@mkausarcl.bsky.social
نوازشریف کااعلان کردہ چکدرہ ٹوشندور روڈکی توسیع پرکام کاآغاز۔یادرھےیہ اھم پراجیکٹ عمران خانی دور میں بندکردیاگیاتھاکیونکہ خان کاوژن ھےکہ قومیں سڑکیں بنانےسےنہیں بنتیں بلکہ باجیان نچانےپہ بنتیں ھیں۔
محمد کوثر ایڈوکیٹ
@mnsnawazsharif.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @nawazsharifmns.bsky.social
مصیبت یہ ھےکہ تین صوبائی ادوار میں کارکردگی کی جب ھم بات کرتےھیں تو یوطیازبغض کی توپ میں نفرت کی بارودبھرے گالیوں کےگولےبرسانےلگتےھیں حالانکہ یہ بلکل سیاست سےبالاتر معقول سوال ھے۔اسے دل پہ نہیں لیناچاھئے۔
محمد کوثر ایڈوکیٹ
ظاھر ھے انکاشوھرنامدار ریاست مدینہ کی باتین کرتاتھا اس لئے سعودیہ کےبارے کپتان کےبعد مرشدی پیرنی کا بات کرنے کا حق تو بنتاھے۔
21.11.2024 19:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نہ آپریشن ممکن ھےنہ گرفتاری کیونکہ اسکاالٹااثر ھوتاھے۔انکو اندر سات سال قومی دھارےمیں لایاجاسکتاھےبشرط کہ جمہوری تسلسل پارلیمان کےزیراثر موثر کردار کرےتو صرف سات سال کےبعد یہ مخلوق درست ھوگا بصورت دیگر یہ فتنہ سب کو بہالےلےجائگا
21.11.2024 19:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خان ایک ایسانسل تیار کیاھےجو اگلےچالیس سال اس ریاست کےلئے دردسربنےرھینگے۔انکےخلاف
21.11.2024 19:32 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0بخدا انکےپیروکار یوطیاز کا رویہ بھی عام وطیرہ ھے
21.11.2024 18:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہی کچھ عام کرنےکےلئےلانچ کیاگیاھے۔ یہی منہ قابل قبول بنانےکےلئے کام لیا جارھاھے
21.11.2024 18:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Great
20.11.2024 14:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جزاك اللّٰه خيرًا
20.11.2024 14:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صوبہKP کاخزانہ24نومبر کو رادھا نچائے گی۔ادھا دھرنےپہ لٹایاجائےگااورآدھا"جیب"میں ڈالاجائےگا۔
محمد کوثر ایڈوکیٹ
@hamzashehbaz.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @saniaashiq.bsky.social @rashidnasrulah.bsky.social
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
@hamzashehbaz.bsky.social
نوازشریف کےدور میں ھرایرےغیرےنتھوخیرے حج اور عمرےکےلئےایسےجاتےتھےجیسےمکہ پاکستان کاکوئی شہرھو۔اب شہبازشریف کےدورمیں پھر سے عمرے اور حج کےسفرشروع شد۔
لیذرشپ اسےکہتےھین۔
Salam virk bhai
19.11.2024 03:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسی طریقےسےقایدمحترم ھر ضلع میں PML nکےورکرز سےبھی آن لائن میٹنگ کرےتو کیاھی اچھاھو
19.11.2024 03:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ قاید محترمہ۔اللہ مزیدترقی عطا فرمائے مگر جان کی امان پاتےھویےبےادبی کررھاھوں کہ بیشک آپ جس وژن کیساتھ پنجاب کوچلا رھی ھیں ترقی کاضامن ھے لیکن پالیسیوں کی تسلسل کےتناظرمیں دوبارہ انابھی ضروری ھےبراہ کرم اپنے وفادار کارکنون کوعزت دےکےانکادست و بازوبنیں پھر دیکھیں کون اپ کو چیلنج کریگا۔
18.11.2024 17:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یقینا یہ آپ کاتدبر اور وژن ھےمجھےآپ پر مکمل اعتمادھےقایدمحترم۔اللہ اپ کو صحت اور لمبی عمر عطافرمایے۔امین
18.11.2024 17:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@hamzashehbaz.bsky.social
حکومت KPK کو مرکزی حکومت کو دباو میں رکھنےکےلئےمختص کیاگیاھے۔یہ ھر دوسرے دن نکلتےرھینگے۔بہتریہی ھےکہ حکومت شر اور فساد کےکرداروں کیخلاف بولڈ اسٹپ لے۔وقارکیساتھ مدت پوری اور اس دوران کےپی میں پارٹی کو مظبوط بنیادوں پر اٹھانےکی طرف توجہ فرمایاجائے۔
محمد کوثر ایڈوکیٹ
قایدمحترم ھمیں آپ پر مکمل اعتماد ھے
18.11.2024 17:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قائد
18.11.2024 17:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0My great leader
18.11.2024 13:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@cmmaryamnawaz.bsky.social
18.11.2024 13:42 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 1بیشک
18.11.2024 13:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Love u great leader.
18.11.2024 13:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0