Assalam o alaikum kesy hain ap sb?
29.11.2024 17:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@bintehawa129.bsky.social
PTI, Imran khan, blogger, Graphics designer, Video editor & IT expert, Twitter X ID https://x.com/BinteHawa129?t=Kk_BGnF5eRS-7Rpfp_pzJw&s=09
Assalam o alaikum kesy hain ap sb?
29.11.2024 17:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مقامی افراد کی جانب سے قافلے کے راستے میں اسلام آباد کے قریب سڑک کے اطراف قافلے کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے
25.11.2024 12:02 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 1علی محمد خان
حماد اظہر
کا کہی پر کوئی اتا پتہ نہیں ابھی تک
کوئی دیکھو
یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔
یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں
ظلم کی انتہا 🚨🚨
جیسے ہی ہم قریب ہوتے ہیں تو سیدھے شیل مارتے ہیں جیسے ہی مزید قریب ہوتے ہیں تو ربڑ گولیاں مسرت ہیں یہ بے غیرت لوگ ہیں ہم اسلام آباد پہنچ کر عمران خان کو واپس لا کر ہی دم لیں گے ۔ سہیل آفریدی
🚨ہم ڈی چوک پہنچیں گے اور تب تک واپس نہیں آئیں گے جب تک عمران خان کی طرف سے کال نہیں دی جاتی کہ اب بس،
مینا خان آفریدی
🚨اسلام آباد ہم تمھارے بہت قریب ہیں بس علی امین والے قافلے کا انتظار ہے،
بلال عمر بودلہ
Going to Islamabad
Final Call
ہم سر پر کفن باندھ کر نکل پڑے
❤️💪🏻👑
*فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں* ۔ ❤️
24.11.2024 03:06 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0*_`The Day has Arrived`_*🇵🇰❤️
*_نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ_*♥️
*_اِیَاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِین ♥️🌼_*
حکومت نے مزاکرات کے لیے کہا کے کے وہ عمران خان کو رہا کریں گے لیکن سیٹ اور آئینی ترمیم ختم نہیں کریں گے جس میں عمران خان نے absolutely not کہا❤️
24.11.2024 03:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سماج کے لئے لڑو
لڑ نہیں سکتے تو لکھو
لکھ نہیں سکتے تو بولو
بول نہیں سکتے تو ساتھ دو
ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو
اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو
کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں
*اسلام آباد کی طرف پہلا بڑا قافلہ سالار کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان سے روانہ۔۔!!!🔥*
22.11.2024 17:26 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0*_کسی بھی وقت_*
*_واٹس ایب سروس_*
*_بند ہو جائے گی_*
*_انٹر نیٹ بند ہونے کو ہے۔۔۔۔_*
*_شارک مچھلی کیبل کو منہ میں لیے ہوئے کھڑی ہے_*
*_دندی وڈن ای والی اے_*
فائنل کال فائنل راؤنڈ میچ کـے آخری لمحات
جیت انتہائی قریب یہ سب ممکن ہوتا ہوا نظر آ رہا ہـے۔۔۔
جب عوام متحد ہو گی تو طاقت کا محور بھی عوام ہی ہو گی!
*بے چینی کا اندازہ اس سے لگائیں جو لہور شہر سے نکل کر اسلام آباد پنڈی آنا چاہتے ہیں انکا راستہ بند کر دیا سمجھ آتی ہے اب جو پنڈی اسلام آباد سے لہور جانا چاہتے ہیں انکا راستہ کیوں بند کیا ہوا ہے اسکی وجہ کیا ہے۔*
22.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نوجوانوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔
فائنل کال 24 نومبر
اسلام و علیکم
صبح بخیر ☀️
کیسے ہیں آپ سب؟
جب عمران خان کا نام سنتے ہیں تو اِن کی کانپیں ٹانگنی شروع ہو جاتی ہیں۔
18.11.2024 13:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Are you ready 🔥
Join us LIVE on TikTok!
Monday, November 18th, 8PM Pakistan time.
Share your thoughts on #FinalCall
Let’s bring our Captain back!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
بلال عمر بودلہ 24 نومبر کیلیے شعور بیدار کررہے ہیں
18.11.2024 13:01 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟
24 نومبر کو سب گھروں سے نکلو اسلام آباد پہنچو کیونکہ
جب عوام ایک قوم بن جاتی ہے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔