🚨عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں،عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، جلدی سے لوگوں کو بتائیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
12.12.2024 15:03 — 👍 38 🔁 15 💬 0 📌 0@mubshar.bsky.social
🚨عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں،عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، جلدی سے لوگوں کو بتائیں، علیمہ خان کی گفتگو۔۔۔!!!
12.12.2024 15:03 — 👍 38 🔁 15 💬 0 📌 0حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
12.12.2024 09:38 — 👍 108 🔁 57 💬 4 📌 2Twitter to band hai
26.11.2024 20:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😊
18.11.2024 14:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی “گوانتانامو بے” موجود ہیں، سینیٹر افراسیاب خٹک
نے یہ بات ادریس خٹک کی غیر آئینی قید کے حوالے سے ایک گفتگو کے دوران کہی۔
ادریس کو پہلے پاکستان آرمی نے جبری طور پر غائب کیا اور بعد میں ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔