's Avatar

@naseer79.bsky.social

272 Followers  |  166 Following  |  15 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5209

Latest posts by naseer79.bsky.social on Bluesky

Post image 30.03.2025 16:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 30.03.2025 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

02.01.2025 03:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسلے بنا سکتا ہے، وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے، کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ❤️ 💯

02.01.2025 03:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔
ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔
عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️

01.01.2025 02:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے، پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا۔ ❤️ 💯

01.01.2025 02:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

01.01.2025 02:25 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

28.12.2024 07:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جو اب تک ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے، اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا۔ 💯

28.12.2024 07:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:*
"ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔" (سوره طه)

28.12.2024 07:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 22:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"ابو ھریرہ! تم مجھ سے مالِ غنیمت میں سے کچھ طلب کیوں نہیں کرتے جیسے تمھارے دوسرے ساتھی مانگ لیتے ہیں؟
عرض کی: اے اللہ کے رسول! میری آپ سے بس یہی درخواست ہے کہ اللہ نے آپ کو جو علم دیا ہے، اس میں سے آپ مجھے بھی کچھ سکھا دیں!"

19.11.2024 02:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 02:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 02:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 02:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@naseer79 is following 19 prominent accounts