“عدالتی احکامات ، محکموں کے جوتے کی نوک پر”
۔۔
ضمانت اور گرفتار نا کرنے کی ہدایت کے باوجود “طاقتور افراد” نے معصوم پاکستانی شہریوں کی دوبارہ گرفتاری شروع کر دی
۔۔
@chattha7.bsky.social
“عدالتی احکامات ، محکموں کے جوتے کی نوک پر”
۔۔
ضمانت اور گرفتار نا کرنے کی ہدایت کے باوجود “طاقتور افراد” نے معصوم پاکستانی شہریوں کی دوبارہ گرفتاری شروع کر دی
۔۔
So beautiful harte 💖😍
15.12.2024 08:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
28.11.2024 01:51 — 👍 263 🔁 127 💬 17 📌 10We miss you lot bai u r the best Alhaq Allah Alhaq
30.11.2024 04:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سانحہ ڈی چوک اسلام آباد💔😭
#Islamabad_Massacre
No Caption
29.11.2024 20:12 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0میں ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں pti سپوٹر سے اِس ٹائم جہاں بھاری شیلنگ کی جا رھی ہے وہاں کے لوکل سپوٹر آگے ائیں ۵۰ کی تعداد ہی کیوں نہ ہو تُم فرنٹ سے لڑو تُمنے آگے نہیں جانا یہیں تک ہو یے تُمہاری زمداری ہے اپنے مہمانوں کو حفاظت کےساتھ اپنا علاقہ کراس کروا دو ،
عوام اور لوکل کی سپوٹ سے جنگ جیتی جاتی ہے
مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کو پمز ہسپتال اسلام آباد سے اغواء کر کے لے گئے ہیں
وہ چھپائی جانیوالی لاشوں اور زخمیوں کے اوپر انویسٹیگئشن کر رہے تھے
(S.A.W)(S.A.W)
23.11.2024 04:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0﷽
🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔جمعہ مبارک
Ameen Summa Ameen 🤲
23.11.2024 04:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم صبح بخیر
تہجد اللہ کی لاڈلی عبادت ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اللہ! تو میرے ظاہر کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے میری حاجت عطا فرمادے اور تو چھپی باتوں کو بھی جانتا ! میرے گناہ بخش دے آ مین
Ameen Summa Ameen
22.11.2024 21:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Muhammad(saw)
21.11.2024 15:57 — 👍 36 🔁 5 💬 2 📌 0Ameen Ameen Summa Ameen 🤲
22.11.2024 21:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یااللہ ہم سب کو ایسی طاقت سے بچانا جس کے نشے ہم بلکل اندھے اور مغرور ہو جائیں جو تیری نافرمانی اور ناراضگی کا سبب بنے اور جس کی وجہ سے رہتی دنیا تک رسوائی اور آخرت میں سخت عذاب الہی مقدر بنے، آمین
22.11.2024 16:03 — 👍 19 🔁 1 💬 1 📌 0کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں
مراد سعید
یا رب کرم فرما
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ''
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے"
Ameen Summa Ameen 🤲
22.11.2024 21:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یا اللہ میرے کپتان کی حفاظت فرما
21.11.2024 08:28 — 👍 21 🔁 8 💬 4 📌 0Ohoo Allahu Akbar Allahu Akbar 😒Ameen So Sad 😞 Ameen
22.11.2024 21:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0G Bilkol Imran bhai 😁😁😂😂✌️✌️✌️
22.11.2024 21:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0موٹروے، سڑکیں، ٹرانسپورٹ، انٹرنیٹ، موبائل سروس، سب کچھ بند کرکے اتوار کی شام کو چابی والے کھلونے بولنا شروع کردیں گے کہ کوئی نہیں نکلا
22.11.2024 21:02 — 👍 41 🔁 13 💬 6 📌 0اب تک کی صورتحال سے واضح ہے کہ 4 اکتوبر سے دس گناہ زیادہ لوگ نکلیں گے۔ صدیق جان
22.11.2024 04:35 — 👍 50 🔁 13 💬 7 📌 0صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری
22.11.2024 05:51 — 👍 89 🔁 25 💬 2 📌 2