Hello bluesky walo
02.12.2024 20:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@axaismughal.bsky.social
Proud to A Pakistani ہم نہ باز آئے گئے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا😍 PTI lover Imran Khan lover
Hello bluesky walo
02.12.2024 20:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Pti نے دھرنا منسوخ کر دیا ہے 💔💔
26.11.2024 23:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0راہزن ہے میرا رہبر منصف ہے میرا قاتل
سہلو تو قیامت ہے،کہ دو تو بغاوت ہے
27/11/2024
#blackday
#Dchowk
#islamabad
27/11/2024 #Blackday 😢😢😢😢
26.11.2024 22:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پولیس والے بی پاکستانی مسلم ہے ، انکا قصور نہیں ، جو حکم دے رہے ہیں انکا قصور ہے
25.11.2024 22:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے نہتے کارکن کے منہ پر گولی مار کر شہید کردیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
حکومت کا جو حامی ہے
حرامی ہے حرامی ہے
اسلام آباد کا ماحول بتا رہا ہے، کوئی گج وج کر آ رہا ہے✌🏻
25.11.2024 18:47 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0#doOrdie
25.11.2024 09:12 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0لاہور والو اپنی اپڈیٹ دو ، کونسے حلقے سے ہو ،
24.11.2024 11:16 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0تحریک انصاف نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے۔
اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں
اٹک تیار ہے
23.11.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Imsha Allah
22.11.2024 17:22 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 1کونسی اچھی خبر آتی ہے؟
پاراچنار میں شہادتوں کی تعداد 110 ہوگئی جس میں 11 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں سب سے چھوٹے شہید کی عُمر 6 مہینے ہے
Shame
22.11.2024 10:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوچتا ہوں کے وه کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے ديکھتے ديکھتے 😏
21.11.2024 17:52 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0لینا بی نہیں چاہیے
21.11.2024 07:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ضروری اعلان ,, کسی بی افواہ پے کان نہ درے
21.11.2024 06:16 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0Ooo dar gya Jay😝😝
21.11.2024 05:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
20.11.2024 17:59 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0بریکنگ نیوز
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں
اتنی پولیس اسلام آباد میں,,
20.11.2024 16:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی 8 آخری ضمانت کے کیسز 30 نومبر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ہیں اگر ان کیسز میں ضمانت ہو جاتی ہے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے
20.11.2024 11:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کون بچائے گا پاکستان ؟؟؟؟؟،
20.11.2024 11:18 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0