Umair Javed Mughal's Avatar

Umair Javed Mughal

@umair47a.bsky.social

تاحیات قائد نواز شریف 🐅🐅

324 Followers  |  222 Following  |  7 Posts  |  Joined: 24.11.2024  |  1.81

Latest posts by umair47a.bsky.social on Bluesky

Post image Post image Post image Post image

میاں نوازشریف کو جب بھی قومی سطح پر اپنا کردار ادا کرنےکا موقع ملا تو تاریخ گواہ ہے بلوچستان میں امن قائم ہوا ناراض لوگ قومی دھارے میں شامل ہوئےجب نوازشریف نےڈاکٹر عبدالمالک کو CM بنایاتو حالات یکسر تبدیل ہوئے پھر اس وقت کےپالیسی سازوں نےBAP کی شکل میں جو کچھ کیا اسکےنتائج پوری قوم آج تک بھگت رہی ہے

17.03.2025 22:33 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 1

خان اگر اپنے وعدے کے مطابق سائیکل پر دفتر جاتا تو اس 🐆 کی اتنی
🐆🐆 والی کبھی نہ ہوتی۔۔

18.03.2025 06:13 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 1
Post image

نم دیدہ ہیں معصوم سی کشمیر کی آنکھیں
حسرت سے انہیں تکتی ہیں تدبیر کی آنکھیں

Kashmir Day | 5 February,

05.02.2025 12:00 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

تو پھر ضمیر کی طرف سے ایک ہی آواز آتی ہے کہ 😝🫣🤭🤪🤣🤣🤣😆

23.11.2024 18:25 — 👍 27    🔁 3    💬 1    📌 0

سانحہ ڈی چوک
یہ یوتھیے اس قدر گر چکے ہیں گلی میں کتا بھی مر جائے تو کہتے ہیں ہمارا کارکن تھا🤣

02.12.2024 03:02 — 👍 69    🔁 17    💬 3    📌 0
Post image

👇👇

02.12.2024 13:34 — 👍 34    🔁 12    💬 0    📌 0
Post image

‏نچن آلیاں سے پُتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکتے 🫣
مریم نواز شریف

03.12.2024 15:49 — 👍 76    🔁 6    💬 1    📌 0

‏ملتان والے بابا جی کہتے ہیں
عنقریب یوتھیوں نے بشریٰ پنکی کا بھی بائیکاٹ کرنا ھے ؟

06.12.2024 01:09 — 👍 46    🔁 5    💬 3    📌 0
Post image

دونوں سچیاں ھے 😁

07.12.2024 17:12 — 👍 31    🔁 7    💬 3    📌 1
Post image

‏پی ٹی آئی اگلہ الیکشن جنس پرستی پر لڑے گی 😉

23.12.2024 15:42 — 👍 39    🔁 8    💬 5    📌 1

@imrankhanpti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social #غبن_کیوں_کیا

29.01.2025 12:36 — 👍 11    🔁 7    💬 3    📌 0

خوفناک سچ یہ ہے پاکستان اور پاک فوج دشمنی منافع بخش کاروبار بنا دیا گیا ہے ،پیسے کی ہوس میں گھٹیا اور نیچ لوگ فوج اور ملک دشمنی کا سودا بیچتے ہی جا رہے ہیں

04.01.2025 19:51 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 27.12.2024 17:06 — 👍 56    🔁 17    💬 1    📌 0
Video thumbnail

VISION OF MARYAM NAWAZ EDUCATION FOR ALL

27.12.2024 19:04 — 👍 36    🔁 11    💬 1    📌 0
Post image

جب امریکہ کو پتہ چل گیا کہ اس کے ہر دباؤ کے باوجود پاکستان منافق اعظم کو رھا کرنے کو تیار نہیں ہے تو اس نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگا دیں.
اب اس کی ٹائمنگ دیکھیں کہ امریکہ کے مختلف ادارے ایک ہی وقت میں میزائل پروگرام پر بات کرنا

20.12.2024 09:45 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

پاک سرزمین شاد باد🇵🇰🌹

20.12.2024 07:51 — 👍 33    🔁 9    💬 1    📌 0
Post image Post image

جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد رہنماؤں کی درخواست بریت خارج

20.12.2024 18:47 — 👍 13    🔁 4    💬 0    📌 0

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤

20.12.2024 13:16 — 👍 7    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

9 مئی والوں کی سازش

پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا

28 مئی والوں کی کاوش

ملک کا دفاع مظبوط ہو
تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا

20.12.2024 11:37 — 👍 19    🔁 8    💬 2    📌 1
Video thumbnail

*قومی اسمبلی اجلاس*

*علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ*

10.12.2024 17:32 — 👍 42    🔁 18    💬 0    📌 0
Post image 10.12.2024 17:24 — 👍 64    🔁 16    💬 3    📌 1

‏اپریشن کے دوران بشری کی گاڑی کو 30 سے قریب کارکنان نے گاڑی گھیرے میں لے لی اور ترلے کئیے اپ یہاں سے مت جائیں ہم جان دے دیں گے لیکن اپ کو کُچھ نہیں ہونے دیں گے لیکن بشری پھر بھی بھاگ گئی اور اُسے دیکھتے گنڈا پور بھی بھاگ گیا !!!

اعزاز سیعد

28.11.2024 23:57 — 👍 30    🔁 12    💬 1    📌 0

اگلی کال کب دینی ھے فتنہ خان نے کیوں کہ کوئی کال بھی فائنل کال نہی ھو سکتی

29.11.2024 04:58 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

‏فائنل کال پہ بھی اگر نیازی کھوتا باہر نہیں آسکا
اب تو کنفرم ھے غسل والے پھٹے پہ ھی آئے گا

29.11.2024 04:56 — 👍 29    🔁 6    💬 2    📌 0

کے پی کے والے بھائی دھرنوں احتجاج میں شرکت کے بجائے اپنے حکمران جماعت سے کارکردگی بارے سوال کریں تعلیم صحت انفراسٹرکچر بارے کیا گیا کتنے ہسپتال کالج یونیورسٹی روڈز اور نئے شہر اباد کئے

29.11.2024 05:47 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏🚨بڑی بریکنگ نیوز🚨
پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

29.11.2024 05:01 — 👍 36    🔁 9    💬 0    📌 1
Post image

‏تحریک انتشار کے شرپسندوں نے فرض کی ادائیگی میں مصروف کانسٹیبل مبشر بلال کو شہید کر دیا۔ یہ بہادر سپاہی اپنی جان قربان کر کے قوم کے تحفظ کی دیوار بن گیا۔ شہید مبشر بلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی لیکن ان کی قربانی تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن چکی ہے۔

25.11.2024 21:06 — 👍 102    🔁 38    💬 11    📌 8
Video thumbnail

جناح ایونیو کی طرف شدید آنسو گیس اور شیلنگ جاری
اور دوسری طرف اتنی پیار محبت کہ گلے لگارہے ہیں🤔

26.11.2024 12:22 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

@umair47a is following 20 prominent accounts