God doesn't play dice. Einstein
06.10.2025 13:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@waqassaeed.bsky.social
نو روز و نو بہار و مے و دلبرے خوش است بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست A boota from Toba Tek Singh
God doesn't play dice. Einstein
06.10.2025 13:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0They say Sarmad is drunk with love,
They say he is naked in the marketplace—
But those who see with the eye of truth
Know he is clothed in eternity.
Sarmad Kashani
جِڈی وڈی چوری اے
عُمرہ کرنا بندا اے
رمضان تائب
دہ سنگہ آزادی دہ؟
13.08.2025 21:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شکم کی آگ لئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
محفلیں جو ویراں ہو گئی
غم روزگار جو نگر نگر لے گیا
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلد سفید ہونگے
ہماری چھوڑی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی
مینوں رب کولوں اِسراں ڈراؤندے
تے میں نہی جیویں جی رب دا
نذر عباس
"سارا مسئلہ یہ ہے کہ لوگ جب حقیقی ہوتے ہیں تو ان سے یہاں نفرت کی جاتی ہے اور جب وہ مصنوعی اور بناوٹی ہوتے ہیں تو ان سے یہاں محبت کی جاتی ہے ۔"
بوب مارلے
او ویلے پوچھیا سوال کوئی آ کے
تے ملاں نے نماز نیت لئی
نذر عباس
چھج تاریاں دا بھر کے لیندا
تے آوندیاں سویر ہو گئی
یک نعرۂ مستانہ ز جائے نشنیدیم
ویراں شود آں شہر کہ میخانہ ندارد
کسی بھی جگہ سے، کسی بھی طرف سے ہمیں ایک بھی نعرۂ مستانہ سنائی نہیں دیتا، ویران ہو جانے کے قابل ہے وہ شہر کہ جس میں کوئی میخانہ ہی نہیں ہے۔
پاڑا چنار کی آگ میں 24 نومبر کے احتجاج کو جلانے کیلٸے اصطبل کو مزید ڈیڑھ دو سو لاشیں درکار ہیں۔
#Parachinar #kurrambleeds
ہلدی نیلی بھی ہو سکتی ہے۔ یہ نیلی ہلدی کی کٹی ہوئی گانٹھیں ہیں۔ اس ہلدی کو کھانے میں ڈالنے سے کھانے کو رنگ نہیں چڑھتا۔
23.11.2024 13:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھ کو میرے ہمسفر ایسا سفر درپیش ہے
راستہ کٹ بھی گیا تو فاصلہ رہ جائے گا
پاکستان بنگلہ دیش اور انڈیا ماحولیاتی تباھی مچانے میں ایک پیج پر ہیں
20.11.2024 00:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سعودی عرب اس سال ریکارڈ 101 غیر ملکیوں ثپھانسی دے چکا ہے۔
www.business-standard.com/external-affairs-defence-security/news/saudi-arabia-executes-three-indians-among-record-101-foreigners-in-2024-124111800501_1.html