ٹرمپ نے تو آج خیر کردی ،
“ پاکستان اور انڈیا کی جنگ آپ نے دیکھی ، سات جہاز گرائے گئے ، سات خوبصورت اور بالکل نئے جہاز “
اب اگر مودی راہ راست پر نہ آیا تو ٹرمپ نے یہ اگر مگر چھوڑ کر کہہ دینا ہے کہ
“ پاکستان نے بھارت کے 7 جہاز مار گرائے تھے”
@tahirswati.bsky.social
ٹرمپ نے تو آج خیر کردی ،
“ پاکستان اور انڈیا کی جنگ آپ نے دیکھی ، سات جہاز گرائے گئے ، سات خوبصورت اور بالکل نئے جہاز “
اب اگر مودی راہ راست پر نہ آیا تو ٹرمپ نے یہ اگر مگر چھوڑ کر کہہ دینا ہے کہ
“ پاکستان نے بھارت کے 7 جہاز مار گرائے تھے”
تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ہو۔
جن الباکستانیوں کو یہ کفر لگتا ہے ان کو ایم اے جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو۔
اور جو پٹواری اب بھی خوش نہیں انہیں قائد محترم نوازشریف کی سالگرہ مبارک ہو۔
خوش رہیں
سلامت رہیں ۔
اس اعزاز کے لئے ہم جنرل عاصم سلیم باجوہ اور جنرل غفورے کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ان کی محنت رنگ لے آئی اور پاکستان کسی کھاتے میں شمار تو ہوگیا ۔
مریمُ اسکالرشپ جیتنے والی طالبات میں گھل مل رہی ہے ،حوصلہ افزائی کے لئے انہوں پنجاب پولیس سے گارڈ آف آنر دلوا رہی ہے۔
دوسری جانب خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ انتشار مارچ کے شرکا سے ملاقات کرکے ان کے حوصلے بڑھا رہے ہیں۔
فرق جان کر جیو!
یہ گنڈاپور اور یوتھیوں کی بس کی بات نہیں ۔
اس بار پورنی نے قوہ قاف سے اپنے بندے بلا لئے ۔
اب کسی کی خیر نہیں ۔
یوتھیا کہہ رہے ہیں کہ فوجی پراڈکٹ کا بیکاٹ کرلیں ۔
مولا خوش رکھے ، فوجیوں کا سب سے بڑا پراڈکٹ عمران نیازی ہے اور ہم نے تو بہت پہلے سے اس کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے ۔
“سینکڑوں میرے سامنے شہید ہو گئے،ایک گولی میرے ٹانگوں کے پار نکل گئی ایک میرے کمر سے ایسی چھوتی ہوئی گزر گئی جیسے کوئی مولی سے چھلکا اتار دے ۔ بس اللہ نے بچا لیا”
پی ٹی آئی ایم پی اے پر قیامت گزر گئی اورپٹواری جگتیں مارتے کہ کچھ نہیں ہوا ۔
انصافی ماتم کدے میں ایک مرثیہ یہ بھی پڑھاجارہا ہے کہ حکومت نے ہمیں کٹی پہاڑی پر روکا کیوں نہیں۔ جان بوجھ کر ہمیں ڈی چوک جانے دیا اور پھر ہمارا قتل عام کیا ۔
اب اس کو کس طاق میں رکھنا ہے؟
بے بی پورنی نے ڈی چوک میں جرنیٹر بند کراکے روشنیاں بجھا دیں اور اعلان کیا کہ جو جانا چاہتا ہے چلا جائے، میں شوہر سے وفا کروں گی اور یہاں سے جانے والی آخری عورت ہوں گی،
اور جب دوبارہ لائیٹس آن ہوئی تو سارے یوتھئیے کھڑے کھڑے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے تھے اور بے بی غائب تھی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشری اور گنڈا پور گرفتار نہیں ہوئے بلکہ مفرور ہیں ۔مطلب اس بار گنڈا پور پورنی کو ساتھ لیکر تیرہ ضلعوں میں خوب دلپشوری کرنے بعد پشاور پہنچیں گے ۔
26.11.2024 21:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جماعت اسلامی کے منافقین کو دکھ ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہورہا ہے ، ملک میں سیاسی استحکام اور سکون آرہا ہے ۔
23.11.2024 16:15 — 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0پنکی پورنی کے آج والے بیان کے بعد موکلات فل غصے میں ہیں ۔
21.11.2024 20:47 — 👍 14 🔁 2 💬 3 📌 0