Wishing a happy 57th Foundation Day to all PPP workers, supporters, and well-wishers! May this milestone reaffirm our dedication to the party's ideals and strengthen our resolve to strive for a brighter Pakistan.
#PPPFoundationDay @highlight
@gulhameed.bsky.social
#Bhuttoist #Digital_Creator. A Prod Jiyala
Wishing a happy 57th Foundation Day to all PPP workers, supporters, and well-wishers! May this milestone reaffirm our dedication to the party's ideals and strengthen our resolve to strive for a brighter Pakistan.
#PPPFoundationDay @highlight
Former President PPP South Khalil Hoath joins the celebrations as Hashir Bin Uzair, son of PPP Rehnuma Uzair Rustam Baloch, ties the knot!
Congratulations to the newlyweds!
#PPPFamily #WeddingCelebrations
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
19.11.2024 08:13 — 👍 48 🔁 34 💬 0 📌 1کراچی: سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے دفتر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات، سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے مسائل سنے اور حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دی.
#VisionSindh
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#BilawalBhuttoZardari
Blue .....
19.11.2024 09:49 — 👍 80 🔁 21 💬 0 📌 2Shehzada ❤️🧿
19.11.2024 10:19 — 👍 24 🔁 12 💬 0 📌 0کراچی: مکیش کمار چاؤلہ نے وزارت کے عہدے کا حلف اٹھالیا
تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و صوبائی وزرا کی شرکت
وزیراعلیٰ سندھ کی مکیش کمار چاؤلہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد۔
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورسےوزیراعلی سندھ کےمعاون خصوصی برائےانسپیکشن،انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کےجنرل سیکرٹری وقارمہدی نےزرداری ہاوَس میں ملاقات کی
ملاقات میں پارٹی قیادت کی جانب سےسندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنےپر شکریہ اداکیا
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور کی وقار مہدی کو اپنی نئی زمہ داری کے مطابق عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
#PPP
18.11.2024 18:04 — 👍 228 🔁 99 💬 24 📌 5Shah Faisal Interchange on Malir Expressway is nearing completion, promising faster access and smoother commutes for residents. A major step in transforming Karachi's road network! #MalirExpressway
18.11.2024 13:45 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0@jeetujamali.bsky.social 😂
18.11.2024 16:36 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0بلوچستان میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی کی تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
18.11.2024 09:46 — 👍 60 🔁 31 💬 3 📌 2Ya ALLAH Ya RASOOL
Benazir Be Qasoor 💔😭
#SalaamBenazir
زندہ ہے بی بی زندہ ہے !!!
18.11.2024 03:57 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شکارپور کے صدر چیف منسٹر کے ایڈوائزر میر بابل خان بھیو صاحب کو جنگل اور جنگلی حیات کی سندھ گورنمنٹ میں قلمدان ملنے پر پاکستان پیپلز پارٹی شکارپور کے جیالے اور شکارپور کے عوام اور بھيو خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
17.11.2024 20:15 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 0#JiyeBhutto
17.11.2024 19:38 — 👍 203 🔁 94 💬 54 📌 14چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے رتوڈیرو میں جشن منعقد کیا گیا.
جس میں ضلع لاڑکانہ کے مختلف تعلقه و سٹیز کے عہدیداران معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
@bbhuttozardari.bsky.social
بھٹو کا نواسہ ہے بی بی کی نشانی ہے ♥️
@bbhuttozardari.bsky.social
تمام دوست ایک دوسرے کو فالو کریں جس طرح ایکس پر سب لیڈر بنتے تھے
بلیو اسکائی پر ایسا ہرگز نہ کریں🙏 اس پلیٹ فارم پر بھٹو ازم کا پرچار کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام خدمات کو اُجاگر کریں ۔
شکریہ ❤
Ye Baat 👍🏻🙏
17.11.2024 19:29 — 👍 8 🔁 2 💬 1 📌 0Hero ❤️🖤💚
17.11.2024 19:13 — 👍 36 🔁 8 💬 3 📌 0"The Future is Bilawal Bhutto Zardari"
"The Future is Pakistan Peoples Party"