🙌
18.11.2024 14:08 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0@ahmadwaraichh.bsky.social
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | Repost ≠ Endorsement
🙌
18.11.2024 14:08 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0وی پی این کی بندش سے فری لانسرز کو سالانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان متوقع ہے !!!
18.11.2024 13:59 — 👍 31 🔁 5 💬 4 📌 1گجرات کی آن بان شان
17.11.2024 17:15 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0کچھ واقعات خود پر نہ بھی گزرے ہو تو اذیت دیتے ہیں، سن سنتالی میں پنجاب کا بٹوارا/تقسیم زندگی کے بڑے دکھوں میں سے ایک ہے۔ لوگ رات کو اپنے وطن سوئے، صبح اٹھے تو وطن غیر ہو گیا، لٹتے کٹتے مرتے دوسرے دیس کا سفر کیا، خوشحال گھرانے برباد ہوئے، عزتیں پامال ہوئیں، لاکھوں لوگ مارے گئے۔
17.11.2024 17:13 — 👍 27 🔁 1 💬 2 📌 0ہم لوگ جغرافیے کے معتوب ہیں !!
17.11.2024 17:02 — 👍 11 🔁 2 💬 2 📌 0ماموں کے انتقال کے بعد، پھر چچا اگلے جہان گئے تو خیال دماغ میں رچ بس گیا۔ پھر نہیں نکل سکا
17.11.2024 16:57 — 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0خیال اچھا ہے، میں خود کوشش کرتا ہوں
17.11.2024 16:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0yeh ditta
17.11.2024 16:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0thanks
17.11.2024 16:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0