Nafees ur Rehman's Avatar

Nafees ur Rehman

@nafees92.bsky.social

253 Followers  |  186 Following  |  14 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5192

Latest posts by nafees92.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

واہ واہ مولانا واہ

09.12.2024 14:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مولوی صاحب نے جمعہ کے خطبےمیں اتنا زور لگا کر فلسطین کی آزادی کے لیے دعا فرمائی کہ کوئی مجاہد جلدی میں میرا جوتا پہن کر اسی وقت
ہی روانہ ہوگیا 🙂

29.11.2024 14:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏‎احتجاجیوں کی گرفتاری کا انوکھا اقدام رینجرز نے ویگن کھڑی کرکے سادہ لباس پولیس سے آوازیں لگانا شروع کر دیں چلو بھئی مردان مردان مردان پشاور پشاور پشاور پخ پخا پخ یوتھیے دوڑ کر خود گرفتار ہونے لگے ہیں ۔۔۔😂🤣

27.11.2024 09:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 09:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بیلاروس کے صدر کو ٹھاہ ٹھوہ کی آوازیں سنائی دے رہی ہونگی کیا۔۔؟

26.11.2024 09:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

باری برسی کھٹن گیا سی تے
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا😂😂😂

22.11.2024 11:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ کیا (گدھا)چیز اٹھا لائے ہو
باجوے

21.11.2024 18:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

😁

21.11.2024 01:36 — 👍 227    🔁 60    💬 14    📌 5
Post image

‏یہ تھا وہ موقع جب شہزادے نے کہا تھا
یہ کیا چیز اٹھا کے لے آئے او 😂😂

21.11.2024 18:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


کس قدر نوسرباز ہیں یہ میاں بیوی
عمران خان کی حکومت باجوہ نے سعودی عرب کے کہنے پر گرائی پنکی بشری۔
جبکہ لنگڑا کہتا ہے باجوہ اور امریکہ نے ملکر حکومت گرائی سائفر آیا تھا۔
یہ خصم زنانی دونوں ٹھگ آف پاکستان ہیں۔

21.11.2024 18:23 — 👍 10    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا

19.11.2024 06:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بے سبب بات بڑھانےکی ضرورت کیا ہے
ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے
آپ کے دم سےتو دنیا کا بھرم ہے قائم
آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
تیرا کوچہ ترا درتیری گلی کافی ہے
بے ٹھکانوں کو ٹھکانے کی ضرورت کیا ہے
دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں
ہاتھ سےہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے

18.11.2024 12:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ٹوئیٹر ایکس سے اجڑے اور پریشان مہاجرین کو لے کر دوسری ٹرین پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے بلیو سکائی کے لیے روانہ ھو گی 🚨🚨
مسافروں سے گذارش ھے اپنے سامان کی حفاظت خود کریں راستے میں کسی مشکوک شخص ( یوتھی ) سے کچھ لے کر نہ کھائیں ھوسکتا ھے اس میں نشہ آور چیز ھو ۔
😂😂😂😂

18.11.2024 12:22 — 👍 29    🔁 5    💬 5    📌 0

نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں

18.11.2024 06:10 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏" ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ معلومات اور کم سے کم معنی ہیں۔"

- جین باؤڈرلارڈ

18.11.2024 04:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏" سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے ."

رابرٹ گرین

18.11.2024 04:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

17.11.2024 21:33 — 👍 517    🔁 185    💬 122    📌 46
Video thumbnail
18.11.2024 04:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@nafees92 is following 18 prominent accounts