RUmarManj 🇵🇰🇵🇸's Avatar

RUmarManj 🇵🇰🇵🇸

@rumarmanj.bsky.social

♂️ Sagittarian🏹 Love my freedom.

692 Followers  |  671 Following  |  24 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8839

Latest posts by rumarmanj.bsky.social on Bluesky

Post image

ایک طرف فتنہ الخوارج کے حملوں میں اضافہ تو دوسری جانب تحریک انتشار ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔جب بھی کسی اہم سربراہ مملکت کا دورہ پاکستان ہوتاتو تحریک انتشار ایکشن میں آجاتی ہے۔تحریک انتشار نے آج تک ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کو سفارتی،معاشی اور معاشرتی نقصان پہنچ سکے۔

23.11.2024 16:49 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔

18.11.2024 14:10 — 👍 243    🔁 57    💬 13    📌 1
Video thumbnail


تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

20.11.2024 06:09 — 👍 138    🔁 67    💬 7    📌 4
Video thumbnail

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

17.11.2024 15:27 — 👍 309    🔁 111    💬 21    📌 9
Post image

خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔👇👇

19.11.2024 16:57 — 👍 26    🔁 11    💬 0    📌 1
Post image

Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme!

🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days.

🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops

20.11.2024 19:12 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

اسکو بھی حاسدوں کی نظر لگ گئی ہے VPN کے بغیر نہیں چل رہا۔

20.11.2024 15:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہید

20.11.2024 09:18 — 👍 14    🔁 4    💬 1    📌 0

یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔

یہاں کوئی بڑا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں

یہاں آپ اچھا content پوسٹ کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں

19.11.2024 18:06 — 👍 476    🔁 99    💬 61    📌 4

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں

19.11.2024 11:35 — 👍 375    🔁 105    💬 27    📌 5
Post image

ٹانگہ اپنے دور دی جدید زبردست سواری سی فیر اس دی جگہ سائیکل رکشہ تے موٹر سائیکل نے لے لئ۔بچپن دیا یاداں دنیا دی بہترین سواری ٹانگہ سی۔

19.11.2024 04:31 — 👍 13    🔁 4    💬 1    📌 0

آپ سائینس، فلسفہ، سیاست، ریاست، دفاع، سائبر سکیورٹی حتیٰ کہ دنیا کے کسی بھی موضوع پر بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیائی بدمعاشی اور سو فیصد جھوٹ کی تبلیغ جیسے عناصر کو نکال کر بات نہیں کریں گے تو اخذ کردہ نتائج کامل بے بنیاد اور غلط ہوں گے اور ایک نسل پرست ٹرمپ آپ کو جدید دنیا کا نجات دہندہ لگے گا۔
🙏

19.11.2024 05:58 — 👍 198    🔁 49    💬 8    📌 1

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جی Bluesky بھی VPN کے بغیر نہیں چل رہا۔ ہماری حکومت سے لوگوں کہ لوگوں کی خوشیاں نہیں دیکھی جاتیں۔ کج کرو جی۔

19.11.2024 06:17 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ.

19.11.2024 06:08 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Bcounter Almost-real-time Bluesky user count

This is the number of users signing up for #Bluesky in real-time.
bcounter.nat.vg

18.11.2024 04:19 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟
جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے

18.11.2024 13:17 — 👍 237    🔁 73    💬 15    📌 2
Post image

یہ یہاں بھی راتب خور ہی کہلائے گا۔

18.11.2024 18:05 — 👍 32    🔁 11    💬 3    📌 0

👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here!

We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨

17.10.2024 07:06 — 👍 62352    🔁 9304    💬 3797    📌 667

Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️

16.11.2024 20:43 — 👍 238021    🔁 16734    💬 6558    📌 2014

جی آیاں نوں جناب۔

18.11.2024 17:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

18.11.2024 17:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

18.11.2024 15:57 — 👍 582    🔁 248    💬 289    📌 14

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

18.11.2024 16:48 — 👍 488    🔁 160    💬 25    📌 3

@rumarmanj is following 18 prominent accounts