Shamii Abbasi's Avatar

Shamii Abbasi

@hashshamabbasi.bsky.social

Political worker, #NAWAZSHARIF is my leader. #PakistanZindabad #PMLN #humanity #peace

392 Followers  |  375 Following  |  3 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6943

Latest posts by hashshamabbasi.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

سنگجانی نہ جانے اور ڈی چوک جانے کا فیصلہ عمران خان کا تھا، رانا ثنا اللہ

16.12.2024 18:04 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 100 انڈیکس میں 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی آج 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا اور اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح 97000کی تاریخی حد عبور کرگئی۔

21.11.2024 08:47 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

الحمد للہ، سٹاک انڈیکس 96000 کراس کر گیا

یاد رہے کہ خان کے دور میں 38000 انڈیکس تھا ،

ان شااللہ، یہ ایک لاکھ کو کراس کرتا ہوا ڈیڑھ لاکھ تک پہنچے گا

❤️❤️❤️

21.11.2024 08:49 — 👍 19    🔁 3    💬 2    📌 0
Post image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 96500تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آنے والے ہفتہ میں انشاءاللہ 1لاکھ کراس کردے گی ۔❤️👏👏❤️ ویلڈن عزت مآب اسلامی جمہوریہ پاکستان جان محمد شہباز شریف صاحب اور انکی ٹیم۔

20.11.2024 08:35 — 👍 30    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln

19.11.2024 06:41 — 👍 184    🔁 69    💬 10    📌 3

ایکس سے بلو سکائی پہ آنے والی کئی شخصیات
سیلیبرٹی ٹائپ
دانشور ٹائپ
ارسطو ٹائپ
ابو الحیثم اولاد ٹائپ
ابن بطوطہ جانشین ٹائپ
فرعون اولاد ٹائپ
شداد اولاد ٹائپ
جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں
بلا سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے
بڑی شے ہیں تو ایکس پہ ہیں یہاں نہیں

19.11.2024 16:12 — 👍 10    🔁 2    💬 3    📌 0

اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے

19.11.2024 15:27 — 👍 261    🔁 78    💬 14    📌 0
Video thumbnail

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 08:12 — 👍 1180    🔁 419    💬 165    📌 28
Post image

حکومت کا فائنل فیصلہ

19.11.2024 12:03 — 👍 143    🔁 46    💬 12    📌 1

بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف

18.11.2024 15:05 — 👍 278    🔁 77    💬 12    📌 2
Post image

کسی کو نہیں چھوڑوں گا 2018
مجھے کب چھوڑیں گے 2024

19.11.2024 06:55 — 👍 66    🔁 19    💬 6    📌 1
Post image

ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔

19.11.2024 11:25 — 👍 45    🔁 21    💬 1    📌 2

‏اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے جو دروازے عمران نیازی نے ہمیشہ کے لیے بند کیے تھے اُنکو کھولنے کی تصدیق علیمہ خان نے کر دی ھے 🤣
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی
عمران خان نے کہاکہ مذاکرات کیلئے ہمیشہ دروازے کھلے ہیں،علیمہ خان

19.11.2024 12:10 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

یوتھیوں کا لیڈر 🤣🤣🤣

19.11.2024 08:39 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

یہ KPK کا حالیہ الیکشن جہاں PTI کا دعوی ہے انکو فارم 45 کے مطابق نتائج ملے۔ جبکہ 61.56% ووٹ پی ٹی آئی کے مخالف پورے صوبے میں پڑا ہے جبکہ PTI کو ۰38% ووٹ ملے ہیں۔ یہ جو سیاسی ناکامی ہے اس پر مسلم لیگ کو سوچنا چاہیے اور JUIF کو بھی۔ ان نتائج کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں۔

18.11.2024 16:52 — 👍 54    🔁 17    💬 7    📌 0

عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ

18.11.2024 17:00 — 👍 452    🔁 119    💬 18    📌 7
Post image Post image Post image

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے

19.11.2024 08:41 — 👍 335    🔁 93    💬 27    📌 4

‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم

19.11.2024 05:48 — 👍 226    🔁 81    💬 12    📌 4
Video thumbnail

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

18.11.2024 16:13 — 👍 388    🔁 144    💬 62    📌 9
Post image

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔۔میری وزیراعلی کو گھر کے بڑے فرد کی طرح غریب کی فکر ہے ❤️💚🤍✌

18.11.2024 16:31 — 👍 16    🔁 6    💬 1    📌 0

جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇

18.11.2024 16:33 — 👍 213    🔁 73    💬 14    📌 0

پاکستان مسلم لیگ کو چاہیے اب ذیادہ فوکس KPK پر رکھےکیونکہ وہاں کافی سیاسی خلا بن گئی ہے۔امیر مقام صاحب وزارت کے مزے اب لینا بس کریں اگر ڈیلور نہی کرسکتے تو صدارت اختیار ولی کو دیں جو نوجوانوں کی نبض کوسمجھتے ہیں۔ پشتون ایریا میں ہمیشہ aggressive سیاست کی جاتی ہے جزبات بھڑکائیں اور جان چھڑائیں PTIسے

18.11.2024 15:55 — 👍 20    🔁 7    💬 4    📌 0

بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔

18.11.2024 14:10 — 👍 243    🔁 57    💬 13    📌 1
Video thumbnail

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

18.11.2024 12:47 — 👍 180    🔁 82    💬 6    📌 1

فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے

18.11.2024 12:16 — 👍 551    🔁 165    💬 33    📌 4
Post image

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 12:49 — 👍 488    🔁 151    💬 27    📌 4
Post image

یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟

18.11.2024 13:57 — 👍 273    🔁 77    💬 21    📌 3
Post image

24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔
انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔
خس کم جہاں پاک

18.11.2024 13:17 — 👍 234    🔁 60    💬 17    📌 8
Post image

آئی ٹی ایکسپورٹ میں 38.6 فیصد اضافہ

18.11.2024 13:37 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

@hashshamabbasi is following 17 prominent accounts