السلام علیکم مارننگ مبارک اس دعا کے ساتھ اللّه پاک رسول ﷺ کے صدقہ کل ایمان کو نیک راہ دکھا آمین
19.12.2024 04:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@ainasubuhi.bsky.social
السلام علیکم مارننگ مبارک اس دعا کے ساتھ اللّه پاک رسول ﷺ کے صدقہ کل ایمان کو نیک راہ دکھا آمین
19.12.2024 04:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0"خدایا! جب ہم نے تیری طرف رخ کر لیا ہے تو اب تو اپنا رخ موڑ نہ لینا۔۔!" 🤲
صحیفہ سجادیہ، دعا ۴۷
اسکائی واسیوں دسمبر آگیا ہے
🫣🫣🫣🫣🫣
جو خواتین اپنے بچوں کے سامنے اپنے شوہر سے بدتمیزی کرتی ہیں وہ بچوں کے دل سے باپ کا احترام ختم کر رہی ہوتی ہیں''
29.11.2024 18:23 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0.. عورت بعد میں پیدا ہوتی ہے جبکہ اس کے غم گسار پہلے پیدا ہوتے ہیں، لیکن مرد کو کیا غم ہے یہ مرد کو پیدا کرنے والی بھی نہیں جان سکتی _______________
29.11.2024 18:22 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔. 🖤 "
25.11.2024 19:21 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0🍂
دل دروازہ
آہٹ دستک
بِن کھولے در آجانا
چپکے چپکے دل میں سمانا
ہولے سے دل لے جانا
کچھ کہتے جملوں میں چھلکتا
وہ پیار بھرا سا افسانا
چند ان کہے لفظوں میں چھپا
وہ چیختا سا سناٹا
کیا تم کو بھی تڑپاتا ہے
کوئی یاد تمھیں بھی آتا ہے
🍂🌙
✍🏻
یوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
🍂
یہ جو پلکوں پہ ٹَکے ہوۓ
شبنم سے موتی ہوتے ہیں نا
وہ انمول ہوتے ہیں
کیونکہ ان میں
ہر جذبہ سمو جاتا ہے
الگ الگ وقت
الگ الگ احساس
جذبات کے نمائندہ
کبھی محبت کے خمار سے پر
کبھی شکر کے جذبے سے معمور
🍂
✍🏻👇🏻
😂😂
24.11.2024 15:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج رات 10 بجے میں اپنے اکاؤنٹ میں جھاڑو لگاوں گا جس جس نے فالو بیک نہیں دیا وہ سب اس جھاڑو کی نظر ہو جائیں گے😜😜😜
24.11.2024 10:07 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0الـــــــســـــلام عـــلیکـــــــم
الفاظ استعمال کرتے وقت
ایسے ہی احتیاط کریں جیسے
مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے احتیاط کرتے ہیں کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر ڈالتے ہیں۔
پاکستان تاریک انصاف اب بھی ایسے چ سے بھری پڑی ھے جو سوچتی ھے کہ ملک میں انقلاب وہ لیکر آئیں گے۔۔۔
24.11.2024 12:09 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0جس سے کرنی تھیں پیار کی باتیں
اس کو اونچا سنائی دیتا تھا
یوتھیوں کو کون سمجھائے کہ
قسطوں میں انقلاب نہیں آتا
آن لائن انقلاب نہیں آتا
تاریخیں دے کر انقلاب نہیں آتا
#نومبر24_یوم_انقلاب
عطائے قلب کرم ہے سنو ازالہ نہیں
محبتوں کا کہیں کوئی بھی حوالہ نہیں
کسی کے طاق میں رکھے ہیں چند سکّے اور
کسی کے ہاتھ میں روٹی کا اک نوالہ نہیں
میں تجھ کو جسم سے کیسے رہائی دوں جبکہ
فلک نے چاند کو خود سے کبھی نکالا نہیں
وہ معجزے کی طرح جو نبی کو ملتا ہے
میں وہ گناہ جسے مومنوں نے پالا نہیں
+
لو بئی عمران ریاض نظر آگیا
چلو اب یہاں بھی گند شروع
جہاں تم سب میں وہاں
😂😂
تکلیف اور محبت ، ایک ہی تصویر میں،اپنی ماؤں کی قدر کرو، جنہوں نے تمہیں جنا ، اور اپنی بیوی کا خیال رکھو، جب وہ تمہارے بچوں کو جنم دے رہی ہو ۔♥️
20.11.2024 19:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ احمر بھائی کا اکاونٹ سرچ ہی نہیں ہو رہا
دو لوگوں گی فالووئنگ چیک کی مگر ملا نہیں
🥺🥺🥺🥺
ارے واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔
مگر بات کچھ یوں ہے کہ ۔۔
جنکا ہر لفظ ہی کانٹوں سا چبھا کرتا ہے
انکا امرت بھی تو لوگوں کو زہر لگتا ہے
✍🏻 🙏🏼
مہذب معاشروں میں
بلدیاتی انتظامیہ
آبادی کے لحاظ سے
اسکول
لائبریری
پارک
اور
مراکز خریداری کی تعمیر
کا بندوبست کرتی ہیں
#سوچئے
ہمارے چھوٹے سے
شہر میں ہی
کئی لائبریری ہیں
جہاں کتب کے علاوہ
تفریح و تعلیم کے مختلف انتظامات ہیں
یہ سب مفت ہیں
کیونکہ
اخراجات ہمارے ٹیکس سے ادا ہوتے ہیں
#سوچئے
میں بناؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔گی کھلا اور وسیع ایک جہان
میں نہیں قید ،۔۔۔ گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش
کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد
تو مگر زیر بنا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔ بنا، ڈنک تراش
تو تو مٹی کے۔۔۔ طلسمات سے واقف تھا حسن
کیوں جہاں زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش،،!!
#قندیل_بدر
تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا
چل کوئی ساز ہی لکڑی۔۔ سے بنا ، چنگ تراش
کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر
شعر کہنا ہے تو ۔۔کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ
تو بھی آوزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش
+
تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
یا تو پانی سے۔۔۔۔۔ کوئی شیشہ بنا میرے لیے
یا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش
میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش
+
اب یہ بھی وی پی این کہ بغیر ناہی چل رہا
19.11.2024 15:37 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 1
کیا
یہ ممکن ہے
اسلامی جمہوریہ کے
وزیر اعظم صاب
ہمیں فالو کر رہے ہیں
اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے
🤭🤔🤭
#سوچئے
سوال : پاکستان میں اس وقت کون سا موسم چل رہا ہے ؟
جواب : ٹک ٹاکرز کے ٹوٹے لیک ہونے کا۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
پاکستان میں فی ٹوٹا 50 روپے اور سارے ٹوٹے 400 کے سب حساب سے چل رہے مارکیٹ میں
😂😂