ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس پیچھے دھکیل دیا گیا۔
26.11.2024 11:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@danishirshad.bsky.social
Author of a book آزادی' کے بعد ' Journalist, Feature Writer and Storyteller
ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس پیچھے دھکیل دیا گیا۔
26.11.2024 11:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تازہ ترین ڈی چوک سے
26.11.2024 11:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی چوک میں دوبارہ سے شیلنگ اور فائرنگ۔
26.11.2024 10:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے
26.11.2024 09:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Live from #DChowk
26.11.2024 09:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0From D-Chowk
25.11.2024 14:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد بدل رہا ہے کنٹینر آباد میں۔
23.11.2024 07:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔۔
راولاکوٹ میں صدارتی آرڈیننس نصف درجن سے زاہد مرتبہ جلایا گیا۔
سابق وزیر اعظم پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر راجا فاروق حیدر @farooq_pm بھی قوم پرستوں کے نقش قدم پر، صدارتی آرڈیننس کو ماننے سے انکار کر دیا۔
#RejectAJKantiPeaceOrdinance
صدر ریاست آزاد حکومت جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا کالے قانون پر دستخط کا اعتراف۔ کہتے ہیں
"حکومت جب صدارتی آرڈیننس کا ڈرافٹ میرے پاس لائی تو میں نے کہا یہ کالا قانون (بلیک لاء) ہے"۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کوٹلی بار سے خطاب۔
امریکی سازش سے سعودی سازش تک کی کہانی۔۔۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی زبانی
21.11.2024 19:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0From AJK
21.11.2024 19:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ وی پی این میں کیا فرق ہے؟
20.11.2024 11:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مذاکرات آگے بڑھے تو جشن، نہ بڑھے تو احتجاج ہو گا۔ عمران خان بذریعہ فیصل چوہدری۔
20.11.2024 10:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولاکوٹ انتظامیہ پولیس اہلکاروں کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑ کر گرم کمروں میں آرام کرتی رہی۔ لوگوں نے غالب آنے کے باوجود پولیس اہلکاروں پر تشدد نہیں کیا۔
19.11.2024 12:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولاکوٹ کی آج کی صورتحال
19.11.2024 11:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یو فیک چلاءے نے ماہر دے
19.11.2024 08:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ دیکھیں کہ بوٹس کتنے ہیں اور اوریجنل کتنے؟
19.11.2024 08:46 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ادارے بتا رہے تھے ہماری نظر ادھر بھی ہے۔
19.11.2024 08:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تو علم نہیں لیکن ہمارے ادارے کس قدر تیز ہیں اس کا اندازہ اس اقدام سے لگایا جا سکتا ہے
19.11.2024 08:43 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0پاکستانی ادارے کس قدر تیز ہیں اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
19.11.2024 08:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بھی وی پی این کے حوالے۔۔۔۔
19.11.2024 07:16 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جنرل باروزگار ہونے چاہیں۔ باقی وی پی این آنی جانی چیز ہے
18.11.2024 10:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دیسیوں کی آمد بھی جاری ہے۔ وہ آہستہ آہستہ آ رہے ہیں
18.11.2024 09:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ کار کس کی ہے؟
18.11.2024 09:32 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0میٹا تھریڈز کو نہیں چلا سکا۔ یہ زیادہ فعال محسوس ہو رہا ہے
18.11.2024 09:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0معروف افسانہ اور ناول نگار، دانشور اور نقاد حمید شاہد کو اپنی تصنیف پیش کرتے ہوئے۔
18.11.2024 08:24 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0