Aafi's Avatar

Aafi

@aafisparks.bsky.social

24 Nov💥FinalCall-Do or Die.!

222 Followers  |  107 Following  |  17 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6497

Latest posts by aafisparks.bsky.social on Bluesky

نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو

دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔💔😢

29.11.2024 12:16 — 👍 19    🔁 6    💬 2    📌 0
Post image

سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔

29.11.2024 13:02 — 👍 199    🔁 69    💬 6    📌 1
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call
YouTube video by Pakistan Tehreek-e-Insaf 🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call

Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q

20.11.2024 15:11 — 👍 278    🔁 103    💬 10    📌 4
Post image

خان صاحب اپ کی عوام اگئی۔۔۔🌀

21.11.2024 17:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بشری بی بی نے عمران خان کی طرف سے اعلان کیا کہ اب do or die ہوگا
اس کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں

ٹکٹ ہولڈرز تھگڑے ہوجاؤ.....

21.11.2024 17:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔
عمران ریاض

21.11.2024 17:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں، عمران خان🚨

21.11.2024 12:10 — 👍 37    🔁 11    💬 1    📌 1
Post image

Show me more handsome than IK, I'm waiting 💙

21.11.2024 07:29 — 👍 47    🔁 15    💬 3    📌 2
Post image

‏فائنل کال الرٹ🚨
‏مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں..

‏عمران خان🔥

21.11.2024 16:14 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول۔ بشریٰ بی بی

21.11.2024 16:23 — 👍 12    🔁 3    💬 3    📌 1
Post image

إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے"۔ بشری بی بی کا 24 نومبر اسلام آباد احتجاج سے متعلق خصوصی پیغام

21.11.2024 16:29 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏خدارا کب تک ایسا کرینگے، کتنے لوگوں کی بدعائیں لیں گے، بشری بی بی

21.11.2024 16:26 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

👑✅

21.11.2024 11:52 — 👍 24    🔁 7    💬 0    📌 0

‏نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی، ریفرنس ایف آئی اے ایجنسی یا سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے پر فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا۔۔۔!!!

21.11.2024 07:01 — 👍 56    🔁 8    💬 0    📌 0



عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور💚
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت اڈیالہ جیل کی پراسیکیوشن نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا
عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا
جسمانی ریمانڈ منظور ہوتے ہی عمران خان کے سیل کو پولیس اسٹیشن ڈکلئیر کردیا گیا🚨

21.11.2024 11:15 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔

21.11.2024 10:44 — 👍 303    🔁 128    💬 5    📌 4

Follow karein yaar,
Follow back milega..!
🌀💥

21.11.2024 11:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨 الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا..

21.11.2024 11:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم ترین 🚨

عمران خان نے کہا کہ کل انہوں نے مجھے کہا آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کر دیں ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے اُنکو کہا ٹھیک ہے آپ تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ہم ملتوی کر دیتے ہیں اُلٹا اُنہوں نے مجھ پر نئی FIR درج کر دی۔

علیمہ خانم

21.11.2024 11:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان..

21.11.2024 11:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

الیکشن کمیش"ن" لیگ" اتحاد نے
بلوچستان این اے 262 سے عادل بازئی کو نااہل قرار دے دیا
عادل بازئی نے سیٹ ، پلازہ اور گھر کی قربانی دیکر ایمان بچا لیا.

21.11.2024 10:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اہم۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ۔۔!!

21.11.2024 10:41 — 👍 2    🔁 2    💬 2    📌 0
Post image

عمران خان کو بہت دھوکے دئیے گئے۔
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
#final_call

21.11.2024 10:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️

21.11.2024 08:27 — 👍 508    🔁 94    💬 34    📌 3
Video thumbnail

‏عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔
حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔

21.11.2024 10:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Ji Alhamdulillah

20.11.2024 11:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کیا یہ سچ ہے ۔۔۔ ؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم !!!

20.11.2024 11:19 — 👍 11    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

الحمدللہ🙏🏻

20.11.2024 11:19 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

الحمدللہ ، کوئی رہنمائی فرمائے کیا آج عمران خان رہا ہو رہے ہیں?

20.11.2024 11:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@aafisparks is following 16 prominent accounts