یہ صرف ایک سیاسی چال نہیں، بلکہ پاکستان کے قومی مفادات پر حملہ ہے ، لیکن پاکستان کا استحکام کسی سازش سے نہیں رک سکتا
13.02.2025 09:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@khaqanabbasifan.bsky.social
Fan account of Former Prime Minister of Pakistan Mr. Shahid Khaqan Abbasi
یہ صرف ایک سیاسی چال نہیں، بلکہ پاکستان کے قومی مفادات پر حملہ ہے ، لیکن پاکستان کا استحکام کسی سازش سے نہیں رک سکتا
13.02.2025 09:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایسے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جمہوری اور قانونی طریقوں کے بجائے بیرونی دباؤ کو ترجیح دیتے ہیں ، پاکستان کی معاشی خودمختاری کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی کے برابر ہے
کوئی محب وطن جماعت اپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ نہیں کرے گی اور نہ ہی ایسے مراسلے لکھے گی
پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو بھیجا گیا تازہ مراسلہ، جس میں پاکستان کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے
دراصل ملک کی معاشی بحالی کو نقصان پہنچانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے
یہ ان کے اس ایجنڈے کا حصہ ہے جس میں وہ بیرونی مداخلت کو استعمال کر کے ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں1/3
پاکستان کی معاشی خودمختاری کو نقصان پہنچانا سنگین غداری ہے جس پر تحریک انصاف اور ان کے حامیوں کو شرم آنی چاہیے
13.02.2025 09:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف کارروائی کی درخواست کرنا، ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کی ایک سوچی سمجھی کوشش ہے
تحریک انصاف کی یہ حرکت ان کے ریاست مخالف ایجنڈے کو ظاہر کرتی ہے، جو کہ ملک کے مسائل کے حل کے بجائے بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں1/2
ڈیفالٹ کی تاریکیوں سے معاشی ترقی کا سفر
یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی
یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی جو صرف الزامات اور انتشار کی سیاست سے نہیں بلکہ محنت ، پالیسی اور عمل سے ممکن ہوئی
10.02.2025 10:30 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0گولڈ سمتھ خاندان اور عمران خان کا باہمی تعلق پاکستان کے خلاف ایک سازش
23.01.2025 18:47 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 1پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں مصروف گولڈ سمتھ خاندان اور عمران خان ایک ہی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
23.01.2025 18:46 — 👍 4 🔁 2 💬 2 📌 0پروپیگنڈے کی مہم اور سازشیں
23.01.2025 18:45 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0یا امریکہ تیرا ہی سہارا
06.01.2025 11:35 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0پشاور میں منتخب بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کیا، جس کے دوران وہ جناح پارک سے نکل کر خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے
مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا
تحریک انصاف کھل کر اپنے آقا امریکہ اور اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئی
تحریک انصاف نے حکومت سے مطالبہ کردیا کہ ہمارے مالک اسرائیل اور امریکہ کے خلاف حکومتی سطح پر بیان بازی بند کی جائے
تاریخ میں شائد ہی کوئی ایسا گروہ یا جماعت ہوئی ہو جو وطن سے اس قدر بے شرمی اور ڈھٹائی سے غداری کرتی ہو
31.12.2024 13:45 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا مقصد ہی جھوٹ بولنا اور پھیلانا ہے ، حالیہ دنوں میں اس پروپیگنڈا کو خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بے نامی کمپنیوں کے ذریعے مالی مدد فراہم کی جا رہی ہے اور صرف سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے کے لیے 13 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں
31.12.2024 13:45 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0اسی طرح 2022 میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیٹ فلکس پر Behind the Closed Doors نامی ایک فرضی ڈاکومنٹری آئے گی اور یہ کہا گیا کہ ارشد شریف کا قتل بھی اسی ڈاکومنٹری کی وجہ سے ہوا ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسی کوئی ڈاکومنٹری کبھی نیٹ فلکس پر نہیں آئی
31.12.2024 13:45 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے نام میں موجود پی پاکستان کے بجائے پروپیگنڈا کی نمائندگی کرتا ہے
یہ جماعت اپنے جھوٹے بیانیوں کے لیے مشہور ہے، جیسے آج کل ڈی چوک میں خیالی 105 لاشوں کی بات کی جا رہی ہے1/4
یہ لوگ جو لاشوں کو بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں، اپنی ذاتی مفاد کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں اور کسی بھی طرح کا جھوٹ بول سکتے ہیں ، اللہ ہی ایسے جھوٹے اور منافق انتشاریوں سے محفوظ رکھے
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ ایک اور دعوے کے مطابق ایک ہی بکس میں تین لاشیں بھی دیکھی گئیں
یاد رہے یہ شخص آج کل چھپ کر رہ رہا ہے لیکن پھر بھی دعوے کرتا ہے کہ میت خانوں کے دورے کرکے لاشوں کی تعداد گن آیا ہے
عمران ریاض جیسے جھوٹے اور منافق لوگ شائد ہی کہیں دیکھنے کو ملیں، جن کی جھوٹ اور دھوکہ دہی میں مثال دینا بھی مشکل ہو
حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک مہینے بعد ایک بلوائی کی لاش واپس کی گئی اور اس دوران انتظامیہ نے اسے محفوظ رکھا1/3
خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے بعد اب خوراک کا محکمہ بھی تباہ حالی کا شکار
30.12.2024 18:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عوام جائے بھاڑ میں ہم تو احتجاج کریں گے
30.12.2024 18:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف اس معاملے کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہے اور اسے ایک سیاسی تنازعے کی شکل دے رہی ہے تاکہ اس کا فائدہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اٹھا سکے
ان کے اس منصوبے سے مسئلے کا حل نکالنے کے بجائے کشیدگی میں اضافہ ہوگا اور ملک میں فساد برپا ہوگا
تحریک انصاف کُرم کے مسئلے پر سیاست کر رہی ہے اور اس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے
تحریک انصاف اس مسئلے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے، بجائے اس کے کہ اسے عوامی مفاد میں حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کرے1/2
اور ملک کی سلامتی کو ایسے پراپیگنڈے سے متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا
ہم عالمی برادری اور بین الاقوامی نگرانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسی رپورٹس کے پیچھے چھپے گھنونےاور سازشی مقاصد کو سمجھنے کی کوشش کریں
ڈراپ سائٹ نیوز کی یہ سب باتیں عوام کو گمراہ کرنے اور ملک کے امن کو نقصان پہنچانے کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں
حکومت اور عوام ان الزامات کو مل کر مسترد کرتے ہیں اور اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر اچھی امیج
جہاں انہوں نے صحافت کا لباده اوڑھ کر جھوٹ اور فریب پھیلایا
جن میں پاکستان کے اداروں کو نشانہ بنایا گیا اور ایک مخصوص سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے اس کے بیانیے کو پھیلا کر اس جماعت سے وفاداری کا اظہار کیا گیا
کیونکہ ایسے نامعلوم اور خیالی ذرائع کی بنیاد پر کی جانے والی باتیں صحافت کے زمرے میں نہیں آتی بلکہ یہ صرف ایک سیاسی ایجنڈے کے تحت فساد پیدا کرنے کی کوشش ہے
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اس پلیٹ فارم نے ایسی جھوٹی اور بے بنیاد رپورٹس شائع کی گئی ہوں ان کے ریکارڈز اگر دیکھے جائیں تو ایسے کئی مواقع ملیں گے
حکومت پاکستان نے ان الزامات کو واضح الفاظ میں مسترد کیا ہے، کیونکہ ان جھوٹے اور من گھڑت الزام کے حق میں کوئی ٹھوس یا قابلِ اعتبار ثبوت پیش نہیں کیے گئے
رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کی بنیاد پر کی جانے والی نام نہاد تصدیق کسی بھی طرح تسلیم نہیں کی جا سکتی
ڈراپ سائٹ نیوز کی حالیہ رپورٹ اور اس کے مصنفین مرتضیٰ حسین اور ریان گرم کی جانب سے لگائے گئے الزامات پاکستان کے اداروں کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں
یہ الزامات مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹے ہیں جن کا مقصد عوام میں اپنے اداروں کے خلاف زہر بھرنا ہے اور ملک کے امن کو نقصان پہنچانا ہے1/6