اگر چوہدری مار کر صلح کر لے تو صلح بھی ہو جاتی ہے اور اس کی چوہدراہٹ بھی قائم رہتی ہے
اگر لڑائی برابر رہے اور صلح ہو جائے تو چوہدراہٹ خطرے میں ہے.
@taimoorsohail1.bsky.social
اگر چوہدری مار کر صلح کر لے تو صلح بھی ہو جاتی ہے اور اس کی چوہدراہٹ بھی قائم رہتی ہے
اگر لڑائی برابر رہے اور صلح ہو جائے تو چوہدراہٹ خطرے میں ہے.
مراد سعید کنٹینر میں موجود تھے؟
01.12.2024 17:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کارکن مایوس
لاٹھی یا مزاکرات پیپلزپارٹی اہم ہو گئی
کرکٹ چیمپینز ٹرافی نیا فارمولا
انٹرنیٹ سلو ڈاون
@absaralam.bsky.social
youtu.be/6KXDUOsLZEM?...
Utmost elegance
29.11.2024 07:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 نے کس سے ڈیل کی تھی، بشری بی بی اسلام آباد سے کیسے نکلی، ورکرز اموات پہ ڈالری چندے کا دھندہ، علی امین پشاور کیوں نہیں گیا 👇
www.youtube.com/live/zePX9Ns...
بشریٰ بی بی لیڈر بنتے بنتے رہ گئی
27.11.2024 19:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی کی سیاست میں دھماکے دار انٹری
امریکہ ، سعودی عرب یا اسٹیبلشمنٹ ۔ خان کو کس نے نکالا؟
پاراچنار سے گوادر تک۔ دہشت گردی بے قابو
@absaralam.bsky.social
youtu.be/359TF0zMVYk?...
West can take criticism but China and Saudis no way
#BushraBibi
I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights.
whatsapp.com/channel/0029...
بیرونی مداخلت خان کی رہائی میں کیا کردار ادا کر سکتی ہے
youtube.com/live/kJN65p9...
کے پی حکومت ریاست کے وسائل احتجاج کے لیے استعمال نہ کرے. وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری کے پی کو مراسلہ
21.11.2024 09:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خان صاحب کو کوئی باہر نکال سکتا ہے تو وہ خان صاحب خود ہیں
20.11.2024 19:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0If I was to weaken PTI I would give them govt, If I was to weaken PML-N I would suggest them to be on the same page.
20.11.2024 19:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی گرفتاری ایک اور مقدمے میں
20.11.2024 19:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0D Chowk Islamabad right now
20.11.2024 14:23 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0nadia khattak and her expression's.
19.11.2024 13:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0بات یہاں تک آ گئی ہے تو صلح کر لیں
19.11.2024 13:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Congratulations team Bluesky
Blue Sky has crossed 20 million followers.
#20million #bluesky
‘Mystic Mountain’ captured by Hubble in the Carina Nebula
18.11.2024 12:52 — 👍 22108 🔁 1089 💬 249 📌 107کے پی کہ وسائل کے پی کی عوام پے خرچ ہونے چاہیے
19.11.2024 13:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری
شاہین اور گدھ کس کو کہا
www.youtube.com/live/veygTA9...
بلیو سکائی ٹوئٹر کا بہترین متبادل
www.youtube.com/live/xwBXcRS...
Support whoever you want but don't identify yourself with any person, ideology or a political party. Identity creates prejudice and prejudice breeds intolerance, hatred and blind imitation.
#Bluesky
جس کو چاہے سپورٹ کریں لیکن اپنی شناخت کسی شخص، نظریے، سیاسی جماعت سے نہ بنائیں. شناخت تعصب پیدا کرتی ہے اور تعصب عدم برداشت، نفرت اور اندھی تقلید.
18.11.2024 18:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Blue Sky for X. I am in
18.11.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے.
18.11.2024 12:48 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0