احتجاج کا مقصد ہی پہیہ جام کرنا ہوتا ہے جو حکومت نے خود ہی کردیا ہے، ایسے کتنے دن تک آپ ملک بند رکھیں گے، آخر تو آپکو عمران خان کی ہی ماننا ہوگی، جتنی دیر کرینگے، نقصان کرینگے !!
22.11.2024 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@saqibvirkpk.bsky.social
Journalist
احتجاج کا مقصد ہی پہیہ جام کرنا ہوتا ہے جو حکومت نے خود ہی کردیا ہے، ایسے کتنے دن تک آپ ملک بند رکھیں گے، آخر تو آپکو عمران خان کی ہی ماننا ہوگی، جتنی دیر کرینگے، نقصان کرینگے !!
22.11.2024 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دو MNAs، دو ریفرنسز، ایک نے اپنا پلازہ عمران خان اور اصول کی خاطر قربان کردیا جبکہ دوسرے نے اپنا پلازہ بچانے کی خاطر عمران خان کیخلاف ووٹ دیا، عادل بازئی ڈی سیٹ ہوکر پاکستانی سیاست میں آج امر ہوگیا جبکہ عمران خان کے نام پہ ووٹ لینے والے چودھری الیاس کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہوگئی !!
21.11.2024 16:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کو مدینہ کی پاک سرزمین پر ننگے پاؤں جانے کی سزا دی جارہی ہے، جب عمران خان مدینہ کی پاک سرزمین پر ننگے پاؤں گئے تو جنرل باجوہ کو فون کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ بات انٹیلیجنس اداروں نے ہمیں رپورٹ کی، بشری بی بی
21.11.2024 16:02 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0الیکشن کمیشن عادل بازئی نااہلی کیس کا فیصلہ کل 3 بجے سنائے گا !!
20.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم !!
20.11.2024 10:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0