آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
22.12.2024 08:33 — 👍 91 🔁 45 💬 3 📌 4
#گولی_کیوں_چلائی
#Free_Imrankhan
22.12.2024 10:39 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
21.12.2024 04:38 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0
روایتی تہوار جشن مہ فنگ کے موقع پر بلتستان میں علاقہ مکینوں کا قیدی نمبر 804 سے محبت کا دلفریب انداز
22.12.2024 11:01 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 1
قانون اور ائین کی بنیاد ہلا دی گئی ہیں اپنے ہی شہریوں پر گولیاں بھی چلا دی گئی ہیں اداروں کو عوام کے مقابلے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے سیول نافرمانی کرنا قوم کی مجبوری بن گئی ہے
(عمران خان )
18.12.2024 06:08 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
18.12.2024 05:26 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Winter has arrived, and we are still in our torn tents. The world watches us and sees our suffering, yet no one acts. I kindly ask for your support to help my family and children survive🙏🙏.
💔🇵🇸⬇️
gofund.me/bc2f7f3a
16.11.2024 19:31 — 👍 407 🔁 725 💬 19 📌 33
18.12.2024 05:58 — 👍 21 🔁 9 💬 0 📌 0
10.12.2024 15:52 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
10.12.2024 13:07 — 👍 65 🔁 17 💬 3 📌 2
قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡
10.12.2024 16:14 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
سعودی عرب میں انڈیا ایک عدد چھلی 6 ریال (444 روپے) کی بک رہی ہے بس پاکستانی کسانوں کو یہی بتانا تھا
10.12.2024 15:38 — 👍 14 🔁 4 💬 2 📌 0
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا
عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
10.12.2024 15:35 — 👍 44 🔁 26 💬 0 📌 1
I am Samir, 17 years old, a student from Gaza in the final stage of my studies. My studies were interrupted due to the war in Gaza, the lack of food, and the difficulty of obtaining water. All I want now is to leave Gaza to complete my dream and enter my dream college, the College of Engineering🙏🍉🍉
10.12.2024 15:45 — 👍 13 🔁 23 💬 1 📌 2
عمران خان نے کہا کہ لاپتہ لوگوں کے حوالے سے میں بہت فکرمند ہوں، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے، مجھے بتائیں۔ یومِ شہداء کے لیے 15 دسمبر کا دن مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پشاور، بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں آپ سب نے جمع ہونا ہے، شہداء اور ان کے لواحقین کے لیے دعا کرنی ہے۔ علیمہ خان
10.12.2024 15:59 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
مطیح اللہ جان کی بڑی بات🔥
عمران خان نے جس بہادری سے۔Graceful طریقے سے جیل کاٹی ہے
اس طرح کوئی سابق رہنماء جیل نہیں کاٹ سکتا۔76 سال سے اُنھی کی حکومت ہے
میں ایک صحافی ہوں گرفتار ہوا کوئی بات نہیں،پر جس طرح کا ظُلم Pti کے ساتھ ہورہا ہے،
اسکی مثال نہیں ملتی۔
10.12.2024 15:58 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
عمران خان نے آج اپنے پارٹی کے تمام لیڈر شپ کو پیعام دیا،کہ اگر کوئی بھی پی ٹی آئی کے رہنما ہمارے فصیلہ کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا، تو وہ پارٹی چھوڑ سکتا ہے، سیول نافرمانی کا تحریک ضرور چلی گی۔
#گولی_کیوں_چلائی
10.12.2024 15:57 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
نہایت ھی بے شرم انسان ہے 😂😂یے جانتے ہوئے بھی
اب کوٹھے پے دھندا کرنے والی کی بھی عزت عدلیہ سے زیادہ ہے
پھر بھی باتیں چ رھا ہے خبیث انسان ،
10.12.2024 09:05 — 👍 21 🔁 10 💬 1 📌 0
#ImranKhan
10.12.2024 05:40 — 👍 72 🔁 23 💬 0 📌 0
عمران ریاض کی اہم ترین گفتگو 🛑
علیمہ خان نے بھی شکوہ کیا کہ جب عمران خان نے کہا محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف آیف آئی آر درج کرے تو اب تک کیوں نہیں کیا گیا
10.12.2024 09:53 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0
شاہ جی کے والد صاحب کو بھی گھر سے اٹھا لیا گیا ہے
10.12.2024 09:52 — 👍 9 🔁 5 💬 1 📌 0
09.12.2024 20:21 — 👍 17 🔁 8 💬 1 📌 0
ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
10.12.2024 08:24 — 👍 83 🔁 37 💬 2 📌 1
گولیاں چلانے والوں پر "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی"۔۔۔؟؟
10.12.2024 09:28 — 👍 19 🔁 10 💬 1 📌 0
اب تک دل خوش فہم کو ہے تجھ سے اُمیدیں
خان صاحب کیا اب بھی آپ کو کسی سے انصاف کی توقع ہے؟
10.12.2024 10:04 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
پاکستان کو احتجاج کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہے۔ چوکیدار نے ملک پر قبضہ کر لیا ہے اور قبضے انقلاب ہی سے چھوٹا کرتے ہیں۔ پاکستان جب بھی آزاد ہوگا انقلاب سے آزاد ہوگا۔ انقلاب زندہ باد
10.12.2024 10:08 — 👍 13 🔁 3 💬 2 📌 0
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
10.12.2024 10:18 — 👍 175 🔁 61 💬 8 📌 4
😅😅
07.12.2024 08:41 — 👍 97 🔁 33 💬 4 📌 3