شکر ھے ھاتوں میں ھیں
28.03.2025 22:13 — 👍 5 🔁 2 💬 4 📌 0@syedjunaidali.bsky.social
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ محب وطن پاکستانیوں کو السلام وعلیکم
شکر ھے ھاتوں میں ھیں
28.03.2025 22:13 — 👍 5 🔁 2 💬 4 📌 0A seagull drinks from a container marked “DOGS ONLY, NO SEAGULLS.”
every day we see more and more evidence of society descending into utter lawlessness and chaos
06.02.2025 12:32 — 👍 23961 🔁 3459 💬 476 📌 220پاکستان کے تین عمومی لطیفے۔
عدلیہ آزاد ھے۔
علماء حق کے ساتھ کھڑے ھیں۔
ھم ایشین ٹائیگرز بنئنگے۔
قالَ ﷺ:
جب جمعہ کا دن آتا ہے تو مسجد کے ہر دروازے پر فرشتے کھڑے ہوجاتے ہیں اور سب سے پہلے آنے والے اور پھر اس کے بعد آنے والوں کو نمبر وار لکھتے جاتے ہیں. پھر جب امام (خطبے کے لئے منبر پر) بیٹھ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے رجسٹر بند کر لیتے ہیں اور ذکر سننے لگ جاتے ہیں
بخاری 3211
کھبی بھی کفر کے فتوے والوں کو سنجیدہ مت لینا کیونکہ ھمیشہ بےایمان ہی دوسرے کو شک کے نگاہوں سے دیکھتا ہے
باچا خان
جن سیاسی و غیر سیاسی قوتوں سے نمل اور القادر یونیورسٹی برداشت نہ ہو سکی وہ مدینہ کی ریاست کیسے برداشت کرتے
13.01.2025 18:29 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0*لاس اینجلس میں گوروں کے کپڑے بھی جل گئے اگلے سال سردیوں میں لنڈا بھی نہیں لگے گا😂
13.01.2025 18:32 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0The only free man ❤️
13.01.2025 18:54 — 👍 16 🔁 6 💬 1 📌 0آپکی تربیت تو نکاح اور عدت کی تضحیک کرنا ھے۔
07.01.2025 15:26 — 👍 11 🔁 2 💬 4 📌 0Breaking News: A federal judge who handled President-elect Trump’s classified documents case temporarily barred the special counsel, Jack Smith, from releasing his final report on the investigation to the public.
07.01.2025 17:45 — 👍 168 🔁 55 💬 94 📌 36A New York-style pizza
A California-style pizza
A Chicago-style pizza
An Italy-style pizza
Which city has the best style of pizza?
07.01.2025 22:26 — 👍 4404 🔁 331 💬 1396 📌 3531775 میں، USA نے Canada کو British حکمرانی سے آزاد کرانے کی کوشش کی تھی۔
250 سال بعد، Trump اسے امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کا سوچ رہے ہیں۔
آج، وزیرِاعظم Justin Trudeau نے استعفیٰ دے دیا۔
کینیڈا کا امریکہ میں شامل ہونا شاید اتنا غیر معمولی خیال نہ ہو جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔
واقعی ایسا ھی ھے؟
07.01.2025 19:13 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0خان صاحب بھی ویسے بور نہیں ہونے دیتے عوام کو😂
#اردلی
جھوٹے مقدمے میں ببر شیروں کی رھای۔
باھر اتے ھی عمران خان زندہ باد کے نعرے۔
خان صاحب بھی ویسے بور نہیں ہونے دیتے عوام کو 😂
#اردلی
اہم ترین
پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے
عمر ایوب خان
My message to Zuck
07.01.2025 15:38 — 👍 102052 🔁 18671 💬 3621 📌 923مردوں کا سنی لیون۔
بیعرت کی کمپئرزن دیکھ۔
اللہ کو شرم آتی ہے کہ کوئی بندہ اس کے سامنے ہاتھ پھیلائے اور وہ خالی لوٹا دے۔
(سنن الترمذی: 3556)
جب عیسیٰؑ نے ان کی طرف سے نافرمانی اور (نیت قتل) دیکھی تو کہنے لگے کہ کوئی ہے جو خدا کا طرف دار اور میرا مددگار ہو حواری بولے کہ ہم خدا کے (طرفدار اور آپ کے) مددگار ہیں ہم خدا پر ایمان لائے اور آپ گواہ رہیں کہ ہم فرمانبردار ہیں
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 52
عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا تعلیمِ نسواں کے فروغ کے لیے انقلابی اقدام!
#CMKP #AliAminGandapur #DIKhan
#GirlsCadetCollege
#GirlsEducation
❤️
30.12.2024 02:34 — 👍 48 🔁 11 💬 3 📌 0In private, Jimmy Carter could be appealing and unassuming, according to Steven Weisman, a reporter who covered his presidency for The New York Times.
30.12.2024 04:38 — 👍 759 🔁 61 💬 21 📌 9عطاء تارڑ کی پریس کانفرنس اور طرق متین کا جواب
عطاء تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا 750 ارب کا مقروض ہے تو عطاء تارڑ پنجاب نے 1650 ارب قرضہ دینا ہے،
تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے کتنے ڈیم بنائے تو خیبرپختونخوا میں ساڑھے 26 ارب کی لاگت سے 56 ڈیم بنائے گئے جو 3 لاکھ ایکڑ اراضی کو سیراب کرتے ھیں
شکر ہے گالف نہیں کھیلتے ورنہ تمام گالف کورس ہاؤسنگ سوسائٹی بن چکی ہوتیں۔ اللہ ہر قسم کے مکار اور شریر لوگوں سے میرے ارض پاکستان کو محفوظ رکھے۔ آمین
29.12.2024 06:43 — 👍 4 🔁 5 💬 0 📌 0