's Avatar

@muhammadnaeem786.bsky.social

111 Followers  |  39 Following  |  3 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.6077

Latest posts by muhammadnaeem786.bsky.social on Bluesky

‏چڑھ فریدا کوٹھے تے , ویکھ گھر گھر لگی اگ
توسمجھیں میں دکھی آں ,
ایتھے دکھی سارا جگ

02.12.2024 16:17 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

ڈی چوک واقعہ سے افسوسناک خبر۔
میاںآمیانوالی کے ساجد علی شاہ ولد پیر غلام مرتضیٰ شاہ اور اس کے کریم اللہ خان ولد اسیل خان کو کھو دیا۔
(ساجد کے سینے میں گولی) (جبکہ اسیل خان- سر پر گولی) آرمی کے سنائپرز نے 😭😭۔
آج محلہ چبڑی، عیسیٰ خیل میانوالی میں سپرد خاک کیا گیا۔
اللہ شھدا کے دراجات بلند فرمائ

02.12.2024 16:16 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

‏بائیکاٹ سی ایم ایچ
بائیکاٹ ڈی ایچ اے
بائیکاٹ آرمی پبلک سکولز
بائیکاٹ فوجی فرٹیلائیزرز
بائیکاٹ عسکری بینک۔۔۔
ان کی ہر شے کا بائیکاٹ کریں
@lmranriazkhan.bsky.social

02.12.2024 16:16 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 02.12.2024 17:06 — 👍 11    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عمران خان کی صحت بلکل ٹھیک ہے۔
ریاست نے نہتے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی ہیں جس پر عمران خان غصے میں تھے، رنجیدہ تھے۔
ورکرز کی شہادت کا صدمہ ان کے ذہن اور جسم پر طاری تھا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

02.12.2024 16:39 — 👍 27    🔁 14    💬 0    📌 0
Post image

میں نے ووٹ عمران خان کو دیا لیکن میرے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا گیا،
میں احتجاج کے لیئے اسلام آباد آیا تو مجھے رینجرز نے قتل کر دیا۔

‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
‎@TeamPakPower

02.12.2024 16:53 — 👍 6    🔁 8    💬 0    📌 0

‏میری چھٹی حس کہتی ہے ڈی چوک کا واقعہ ایک ٹیسٹر تھا عوام کی نبض چیک کرنے کیلئے رد عمل نہیں آیا تو مجھے لگتا ہے کہ کوئی بڑا واقعہ ہو سکتا ہے کسی بڑے لیڈر کی جان بھی جا سکتی ہے۔
ایثار رانا

02.12.2024 16:50 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سوال بہت سادہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟

03.12.2024 04:46 — 👍 11    🔁 7    💬 4    📌 1
Post image

عجیب بندہ ھے مر جائیگا ھار نہیں مانئیگا۔

03.12.2024 04:27 — 👍 36    🔁 18    💬 2    📌 1
Post image

✌️

03.12.2024 05:36 — 👍 6    🔁 5    💬 0    📌 0

ریاستی فورسز ادارے اسلام آباد میں شناختی کارڈز چیک کر رہے ہیں جن کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے انہیں جیل میں ڈالا جا رہا ہے یہ ملک کے لیے بہت بڑی تفریق اور ایک بہت بڑے نقصان کا باعث بنے گی یہ بات، اسد طور

03.12.2024 05:00 — 👍 12    🔁 10    💬 1    📌 0
Post image

حرام پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے ورنہ ہمارے بچے مرتے رہیں گے۔
‎#IslamabadMassacre
‎#گولی_کیوں_چلائی

03.12.2024 04:52 — 👍 2    🔁 3    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم شہدا کے قتل کی ایف آئی آرز درج کرانے کی درخواستیں کیوں نہیں دے رہی؟؟؟

03.12.2024 04:51 — 👍 18    🔁 10    💬 1    📌 0
Post image 03.12.2024 04:37 — 👍 10    🔁 5    💬 1    📌 0
Video thumbnail

یہ لوگ سچ بولتے تھے 😓😓

03.12.2024 04:37 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

PTI leaders must action asap.

03.12.2024 04:24 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

That's gonna be a great move.

03.12.2024 04:21 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image 03.12.2024 04:14 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

‏پختونوں کیلئے اسلام آباد کو نو گو ایریا بنایا جا رہا ہے اسلام آباد میں باقاعدہ شناختی کارڈ چیک کر کے پشتونوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا یہ اقدام ملک توڑنے کے برابر ہے۔

ایمان مزاری کا انکشاف

03.12.2024 04:01 — 👍 15    🔁 15    💬 0    📌 1
Post image 03.12.2024 04:13 — 👍 2    🔁 3    💬 0    📌 1

‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان

03.12.2024 08:04 — 👍 118    🔁 46    💬 3    📌 1

اور آج جیل انتظامیہ نے ایک بار پھر انہیں ملاقات سے روک دیا ہے۔ یہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس کی ہر سطح پر مذمت کی جانی چاہیے۔ عمران خان کو اپنے خاندان سے فوری طور پر ملنے دیا جائے!

03.12.2024 08:01 — 👍 33    🔁 14    💬 0    📌 0
Post image

‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی

03.12.2024 07:59 — 👍 106    🔁 54    💬 3    📌 1

پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو

22.11.2024 18:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"

22.11.2024 18:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

22.11.2024 18:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@muhammadnaeem786 is following 15 prominent accounts