ShahryarHaider's Avatar

ShahryarHaider

@shahryarhaider.bsky.social

Journalist/News Editor

268 Followers  |  58 Following  |  64 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5146

Latest posts by shahryarhaider.bsky.social on Bluesky

اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کا نوٹس، مظاہرین اور فورسز سے تحمل سے رہنے کی اپیل کرتے ہیں، اظہار رائے کی آزادی اور پرامن احتجاج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، ترجمان انتونیو گوتریس۔

26.11.2024 20:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کا پیغام۔۔۔
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں

26.11.2024 13:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے

26.11.2024 13:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم ترین
اڈیالہ جیل میں آج اہم سماعتیں ہیں ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کی سماعت آج ہوگی عدالت نے بشری بی بی ہے وارنٹ گرفتاری جاری کر کے گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی تھی

26.11.2024 03:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میری ویڈیو بھی آ جائے تو ڈی چوک کے علاوہ کہیں نہیں جانا۔بشری بی بی کا کارکنوں سے خطاب

26.11.2024 02:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز🚨
آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی۔

25.11.2024 22:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Big breaking
عمران خان کا پہلا مطالبہ سامنے آگیا میرے تمام بےگناہ قیدیوں کو رہا کیا جائے

25.11.2024 21:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏۔🚨26 نمبر چونگی پے تحریک انصاف نے کنٹرول سنبھال لیا۔

25.11.2024 20:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سرکاری ذرائع بتا رہے ہیں کہ عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے موبائل فون پرایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا ہے، تاہم اس کی تصدیق پی ٹی آئی کی جانب سے تاحال نہیں کی گئی

25.11.2024 19:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ابھی آج تو آدھے لوگ بھی نہیں نکلے ہیں صبح تازہ دم اور پہنچیں گے گردونواح والے انتظار میں ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے قافلے اسلام آباد کی حدود تک آئیں تو جہم چکوال دینہ سوہاوہ مندرہ روات گوجر خان ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال والے آ کر ملیں گے : شیخ وقاص اکرم

24.11.2024 23:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امریکہ کے شہر نیویارک میں احتجاج

24.11.2024 22:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز🚨
لکی مروت سے آنے والے قافلے کو فتح جنگ کے مقام پر روک لیا گیا۔

24.11.2024 21:45 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

ہزارہ ڈویژن کا قافلہ پہلے رکاوٹیں عبور کرکے ٹیکسلا پہنچا۔ ٹیکسلا حکم ملا کہ واپس موٹروے کی طرف جائیں۔ پھر ہزارہ ایم ون انٹرچینج پر پولیس کے سامنے دو گھنٹے کی مزاحمت کے بعد رکاوٹیں عبور کرکے برہان پہنچے اور اب پشاور والے قافلے کے ساتھ شامل ہوکر کٹی پہاڑی کی رکاوٹیں ہٹانے میں مصروف

24.11.2024 21:45 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کنٹینرز کو ہٹانے کے لیے انُ سے مٹی نکالی جارہی ہے

24.11.2024 21:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 20:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

علی امین گنڈاپور کے قافلے نے اٹک پل کراس کرلیا

24.11.2024 20:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز🚨
پاکستان تحریک انصاف کے قافلے نے جس کی قیادت سردار علی امین خان کر رہے تھے اور جس احتجاج میں بشرہ بی بی بھی شریک ہیں تمام کارکنوں نے جا نفشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غازی بھروتھہ کے مقام پر لگائی گئی تمام رکاوٹیں عبور کر لی ہیں اور غازی بھروتھہ کی رکاوٹوں ہٹا کر راستہ صاف کر دیا گیا ہے

24.11.2024 19:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امریکہ واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج

24.11.2024 19:43 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

لندن میں تحریک انصاف کا احتجاج

24.11.2024 19:43 — 👍 5    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

بڑی خبر

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی قافلے کے شرکاء کا حوصلہ بڑھانے کیلئے کنٹینر کے اوپر موجود

24.11.2024 19:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تحریک انصاف نے تمام ممالک میں احتجاج کا پلان شیئر کردیا

20.11.2024 14:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں ، زیرو پوائنٹ انٹرچینج پر کنٹینرز کھڑے کیے جا رہے ہیں

20.11.2024 14:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان

20.11.2024 13:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان فوری طور پر رہا نہیں ہونگے،نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی سماعت 30 نومبر کو لاہور میں ہوگی

20.11.2024 11:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور

20.11.2024 11:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

20.11.2024 10:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

20.11.2024 10:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں

20.11.2024 10:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تحریک انصاف کے ایم این اے احمد چٹھہ کے قریبی رشتہ داروں کو گوجرانوالہ پولیس نے اٹھالیا۔۔ پولیس اہلکار تہجد کے وقت دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کی۔۔فوٹیج منظرعام پر

20.11.2024 05:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال سزا ہوئی ہے، بیرسٹر سلمان

اسلام آباد پولیس نے کیا مقدمہ بنایا ہے؟ عدالت کا استفسار تھانہ کوہسار پولیس نے جعلی رسیدوں کا مقدمہ بنایا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

20.11.2024 05:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@shahryarhaider is following 18 prominent accounts