سندھ میں احتجاجی لہر، وجوہات، خدشات اور قومی وحدت
سندھ میں احتجاجی لہر، وجوہات، خدشات اور قومی وحدت
جب کوئی احتجاج عوام کے جان، مال، امن اور ریاستی خودمختاری کے لیے خطرہ بن جائے، تو وہاں سے ریاست کا آئینی اور قانونی حق شروع ہوتا ہے، اور ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے ہر ممکن، حتیٰ کہ سخت ترین اقدامات کرنے میں مکمل بااختیار ہوتی ہے۔
سندھ میں احتجاجی لہر، وجوہات اور خدشات
تحریر: آفتاب احمد گورائیہ
25.05.2025 04:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
New Balance of Power in South Asia
New Balance of Power in South Asia
Pakistan’s strong and coordinated response surprised not only India but also the international community, effectively reshaping the balance of power in South Asia.
New Balance of Power in South Asia
By: Aftab Ahmad Goraya
15.05.2025 16:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بی بی شہید کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف اگر کوئی توانا آواز ہے تو وہ چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہے۔ باقی ساری جماعتیں اور سیاسی رہنما دہشت گردی کے خلاف مصلحت اور دوہرے معیار کا شکار ہیں۔۔۔
13.03.2025 15:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Aftab Ahmad Goraya... - سندھو کو بہنے دو
“اپنے ریگستان آباد کرنے کے لئے تم میرے گلستان کو بنجر کرنا چاہتے ہو” یہ الفاظ آج سندھ کے بچے بچے کی زبان پر ہیں۔ سندھو دریا سے نکالی جانے والی نہروں کے خلاف صوبہ سندھ میں پکنے والا لاوا شدت اختیار کرت...
صوبہ سندھ کے باسیوں کے لئے سندھو دریا ایک معاشی اور زرعی لائف لائن تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ سندھو دریا کے ساتھ سندھ کے باسیوں کی ایک جذباتی اور صوفیانہ عقیدت بھی موجود ہے۔
سندھو کو بہنے دو
تحریر: آفتاب احمد گورائیہ
08.03.2025 13:06 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
👍
06.03.2025 13:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کے قاتل عمران نیازی اور فیض ہیں جنہوں نے دہشتگردوں کو افغانستان سے واپس لا کرKPK میں آباد کیا۔
KPK کے عوام بھی دہشتگردی کے برابر ذمہ دار ہیں جنہوں نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والی PPP اورANPکے ساتھ احسان فراموشی کر کے دہشتگردوں کے حمایتیوں کو بار بار ووٹ دیا ہے۔
06.03.2025 12:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
لیکن یہ بات بھی بھولنے والی نہیں کہ امریکی کسی کی یونہی تعریف یا شکریہ ادا نہیں کرتے۔ صدر ٹرمپ افغانستان سے اپنا اسلحہ اور بگرام ائر بیس واپس مانگ چکے ہیں کہیں اس سب کے حصول کے لئے ہمارے لئے کوئی نیا کردار تو نہیں تراشا جا رہا۔ کہیں ہمارا روزگار دوبارہ تو شروع نہیں ہونے والا۔۔۔
#سوچنگ
06.03.2025 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
جہاں دوسرے ہم عصر سیاستدانوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے زرداری صاحب کا ویژن شروع ہوتا ہے۔ تاجکستان سے بلوچستان پانی پہنچانے والے منصوبے کو ناممکن سمجھنے والے کل کو اس منصوبے کا کریڈٹ لینے کے لئے بھی اسی طرح جھوٹ بول رہے ہوں گے جیسے سی پیک کا کریڈٹ لینے کے لئے بولتے ہیں۔۔۔
19.02.2025 00:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
امریکہ ہمیشہ اپنے مفادات کو ترجیح دیتا ہے، چاہے وہ افغانستان سے انخلا ہو یا عالمی فیصلے۔ آج دنیا کو نئے سفارتی اصولوں کے ساتھ چلنا ہوگا، اور ہر ملک کو بھی سب سے پہلے اپنے عوام کے مفادات کا خیال رکھنا ہوگا، یہی ان کا مینڈیٹ ہے۔
#GlobalPolitics #PakistanFirst #ChangingWorld
18.02.2025 10:45 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0
صدر ٹرمپ روایتی جنگوں کے خلاف ہیں، لیکن تجارتی جنگوں کے حامی ہیں کیونکہ تجارت ہی مسابقت کو برقرار رکھتی ہے۔ گوادر پورٹ کا قیام ایک اہم موڑ تھا، اور میں صحیح وقت پر صحیح جگہ پر تھا۔
18.02.2025 12:22 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0
President Asif Ali Zardari addresses the closing session of International Conference on “Regional Connectivity & Pakistan: Emerging Opportunities”, organized by Pakistan-China Institute at Aiwan-e-Sadar today.
Read More: ppp.org.pk/pr/33485/
18.02.2025 14:11 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0
Despite facing the toughest circumstances, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto never lost courage, never gave up the fight for people’s rights, and never compromised on her commitment to democracy. This is why the world still remembers her as a champion of democracy, progressiveness, and human rights.
16.12.2024 13:02 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0
He condemned, She condemned, they condemned, we condemned, strongly condemned, everyone condemned!!
they killed, we condemned!
APS Mateyers am ashamed💔
Black Day 16 Dec 2014
16.12.2024 00:51 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
Joke of the century….
06.12.2024 14:21 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
06.12.2024 12:38 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
نومبر 1988 کے عام انتخابات کے نتیجے میں ملک سے آمریت کی سیاہ رات کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جمہوریت کا سورج طلوع ہوا۔ دو دسمبر 1988 کو محترمہ بینظیر بھٹو دنیا کی کم عمر ترین اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئیں۔
❤️🖤💚
02.12.2024 10:44 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
youtu.be/-dU0AmdZ5oY
01.12.2024 00:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
#یوم_تاسیس ❤️🖤💚
30.11.2024 03:07 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلع سکھر میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
#PPPFoundationDay #Sukkur
30.11.2024 13:06 — 👍 22 🔁 13 💬 0 📌 0
عمران خان اب جتنی مرضی
کالیں دیتے رہیں لوگ اب نہیں نکلیں گے، لوگ مایوس ہوگئے ہیں۔
نجم سیٹھی
30.11.2024 17:17 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 0
Well said 👏👏👏
30.11.2024 12:58 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
Aftab Ahmad Goraya... - 57 Years of Struggle
The political and democratic journey of Pakistan Peoples Party (PPP), which began on November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy. During this journey...
57 Years of Struggle
By: Aftab Ahmad Goraya
Over this more then half century long struggle, both the leadership and workers of PPP have exhibited extraordinary resilience and commitment. The sacrifices made by its workers, in addition to those by its leadership, are a testament to this resilience.
30.11.2024 09:03 — 👍 7 🔁 4 💬 0 📌 1
57 Years of Struggle
By: Aftab Ahmad Goraya
November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy.
#PPPFoundationDay
30.11.2024 05:28 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی کو ڈی چوک جانے دیا جائے اور بزدل حکومت کو گھر جانے دیا جائے۔
جس حکومت میں اتنی جرات نہیں کہ پولیس اور رینجرز کے شہید اہلکاروں کے قتل کی ایف آئی آر عمران نیازی، پنکی جادوگرنی اور گنڈا پور کے خلاف درج کروا سکے اس کا گھر چلے جانا ہی بہتر ہے۔۔۔
26.11.2024 15:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
جو یوتھیا باہر نہیں نکلا وہ حرامزادہ ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم
اور پھر شیخ وقاص اکرم خود ہی باہر نہیں نکلا اپنے بل میں ہی چھپا رہا تو اس کے اپنے الفاظ کے مطابق خود شیخ وقاص اکرم کیا ہوا؟؟؟
25.11.2024 10:46 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ عمران نیازی نے جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملا دی تھیں اور اب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاونٹ نے برسلز کو اٹلی کا شہر قرار دے دیا۔۔۔
25.11.2024 10:30 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
یہ غزہ نہیں پارہ چنار ہے۔۔۔💔🥲
کیا خیبرپختونخواہ میں کوئی حکومت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
#Parachinar
22.11.2024 01:43 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
Jiyaala ||Humanity is prior || Pro-People || Bhuttoist 🇱🇾 || Democracy is Best Revenge
Human Rights & Trade Union Activist, Columnist
MSc Mobile Computing Jayala since 3rd Generation
#PPPDigitalGlobe_ Coordinator United Kingdom & Overseas Spaces ♥️🖤💚
Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://youtube.com/@DrSughraSadafOfficial: http://www.facebook.com/sughras
Lahore،Pakistan
Jiyala Bhuttoism Coordinator PPP Digital Media District Ghotki
A passionate, unwavering, ride-or-die devotee of the Pakistan People's Party—heart and soul! 🌟
#MPA_Lyari
Karachi Sindh
Parliamentry Secretry Auqaf,Zakat & Ushar, Religious Affairs Sindh
Social worker love Bhotoism🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
Travel, People Places, Dreams
Proud to be jiyala
Bhuttoism
Social Media Team rawal sharjeel memon❤️
Lover Of PPP
General Secretary ppp Dist Naushehroferoze
Ex president ppp Takuka mehrabpur
Ex Deputy General Secretary peoples youth organisation sindh
Advocate High Court sindh
Passionate 🇵🇰 #Journalist | TAMGHA-E-IMTIAZ Recipient | #Democracy warrior | #SocialMedia Strategist | #FearlessJournalism #PakistanZindabad #Truthseeker
Alhamdulillah for everything ♥️
Tanveer Hussain Shahid
MSc Math