Rashid Hashmi's Avatar

Rashid Hashmi

@rashidhashmi.bsky.social

Secretary General PMLN-UK. Ex- Fashion Teacher, Politician, Political Analyst

402 Followers  |  38 Following  |  12 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8606

Latest posts by rashidhashmi.bsky.social on Bluesky

Post image


‏آج پنکی کے بیان نے واڑ کے رکھ دیا۔ عمرانزادے گالیاں دے رہے ہیں بشری پنکی، اس کے خاندان، زلفی، گوگی اور ملک ریاض کو۔

21.11.2024 23:42 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail


‏پنکی کا ⁧‫#اسلامی_ٹچ‬⁩ عمران کی راہ لے گیا۔
‏پنکی نے ایک ہی تیر سے سعودی عرب اور عمران کا شکار کردیا۔
‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩

21.11.2024 23:41 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image


‏عوام کے وسائل Kpk حکومت عوام پہ خرچ کرنے کی بجائے ریاست/ دارلحکومت پہ حملے کرنے پہ صرف کررہی ہے۔ اس بات پہ صرف سرزنش ہی نہیں بلکہ ملک سے غداری اور ریاست پہ حملوں کی ہاداش میں ان کی چھترول کی جانی چائیے۔

21.11.2024 15:09 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

وزیراعلی مریم نوازشریف کی میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت

طلبہ کو میرٹ پر وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت کامیاب طلبہ کو گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا

20.11.2024 15:46 — 👍 20    🔁 3    💬 2    📌 0
Video thumbnail

اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ پڑتے تو KPK میں کبھی دوبارہ PTI کی حکومت نہ بنتی۔
شیر افضل مروت

20.11.2024 20:03 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail


‏پی ٹی آئی علیمہ خانم گروپ نے PTI بشری گروپ کو مات دے دی

19.11.2024 10:19 — 👍 15    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image


شبلی فراز نے بھی کہا بشری بی بی احتجاج لیڈ نہیں کررہی۔
تمام حقائق کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا کیونکہ پاکستان اب ترقی کی جانب گامزن ہے اور لوگ فسادات کے لئے نہیں نکلتے۔

19.11.2024 10:17 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


ابا فار چانسلر
والا
کیوں اپنی بہن ٹیرن کے ساتھ اسلام آباد احتجاج کے لئے نہیں جاتا؟
زرا نہیں پورا سوچیئے

19.11.2024 09:27 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail


‏بولو پینسل
‏پنکی کا احتجاج کینسل

‏بشری بی بی لیڈ نہیں کررہی، ان کا سیاست سے تعلق نہیں۔

19.11.2024 09:11 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image

پاکستان کو صبح دوپہر شام دیوالیہ ہونے کی ”خوشخبریاں“ سُنانے والا فتنہ عمران اسٹاک مارکیٹ 32 سے 35 ہزار پہ چھوڑ کر گیا تھا اب الحمدللہ 95ہزار سے اوپر ہے۔
میاں محمدنوازشریف کے ویژن کے مطابق شہبازشریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ اور اسحاق ڈار صاحب پاکستان کو ایشن ٹائیگر بنارہے ہیں اور فتنہ دھرنے کروا رہاہے

18.11.2024 10:37 — 👍 15    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image

Nawaz Sharif is the Best Leader of Pakistan 🇵🇰 after Jinnah.

18.11.2024 00:22 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

میاں نوازشریف پاکستان کے محسن ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو سنوارا ہے، پاکستان کو ایشن ٹائیگر بنانے کی جانب اب دوبارہ سفر شروع ہے اسٹاک مارکیٹ94ہزار سے زائد پہ شرح مہنگائی 37سے کم ہوکر 7%پہ
پاکستان دشمن پریشان، دوبارہ اسلام آباد پہ نو مئی طرز کے حملے کی تیاری
پاکستانیوں کو نوازشریف کا پاکستان چائیے

17.11.2024 23:30 — 👍 20    🔁 9    💬 0    📌 0


شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے
میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔
شکریہ
نوازشریف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

17.11.2024 19:04 — 👍 14    🔁 5    💬 0    📌 1

@rashidhashmi is following 20 prominent accounts