Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power.
#ReleaseImranKhan
12.03.2025 17:48 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power.
#ReleaseImranKhan
12.03.2025 17:48 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز 🚨
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
عمران خان کا جیل سے پیغام
21.11.2024 13:21 — 👍 21 🔁 6 💬 0 📌 0
#PTI_Followers
Follow &RT 👇
@zia1o.bsky.social
@irmakhan.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
@chattha7.bsky.social
@ptifamily1.bsky.social
@mubasharahmadkhan.bsky.social
@murtaza467.bsky.social
@czg43pti.bsky.social
@fahadrehman.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social
@kayani13.bsky.social
21.11.2024 13:27 — 👍 17 🔁 13 💬 5 📌 0
Good Afternoon🌞
#PTI_Followers
Follow&RT👇
@ptifollowers.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@adil804.bsky.social
@sahel6692.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@ptif.bsky.social
@samanpti1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@jokkeerrr2.bsky.social
@suny1.bsky.social
@leojatti.bsky.social
@cupid001.bsky.social
21.11.2024 13:27 — 👍 15 🔁 13 💬 3 📌 0
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
21.11.2024 07:18 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا تحریری مختصر فیصلہ جاری، ضمانت پر رہا کرنے کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری کی جائیں گی، عمران خان ہر سماعت پر ٹرائل کورٹ میں پیش ہوں، فیصلہ۔۔۔!!!
20.11.2024 14:34 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
اہم ترین۔۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں دو قراردادیں پیش۔۔
پہلا۔۔ کینیڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔۔
دوسرا۔۔ تمام سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔۔!!!
20.11.2024 03:52 — 👍 22 🔁 12 💬 2 📌 1
فائنل کال
24 نومبر
اسلام آباد
bsky.app/profile/aafa...
20.11.2024 02:43 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
شیر افضل مروت کے خلاف پٹواری ایک فیک آڈیو پھیلا رہے ہیں لہٰذا انصافینز محتاط رہیں اور یہ آڈیو شئر نہ کریں
یاد رکھیں مخالفین کے خلاف ہم سب متحد ہیں ❤️
19.11.2024 20:08 — 👍 16 🔁 5 💬 0 📌 0
عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
19.11.2024 16:56 — 👍 15 🔁 8 💬 0 📌 0
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
19.11.2024 19:13 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، سب کو فالو بیک ملے گا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
19.11.2024 18:42 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
_*عمر امین گنڈاپور بھی مسلسل 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔*_
*_خیبرپختونخوا سے عوامی سیلاب آئے گا انشاء اللہ_*
19.11.2024 16:49 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
❤️🌱
19.11.2024 11:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM
Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM
#PTIUSAprotest
#FinalCall
19.11.2024 02:30 — 👍 284 🔁 105 💬 7 📌 2
*_مزاکرات کے ساتھ 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،_*
*_عمران خان_*
*_`اسکو کہتے ہیں ساتھ ہی یوٹرن لے کر گھیر کر مارنا🔥🫶`_*
19.11.2024 11:38 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
پاکستانی فوج پھنس چکی ہے آگے سمندر ہے اور پیچھے عمران احمد خان نیازی اور عوام ۔۔۔!!!!
19.11.2024 11:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
19.11.2024 11:26 — 👍 22 🔁 2 💬 2 📌 3
عمران خان اور علی امین گنڈا پور کی اہم ملاقات ختم، علی امین اپیکس میٹنگ کے لیے روانہ🚨
19.11.2024 10:51 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
Follow Me Back!
19.11.2024 10:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
19.11.2024 10:44 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0
ڈیجیٹل میڈیا سے دور رہو
19.11.2024 08:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
فائنل کال الرٹ 🛑
علی اعجاز بٹر صاحب آپ لاہور میں اپنے حلقے سے 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر ضرور اسلام آباد پہنچ جائیں اور 24 نومبر کے احتجاج میں شرکت کریں۔
علیم خان نے دھاندلی کرکے آپ سے سیٹ چھین لی تھی اس لئے انہیں دکھائیں لاہور صرف اور صرف عمران خان کا ہے
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
19.11.2024 07:49 — 👍 19 🔁 7 💬 0 📌 0
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
19.11.2024 02:40 — 👍 450 🔁 162 💬 23 📌 4
کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
19.11.2024 06:00 — 👍 402 🔁 174 💬 21 📌 12
جو مرضی کر لیں، ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24 نومبر کو ہم سب کو گرفتار کر لیں، فتح ہماری ہوگی۔ سلمان اکرم راجہ
18.11.2024 21:12 — 👍 19 🔁 5 💬 0 📌 0