اگر نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کشی کرلیں
17.03.2025 06:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@myjutt89.bsky.social
Tehreek-e-Insaf Imran Khan 804
اگر نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کشی کرلیں
17.03.2025 06:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انتظار ایک اذیت ہے
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو،چوکھٹ پہ بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو
بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو ۔یا پھر زندگی سے ہار کر موت کا ہو
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔🫀
17.03.2025 06:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دل نے پہلے پہل تو اس کی کمی تسلیم کی
پھر کہیں آنکھوں نے اپنی بے بسی تسلیم کی
اس سے ملتے ہی مجھے پہلی محبت ہوگئی
اور میں نے وہ محبت آخری تسلیم کی
میں تعلق میں مہنگے تحفوں
بلا وجہ تعریفوں
اور اچھی صورت کے حق میں نہیں ہوں
اگر ایک کہہ نہ سکے
اور دوسرا اس کی پریشانی سمجھ لے
تھکے ہوٸے حلیے میں
ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ نہ ہو
اور عیبوں پر طعنے ملنے کی
بجاۓ نصیحتیں ملیں
تو میری ڈکشنری میں
اسی کا نام محبت ہے
ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں
خالی ہاتھ ہیں تو کیا نام و نسب رکھتے ہیں
ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم تو اس عمر میں سبھی رکھتے ہیں.
Jutt.G
Pz
تصویر زوم کر کے دیکھیں
کبھی کبھی زندگی بھی ایسی ہوتی ہے زندگی میں بہت سی کامیابیاں بہت سی خوشیاں اور خوبصورت لوگ ہمارے قریب ہوتے ہیں لیکن ہم دور سے ہی منفی سوچ...سوچ کر دور چلے جاتے ہیں زندگی کو بھی دھیان لگا کر دیکھیں سب خوبصورت ہے
اندر جھاتی کوئی نا پاوے
دکھ تیرا مینوں کھائی جاوے
تیرے باجھ مینوں کوئی نا پُچھدا
بن ترے میں کسے نال نئیں رُسدا
ویکھ نی ماں
میں بدل گیا واں ۔۔۔۔
💞🌷🍂
ویکھ نی ماں
میں بدل گیا واں
روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں
گندے کپڑے پا لینا واں
غصہ سارا پی جانا واں
ہر دکھ تے لب سِی جانا واں
ساریاں گلاں جر لینا واں
ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں
پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا
ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا
1/2👇👇👇
عزت ہر خواہش سے بڑھ کر ہوتی ہــــے
چاہے وہ کسی کا پیار ہو
کسی کا ساتھ ہو
یا کسی چیز کا حاصل ہونا
یہ سب چیزیں وقت کے ساتھ مل سکتی ہیں
لیکن عزت ایک ایسی نعمت ہـــــے
جو اگر کھو جائے تو دوبارہ حاصل نہیں ہوتی
غریب آدمی نے جاگنا ہو تو چائے پیتا ہے
امیر آدمی نے سونا ہوتو چائے پیے گا۔
ایک میں ہوں کہ صبح بھی چائے پیتا ہوں اور رات کو بھی
اب سمجھ نہیں آ رہی میں امیر ہوں یا غریب 🤔😂😁
کسی بھی اور کو تیری جگہ نہ دی میں نے
گلے لگا لی ہے بڑھ کر تری کمی میں نے
حال پوچھ لینے سے حال ٹھیک نہیں ہو جاتا بس ایک تسلی سی ہو جاتی ہے کہ دُنیا کی اِس بھیڑ میں کوئی اپنا بھی ہے
23.11.2024 19:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں۔۔۔
جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید۔۔۔ 🌚🖤
گھاؤ گنتے نہ کبھی زخم شماری کرتے
عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے
تجھ میں تو خیر محبت کے تھے پہلو ہی بہت
دشمن جاں بھی اگر ہوتا تو یاری کرتے
ہوگئے دھول تیرے راستے میں بیٹھے بیٹھے
بن گئے عکس تیری آئینہ داری کرتے
وقت آیا ہے جدائی کا تو اب سوچتے ہیں
تجھے اعصاب پہ اتنا بھی نہ طاری کرتے
👑کردار اگر بہترین ہوں تو ۔۔۔۔🍁.
تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔💯
کچھ تعلق بھی قبروں کی طرح ہوتے ہیں... بات کرو تو جواب بولتے ہی نہیں!
23.11.2024 18:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دکھوں میں بھول گیا ڈھنگ دعا کا میں💔🙂
خدا کو دینے لگا واسطہ خدا کا میں ✨😇
دِل اُداس تھا مگر جان تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے
لگتا ہے سردی گرمی میں شدید جنگ ہو رہی ہے نہ گرمی سردی آنے دے رہی ہے نہ سردی گرمی کو آنے دے رہی ہے
بیچ میں ہم پس رہے ہیں
کبھی پنکھا چلاتے ہیں کبھی بند کرتے ہیں کبھی رضائ اوڑھتے ہیں کبھی لاتیں مار کے ہٹاتے رہتے ہیں آف
بندہ کرے تو کیا کرے 🤔
2/2
میں دیکھتا ہوں کہ یہ تمام خصوصیات، جو مختلف جانوروں کی نوع میں بکھری ہوئی ہیں، انسان میں اکٹھی ہو گئی ہیں۔
اور کبھی کبھی میں یہ صفات ایک ہی انسان میں مختلف حالات اور مواقع کے ساتھ دیکھتا ہوں۔۔!
میں ہمیشہ اپنے ارد گرد حیرت زدہ ہو کر مختلف جانوروں کی فطرت کا مشاہدہ کرتا ہوں
لومڑی کی چالاکی کتے کی وفاداری شیر کی شجاعت بیل کی قوت چیونٹی کا صبر، گدھے کی برداشت، اونٹ کا غصہ ہاتھی کا انتقام کبوتر کی نرم دلی ہرن کی نرمی چھپکلی کی رنگت، شیر کی خیانت اور گدھ کی عیاری، اور سور کی دھوکہ بازی
1/2👇👇
وفا کے تزکرے رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا
قبر اندھیری ہے اس کے اندر نہ انسان کو سورج نظر آئے گا اور نہ ہی چاند لیکن اگر انسان نمازی ہوا تو اس کی قبر روشن ہوگی
اللہ تعالٰی ہم سب کو نماز پنجگانہ کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
Holy Quran: 93:5
وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾
اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے🌴
﴿سورۃ الضحی، ۵﴾
سوچتی ہوں کہ تیرے پہلو میں جو بیٹھا ہوگا
کیسا ہوگا وہ پری وش وہ تمہارا کوئی
کون بانٹے گا مرے ساتھ مری تنہائی
ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی
زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی
کاش مل جائے غم ہجر کا مارا کوئی
ہے تیری ذات سے مجھکو وہی نسبت جیسے
چاند کے ساتھ چمکتا ہو ستارہ کوئی
کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
1/2
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ