Shahzad Chaudhary's Avatar

Shahzad Chaudhary

@shahzadch.bsky.social

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ Murshad....... Imran Khan ❣️🇵🇰❣️

690 Followers  |  639 Following  |  82 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.6301

Latest posts by shahzadch.bsky.social on Bluesky

Post image

سرزمین پشاور پر 27 ستمبر کو ہوگی تاریخ رقم!!

24.09.2025 08:33 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

We Still Won't Go Back!
🌊💙🌊
@honeybeekwen.bsky.social @theicequeen.bsky.social @jenmason.bsky.social
@HourOfIgnorance.bsky.social @jessigrace.bsky.social
@iquitcigs.bsky.social @tonyhq1985.bsky.social @jewelyjewely.bsky.social
@itistherealjas.bsky.social @trixie57.bsky.social

20.12.2024 01:51 — 👍 3821    🔁 687    💬 198    📌 33

SUPER SUNDAY FOR 🇮🇳

1)Lost to Australia 🇦🇺 in test match

2) Women's team lost to Australia 🇦🇺

3) Lost against Pakistan 🇵🇰 in Quarter final kabaddi world cup

4) Lost Final U-19 WC against Bangladesh 🇧🇩

5) lost to Spain 🇪🇸 in hockey

6) Lost to Sri Lanka 🇱🇰 in Squash

🤣🤣🤣🤣🤣

08.12.2024 18:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 05.12.2024 17:49 — 👍 82    🔁 33    💬 4    📌 0
Post image

سالار خان کاکڑ
نہ بھاگا، نہ ڈرا ، کپتان کے آواز پے ڈٹا رھا۔

04.12.2024 15:08 — 👍 77    🔁 28    💬 3    📌 0
Post image 04.12.2024 15:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


❤️
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ 
                   وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ     
           وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ
♥️

04.12.2024 14:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏خان کے دور میں مطیع اللہ جان کے اغوا پر آسمان سر پر اٹھانے والے آج خاموش ہیں، جیسے ان کے منہ پر پٹی بندھی ہو۔ اُس وقت ٹی وی پر ٹِکرز چلتے تھے کہ ’سینئر صحافی اغوا‘۔ آج وہی لوگ انہیں ’یوٹیوبر صحافی‘ کہہ رہے ہیں۔ تب مطیع کے گھر بلاول، شہباز مولانا سب گۓ تھے۔ آج کچھ نہیں۔

28.11.2024 02:40 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

یا اللہ اس بندے کی دُعا قبول فرما🤲

#IslamabadMassacre

27.11.2024 18:33 — 👍 21    🔁 7    💬 4    📌 0

میں لاھور سے ہوں اور خدا کی قسم آج مجھے شرم آ رہی ہے اپنے پنجابی ہونے پر۔ ☹️
خان صاحب ہم آپ کے مجرم ہیں اور اپنے تمام پختون اور بلوچ بھائیوں کے بھی مجرم ہیں، ہم نے آپ کو مایوس کیا ہے۔☹️

27.11.2024 18:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یزید کو بھی ایسا لگا تھا ایک وقت کے لیے کہ وہ جیت گیا
لیکن وہ ہمیشہ کے لیے عبرت بن گیا معصوموں کو گولیوں سے ڈرا کے سمجھتے ہیں ہماری جیت ہو گئی ایسا نہیں ہوا
وقت پلٹتا ہے اور یہ وقت پلٹے گا

27.11.2024 08:18 — 👍 9    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

کوئی جاکر خان کو بتائے قوم وفا کی حد کر گئی
تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئی 😭

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 15:19 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

‏خالد خورشید کو گوھر علی خان کی جگہ پی ٹی آئ کا چئرمین بنایا جاۓ کوئ اور قابل بھروسہ نہیں رھا۔ خال خورشید اکیلا لیڈر تھا جو اکیلا ورکرز کے ساتھ لڑا آخر تک

27.11.2024 13:09 — 👍 30    🔁 15    💬 2    📌 0

9 مئی کو بے جان عمارتوں کا ماتم کرنے والے اج انسانوں کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں 💔😭

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 13:13 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 13:09 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

جنگ ختم ہو جائے گی
لیڈر ہاتھ ملا لیں گے
مگر وہ بڑھیا اپنے شہید بیٹے کی راہ تکتی رہ جائے گی
وہ لڑکی اپنے محبوب شوہر کا انتظار کرتی رہ جائے گی
وہ بچے اپنے سورما والد کی راہیں دیکھتے رہ جائیں گے

معلوم نہیں کہ کس کو فائدہ ملا
مگر یہ معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی!
💔💔😥😥😥💔💔
#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 13:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے
کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے
لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں
💔💔😥😥💔💔

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 13:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏”باپ کےجنازےکےپاس کھڑی یہ معصوم بچیاں آنےوالے50سال تمہاراپیچھاکرینگی ہرچوک میں کھڑےہوکر سوال پوچھیں گی کہ میرےباپ کاکیاقصورتھا“
💔💔😥😥😥💔💔
پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست کےہاتھوں قتل ہونےوالےعبدالقادرخان کی نماز جنازہ کےمناظر۔

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 12:57 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏جی میرا بیٹا فوت ہوا ہے۔
یہ الفاظ منہ سے نکالنا آسان نہیں
😥😥💔💔💔😥😥

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 12:53 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏سب چیزیں سب سڑکیں تو دھو ڈالی ہیں، مگر یہ نفرت کیسے دھو گے؟

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 12:51 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

‏إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔)

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 12:49 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

*_‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے_*
*_وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے شہدائے ڈی چوک کو سلام 💔_*

#Finalcall
#Islamabadmassacre

27.11.2024 12:47 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

*_‏آپ جن لوگوں کو بھائی سمجھ کر گلے لگا رہے تھے وہ آپ کا خون سونگھ کر رات کے انتظار میں تھے ۔بے وقوف لوگو۔_*

#Finalcall
#Islamabamassacre

27.11.2024 12:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚

27.11.2024 07:50 — 👍 160    🔁 78    💬 8    📌 1

کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا

#Islamabadmassacre

27.11.2024 12:42 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

*_اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والا میڈیا آج 200 سے زائد افراد کی موت پر خاموش کیوں ؟_*💔
#Finalcall

27.11.2024 09:57 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image

تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
‏میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩

27.11.2024 05:04 — 👍 7    🔁 7    💬 2    📌 1
Post image

💔🥺

27.11.2024 05:53 — 👍 9    🔁 9    💬 2    📌 0
Post image

#Please_repost

27.11.2024 07:30 — 👍 12    🔁 7    💬 3    📌 1

‏دو بڑے جھوٹ اور دھوکے

کوفہ آجائیں ہم آپ کے ہاتھ پر بیعت کر لیں گے

پرامن رہے ہم آپ پر گولیاں نہیں چلائے گے 💔

#Finalcall

27.11.2024 09:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@shahzadch is following 15 prominent accounts