عوام سے اپیل ہے خدا کے لیے نکلو

26.11.2024 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 20:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mianrabnawaz is following 16 prominent accounts