Sher Afghan Burki's Avatar

Sher Afghan Burki

@burki786.bsky.social

CEO S K Burki & Bros AND BURKI TRADING LLC

304 Followers  |  236 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.503

Latest posts by burki786.bsky.social on Bluesky

Preview
BURKI KID ZONE Burki zone is a channel for entertainment, and knowledge gaining videos and, it will provide studying experience along with tours and all other healthy activities . so whats going on bro...

youtube.com/@shayan-burk...

09.01.2025 19:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏شیخ وقاص اکرم نے کہا تھا کہ جو دھرنے میں نہ پہنچا وہ یا تو اپنے باپ کا نہیں یا پھر ایک سے زائد کی اولاد ہے۔ شیخ خود دھرنے میں نہیں پہنچا، تو شیخ صاحب آپ کی کون سی کیٹگری ہے؟
☺️☺️☺️
Copied

30.11.2024 10:31 — 👍 13    🔁 5    💬 2    📌 0
Video thumbnail

اس ایک نوجوان کا شعور ایک لاکھ یوتھیوں پہ بھاری ہے،

21.11.2024 15:17 — 👍 63    🔁 24    💬 1    📌 1
Video thumbnail

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے مرے جا رہے ہیں انگلینڈ کے اخبار نے عمران خان کو سوال بھیج کے تصدیق کی ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ بلکل بھی تیار نہیں ہے، عمرچیمہ

20.11.2024 05:04 — 👍 30    🔁 6    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏🚨اس منڈے نے تو اخیر ہی کر دی🚨

صدام حسین امریکہ کیخلاف تھا اسے پھانسی لگوا دیا

بھٹو امریکہ کیخلاف تھا اسے پھانسی لگوا دیا

ضیاءالحق امریکہ کیخلاف تھا جہاز کریش کروا دیا گیا

عمران خان امریکہ کیخلاف ہے اور امریکہ اس کی رہائی چاہتا ہے۔۔

20.11.2024 04:54 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0

وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳

19.11.2024 18:51 — 👍 285    🔁 98    💬 17    📌 2

کاش کے پی کے میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی کے سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے
😔

20.11.2024 05:21 — 👍 12    🔁 4    💬 5    📌 0
Post image Post image

Like ❤️ Retweet 🔁

19.11.2024 14:37 — 👍 52    🔁 10    💬 7    📌 0
Post image Post image Post image

یہ کیا ہوئی 😂

19.11.2024 13:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

یہ KPK کا حالیہ الیکشن جہاں PTI کا دعوی ہے انکو فارم 45 کے مطابق نتائج ملے۔ جبکہ 61.56% ووٹ پی ٹی آئی کے مخالف پورے صوبے میں پڑا ہے جبکہ PTI کو ۰38% ووٹ ملے ہیں۔ یہ جو سیاسی ناکامی ہے اس پر مسلم لیگ کو سوچنا چاہیے اور JUIF کو بھی۔ ان نتائج کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں۔

18.11.2024 16:52 — 👍 54    🔁 17    💬 7    📌 0
Video thumbnail

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

19.11.2024 12:32 — 👍 816    🔁 211    💬 201    📌 15
Video thumbnail

‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!!

19.11.2024 13:19 — 👍 49    🔁 15    💬 4    📌 4

Wasalam

19.11.2024 13:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Nahi dear you are great

18.11.2024 17:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

18.11.2024 15:57 — 👍 582    🔁 248    💬 289    📌 14
Video thumbnail

24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا
راناثناءاللہ

18.11.2024 14:53 — 👍 33    🔁 10    💬 1    📌 0
Video thumbnail

کسان کارڈ ملنے کے بعد پنجاب کا کسان خوشحال نظر آرہا
ہے ، اور کسان کی خوشی کا اندازہ آپ ان کے الفاظ سے ہی لگا سکتے ہیں

18.11.2024 15:54 — 👍 27    🔁 13    💬 1    📌 0
Post image

GREAT NEWS FOR FARMERS!

🔹The Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has increased the number of Kisan Cards from 5 lakh to 7.5 lakh.

🔹Approval has been granted for 30% cash withdrawal through the Kisan Card.

🔹Farmers will be able to withdraw cash starting from November 20. #PMLN

18.11.2024 16:13 — 👍 127    🔁 37    💬 5    📌 1
Post image


اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔

17.11.2024 22:17 — 👍 243    🔁 70    💬 21    📌 5
Post image

عمران خان 24 نومبر کے احتجاج میں اپنے بچوں کو بھی پاکستان لے کر آئیں۔ خواجہ آصف

18.11.2024 12:45 — 👍 85    🔁 27    💬 7    📌 3
Post image 18.11.2024 12:51 — 👍 283    🔁 112    💬 17    📌 3
Video thumbnail

‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 14:19 — 👍 247    🔁 107    💬 19    📌 6

@umarcheema.bsky.social app ka 60 number ka follower in b sky

18.11.2024 16:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hum be Ah gaiy janab

18.11.2024 16:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@burki786 is following 17 prominent accounts