🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴's Avatar

🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴

@hashmi4.bsky.social

80 Followers  |  39 Following  |  97 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6056

Latest posts by hashmi4.bsky.social on Bluesky

Post image

علی امامِ من است و منم غُلامِ علی
ہزار جانِ گرامی فداۓ نامِ علی

جب مولا علی علیہ السلام کو تلوار کی ضرب لگی تو مولا علی نے کہا:

ربِ کعبہ کی قسم علی آج کامیاب ہوا

یعنی زندگی ایک امتحان تھی اور علی کا امتحان آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔

#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ

21.03.2025 23:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قربانیاں وہاں دیجئے جہاں انکی ضرورت ہو دن کے وقت چراغ جلانے سے، تیل ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں۔۔!!

12.03.2025 05:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اگر رابطہ نہ رہےتو واپسی کا راستہ قدرتی طورپر بند ہو جاتا ہے۔۔! یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتےہیں جب تک ان پر آمدورفت جاری رہے۔
مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کیلئے بند کر دیتی ہے۔۔

12.03.2025 04:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، مسافر یرغمال بنا لئے گئے ، ذرائع
مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک لی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا۔
ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ھے کہ ٹرین میں 600 سے 700 مسافر سوار ہیں، کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

11.03.2025 13:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اخـــتلاف کـــا حـــل ڈھـــونڈا جـــا ســـکتا ہـــے لـــیکن حـــسد، بـــغض، مـــنافقت اور احـــسان فـــراموشی کـــا نـــہیں۔

09.01.2025 08:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سب کچھ میسر ھونا زندگی نہیں ھے۔ بلکہ جو میسر ھے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرنا زندگی ھے۔
الحمد للّٰہ

09.01.2025 06:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جھوٹ تیز ضرور دوڑتا ھے مگر !
منزل پر سچ ہی پہنچتا ھے۔

09.01.2025 06:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

۷ رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت أم البنین مادر حضرتِ عشــــــــــــــــــق عباس علمدار با وفا علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مباركــــــــ۔۔۔۔۔۔۔ 🌸

08.01.2025 03:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

گوجرانوالہ:- 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلادیا۔
پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثرہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

07.01.2025 11:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جسے خدا کی محبت مل جائے وہ دنیا کی محبت بھول جاتا ہے
♥️♥️

06.01.2025 00:45 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ولادت با سعادت
حضرت امام علی نقی علیہ سلام مبارک۔

05.01.2025 15:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پیپلز پارٹی نے اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے اہل تشیعہ میں جو تھوڑا بہت ووٹ بینک تھا وہ بھی ختم کر دیا ھے۔

05.01.2025 14:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پاراچنار ضلع کرم اپڈیٹ؛
تری مینگل سے لیکر چھپری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
ذرائع۔۔۔

05.01.2025 14:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر کسی کے عمال اچھے ھوتے ہیں تو لوگ قبر کا پتہ بھی پوچھتے ہیں۔

04.01.2025 05:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کھونے کے بعد پتہ چلتا ھے کہ وہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا پھر چاھے وہ وقت ھو، انسان ھو یا پھر کوئی رشتہ ھو۔

04.01.2025 05:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ارشاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اٹھو اور نماز پڑھو ، یقینا نماز میں شفاء ہے۔
(ابن ماجہ)

04.01.2025 05:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم:
3 چیزوں میں انحراف کسی بھی صورت جائز نہیں۔
1۔ عہد و پیمان پورا کرنا چاہے کافر کے ساتھ ہو یا مسلمان کےساتھ
2۔ ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنا چاہے مسلمان ہوں یا کافر۔
3۔ امانت ادا کرنا چاہے مسلمان کی ہو یا کافر کی۔
(مجموعہ)

04.01.2025 05:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جب بچے چھوٹے ھوتے ہیں تو کپڑے میلے ھوتے ہیں مگر دل صاف ھوتا ھے۔ جب بڑے ھو جاتے ہیں تو کپڑے تو صاف ھو جاتے ہیں مگر دل میلا ھو جاتا ھے۔

26.12.2024 05:02 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏خدایا۔۔۔! اسے مایوس نہ کرنا جس کے پاس تیرے علاوہ کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے۔
(صحیفہ سجادیہ 16)

26.12.2024 04:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"خدایا! جب ہم نے تیری طرف رخ کر لیا ہے تو اب تو اپنا رخ موڑ نہ لینا۔۔!" 🤲
صحیفہ سجادیہ، دعا ۴۷

19.12.2024 15:21 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

شام مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔ فائدہ صیہونیت کو ہوا۔۔۔۔ !

19.12.2024 04:09 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں۔
کُچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں بنتے اور کُچھ لوگ خاموش رہ کر اپنے بن جاتے ہیں۔

19.12.2024 04:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

حُسینؑ ابن علی ع ، روح میں روشن ہے زندگی کی طرح, یہ نام لو تو طبیعت کو چین ملتا ہے۔
❤️

18.12.2024 06:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو،
جنکا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ھو۔

18.12.2024 04:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

”رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​..“

بارِالٰها ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا،
جِس کو اُٹھانے کی ہم میں تاب نہیں!

17.12.2024 01:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

شام کے شہر ادلب میں اہلبیت کے دشمنوں نے ایک نئی تعمیر شدہ مسجد کے دروازے سے پیغمبر اکرمﷺ کی دختر (فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا) کا نام ہٹا دیا۔
جنگ بدر سے نہروان تک، ذوالفقار حیدری سے اسلام دشمنوں کو لگائے گئے زخم آج بھی تازہ معلوم ہوتے ہیں۔۔

16.12.2024 13:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

غزہ کے شہداء کی ایک بڑی تعداد کے لیے کفن بھی میسر نہیں، لوگ اپنے شہداء کو کمبل اور نائلون کے تھیلوں کے ساتھ دفن کررہے ہیں۔
پتہ نہیں شام میں بیٹھے ہزاروں مسلح نام نہاد مجاہدین کو کب غیرت آئے گی۔۔؟

16.12.2024 13:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

نئی نسل شاید یقین نہ کرے مگر وہ دن بھی تھے جب آگ بھی ایک دوسرے کے گھر سے مانگی جاتی تھی۔
آج کل تو آگ ایک دوسرے کے گھر میں لگائی جاتی ھے۔
‎#کاپی

16.12.2024 13:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سردی میں جب چائے کا موڈ ھو اور گیس نا آئے۔ تو پھر لکڑی کے چولہے پر چائے بنانے کا مزہ ہی الگ ھے۔۔

09.12.2024 18:33 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آپ کی مخلصی کے سب سے پہلے حقدار آپکے گھر والے ہیں۔ اس لیے یہاں وہاں مخلص رشتے ڈھونڈنے کی بجاۓ اپنے خونی رشتوں پر توجہ دیں۔۔!!!
🤎♥️🩵

09.12.2024 08:40 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

@hashmi4 is following 18 prominent accounts