Qasim Ali Bhatti's Avatar

Qasim Ali Bhatti

@qasimalibhatti.bsky.social

President #PMLNSMT #PP94 Director LalianSeed CorporationPVT LTD.Coordinator PP94 PMLN Destric Chiniot world travelling is my passion 🇵🇰🇸🇦🇦🇪🇦🇿

421 Followers  |  357 Following  |  29 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.593

Latest posts by qasimalibhatti.bsky.social on Bluesky

Post image 08.01.2025 01:12 — 👍 37    🔁 11    💬 1    📌 1
Post image

یہ ہے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی گرانٹ لالیاں چنڈ روڈ سٹرک بن رہی ہے اچھی بات ہے لیکن گرانٹ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہو اور تختی پر کہیں بھی نام میڈم صاحبہ کا نہ مسلم لیگ ن کا لکھا ہو یہ زیادتی ہے

#MaryamKaHonhaarPunjab

06.01.2025 10:22 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

#Christmas Day brings a message of peace, love, and a new beginning. Heartfelt greetings to all Christian brothers and sisters on this beautiful day!

25.12.2024 09:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت اور تحریک انصاف کے لوگوں کے درمیان ملاقات میں پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے عمران کی رہائی پر بات نہیں کی،یہ طے پایا ہے 2 جنوری کی میٹنگ میں تحریک انصاف مطالبات پیش کریگی،میٹنگ میں بیٹھے PTI کے لوگ باہر آکر سوشل میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہم نے پہلا مطالبہ عمران کی رہائی کا رکھا۔

25.12.2024 07:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جسٹس منصور نے بطور سپریم کورٹ انتظامی جج خدمات سرانجام دینے سے معذرت کرلی،جسٹس منصور نے انتظامی فائلوں پر بھی دستخط کرنے سے انکار کردیا۔

25.12.2024 07:01 — 👍 26    🔁 9    💬 2    📌 1

میری تمام توجہ اس طرف ہے کہ آپکے لیے ایسا پنجاب بناؤ جہاں آپ اور آپکے گھر اور جان و مال محفوظ ہوں:مریم نواز کا کرسمس تقریب سے خطاب

25.12.2024 07:02 — 👍 28    🔁 11    💬 2    📌 1

Merry Christmas to all Christian community

25.12.2024 07:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پہلے کہتے رہے کہ 9 مئی فوج نے کروایا۔۔
تو اب جب فوج نے اپنے بندوں کو سزائیں سنا دی ہیں تو یہ کہہ رہے ہیں کہ فوجی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی ہے ہم نہیں مانتے

21.12.2024 16:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کی توسیع مل گئی جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ رہیں گے۔جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر کسی نے غور نہیں کیا۔

21.12.2024 16:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اگر 9 مئی کو کرنے والوں اور کروانے والوں کو قانون اور آئین کے مطابق سزا نہ دی گئی تو اس ملک میں کسی کی جان مال آبرو محفوظ نہیں ہونگے ہمیں اپنے نظام پہ جزا سزا کے نظام پہ یقین رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ 9 مئی کے ملزموں کو آئین قانون کے مطابق سزا دیں۔

21.12.2024 12:37 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

Direct Pakistan-Bangladesh flights to be launched soon 🇧🇩🇵🇰

15.12.2024 02:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

صبح کے وقت سورج نکلنے کے خوبصورت ترین مناظر

06.12.2024 01:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے عمران خان شیخ رشید عمر ایوب زرتاج گل راجہ بشارت سمیت 60 سے زائد ملزمان پر آج فرد جرم عائد کر دی 44 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 23 ملزمان اشتہاری جس میں سی ایم KP بھی شامل ہے چار ملزمان کو اڈیالہ جیل سے نکلتے ہی گرفتار کر لیا

05.12.2024 12:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

GHQ
حملہ کیس میں 143 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے 40 کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں 23 ملزمان اشتہاری قرار دینے جا چکے ہیں چار آج گرفتار ہوئے باقی کارکن گرفتار ہیں اور فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت نے استغاثہ کی شہادتوں کیلئے دس دسمبر کی تاریخ رکھ دی
کم ودھ گیا اے

05.12.2024 12:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات

12 افراد کے خلاف مقدمہ درج
مقدمے کے مطابق بغاوت پر اُکسانے اور ریاستی اُمور میں خلل ڈالنے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں،

05.12.2024 11:27 — 👍 41    🔁 18    💬 1    📌 1

اضافہ، انڈیکس ایک لاکھ آٹھ ہزار کا لیول پار کر گیا۔
یوتھڑوں کے بھاگنے کا اتنا جشن ؟؟

05.12.2024 11:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

نیازی تو وڑ گیا ہے ۔۔۔

یک نہ شد دو شد۔

05.12.2024 09:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

‏ایک لیڈر،ایک ماں ایک وزیراعلی
سکالرشپ،موٹر بائیکس،لیپ ٹاپس،کالج بسز
دوسری طرف
غلیلیں ،اسلحے،کانٹے والے ڈنڈے،کانچ کے ٹکڑے
ذرا سوچئیے پاکستان کا مستقبل کیا؟؟

04.12.2024 19:55 — 👍 34    🔁 9    💬 3    📌 1
Post image

گزشتہ دس ماہ میں ایک بھی تقرری میرٹ کے بغیر نہیں کی۔۔۔۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہونہار سکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#مریم_کا_ہونہار_پنجاب

04.12.2024 12:07 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

سینکڑوں ہلاکتوں کی دعویدار پی ٹی آئی 5 لاشیں بھی میڈیا کے سامنے پیش نہ کر سکی انکے لواحقین پیش نہ کر سکی کوئی ویڈیو پیش نہ کر سکی اور پوری قیادت اپنی اپنی مرضی کی ہلاکتوں کی تعداد بتا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر موجود پرانی تصاویر ویڈیوز کا سہارا لے رہے جو انکے جھوٹے ہونے کیلئے کافی ہے،

28.11.2024 11:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پینکی پورنی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔
لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔
گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔
پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے

28.11.2024 02:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

معصوم بچے اپنے ڈیوٹی پر گئے والد کا انتظار کر رہے ہیں جسے ظالموں نے مار دیا ہے 💔
مظفرگڑھ، ہکلہ انٹرچینج اسلام آباد پر مظاہرین کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل محمد مبشر بلال شہید مظفرگڑھ: شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی

26.11.2024 16:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

9 مئی والے اس بار یہ تو نہیں کہیں گے کہ وہ ایجنسیوں کے بندے تھے
9 مئی والے کل سے 9 مئی پارٹ 2 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
لہذا فیر نہ کہنا دسیا نئیں اس بار ڈیجٹل دہشت گردوں کو بھی وڑے گا

26.11.2024 11:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏46 سالہ شہید کانسٹیبل مبشر کے کم سن بچوں کی دنیا شرپسند عناصر کے ہاتھوں اجڑ گئی مجھ سمیت پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے وزیراعظم شہبازشریف

25.11.2024 14:34 — 👍 14    🔁 7    💬 0    📌 2

جعلی پیرنی کا روپ دھار کر، عدت میں شادی کرنے والی جادوگرنی، اب پی ٹی آئی کے جتھے کو لیڈ کر رہی ہے۔ ملک دونوں ہاتھوں سے لوٹا، وزیر اعظم ہاؤس کو جادو ٹونے کا مرکز بنایا،اب بغاوت پر اکسا رہی ہے۔
شریعت کی ٹھیکیدار کو کوئی پوچھے کہ کنٹینر پر غیر محرم کے درمیان گھسنا کون سی شریعت ہے؟

25.11.2024 15:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑی خبر
فیض آباد پر جمع ہونے والے ڈیڑھ درجن زومبیز جیل پہنچ چکے ہیں
اور خیر سے خوب تواضع ہو رہی ہے۔
گھبرانا بلکل نہیں بس آتے جاؤ تواضع کرواتے جاؤ

25.11.2024 03:13 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان میں ایک ایسا جاہل طبقہ بھی موجود جسے وہ پچھتر سال کے بڈھے کو ہینڈ سم سمھجاتی ہے اور دنیا اسکے بارے میں کہتی ہے #یہ-تم-کیا-اٹھا-لاے-ہو

24.11.2024 12:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لاہوری یوتھئے صرف ٹھنڈی آہیں بھر کے ، بد دعائیں دے کے اور پِٹ سیاپے کر کے احتجاج میں حصہ لیں گے ۔ سب پنجاب پولیس کے ڈنڈوں سے خوف ذدہ ہیں ۔ سردی میں چوتڑوں پر لگے ڈنڈے کے اثرات سالوں تک نہیں جاتے ، پنکی پیرنی کے ماتھے پر لگے کلنک کے ٹیکے جیسے

24.11.2024 03:31 — 👍 81    🔁 16    💬 7    📌 0

سردیاں آگئی ہے
تو لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجئے گا
یہ نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ
#یہ-تم-کیا-اٹھا-لاے-ہو 🤣

24.11.2024 12:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@qasimalibhatti is following 11 prominent accounts