@shadjan.bsky.social
تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں”۔ عمران خان
02.12.2024 16:29 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 1Love you Khan
25.12.2024 11:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️
14.12.2024 12:47 — 👍 211 🔁 19 💬 13 📌 3اگر آپ ہار نہ مانو بھلے کاٹ دیے جاؤ فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آؤ گے 😈🔥💯
اگر آپ ہار نہ مانو بھلے کاٹ دیے جاؤ
فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آؤ گے 😈🔥💯
پٹواریوں رچرڈ تو تم لوگوں کے پیچھے ہی پڑ گیا تم لوگوں کی ایک ایک حرکت ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیبل پر رکھے گا 🤣🤣🤣
20.12.2024 16:20 — 👍 22 🔁 7 💬 0 📌 0❤️
20.12.2024 16:27 — 👍 58 🔁 14 💬 3 📌 1عمران خان
04.12.2024 02:01 — 👍 29 🔁 8 💬 1 📌 0عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 11پشتون پنجابی سندھی بلوچ مہاجر ایک ہے
03.12.2024 19:18 — 👍 25 🔁 11 💬 1 📌 0یہ جلسہ نہیں بلکہ شاہد خٹک اپنے حجرے میں کارنر میٹنگ کر رہے ہیں 🔥
22.11.2024 14:45 — 👍 26 🔁 12 💬 0 📌 1تیار ہو پاکستانیوں ؟
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
Hy Mare Pakistan 💔💔
23.11.2024 18:51 — 👍 126 🔁 38 💬 2 📌 1کل بروز 24 نومبر کو پنجاب بھر سے تمام قافلے اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ہمارا پرامن احتجاج عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی تک جاری رہے گا، حماد اظہر
23.11.2024 19:41 — 👍 27 🔁 7 💬 0 📌 0اب نہیں تو کب؟
ہم نہیں تو کون؟
چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
❤️😎
20.11.2024 05:10 — 👍 16 🔁 4 💬 0 📌 0ایک تاریخ 8 فروری کو رقم ہوئی تھی اور ایک 24 نومبر کو ہو گی ۔۔!!
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
آج سے ٹھیک 4 دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی!
انشاء اللّٰہ وزیر اعظم عمران خان✌️🔥
BREAKING: The Islamabad High Court (IHC) has ordered the release of Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan accepting his bail pleas the second Toshakhana case.
20.11.2024 20:19 — 👍 23 🔁 11 💬 1 📌 0چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ،
ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب
اسد طور🚨🚨
اسٹیبلشمنٹ میں یہ واضح کلیرٹی پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان کو رہا کیا گیا، تو ان کا استقبال ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا 🔥👊
اس کے بعد موجودہ نظام وینٹی لیٹر پر جا سکتا ہے۔
"عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
20.11.2024 22:45 — 👍 42 🔁 19 💬 1 📌 1