خان صاحب کا پیغام آگیا آپ سب تک، 24 نومبر کو سب نے اسلام آباد پہنچنا ہے لازمی۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
@TeamiPians
@barbie124680.bsky.social
خان صاحب کا پیغام آگیا آپ سب تک، 24 نومبر کو سب نے اسلام آباد پہنچنا ہے لازمی۔ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
@TeamiPians
ایسے جھوٹ کیو پھیلا رہے ہوں
19.11.2024 16:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0`فائنل کال الرٹ`
شہریار آفریدی صاحب اس بار 24 نومبر کے احتجاج میں کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ ضرور لیکر ائیں، آگر آپ ملک سے باہر ہیں تو قافلے کی زمہ داری کسی اور کو سونپ دے۔_
احتجاج کی کامیابی میں آپ کے قافلے کا ایک اہم کردار ہوگا
فوجی بوٹ پاکستان میں وہ واحد نقطہ ہے جس پر سارے مسالک متفق ہیں۔ احمد فرہاد
19.11.2024 07:07 — 👍 2 🔁 3 💬 1 📌 0🚨زرتاج گل وزیر
ہم 24 نومبر کو پرامن طریقے سے آئیں گے لیکن
کہہ رہے ہیں کہ حکومت نے 40000 شیل خرید لیے ہیں، دفعہ 144 لگا دی ہے کنٹینرز منگوا لیے ہیں، کیا مقبوضہ کشمیر بنانے یا مقبوضہ فلسطین بنانے جا رہے ہیں؟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ یا اخلل پاکستانیوں
19.11.2024 07:16 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
اہم انکشاف 🚨
پنجاب میں ن لیگ کی حکومت کا پٹاخہ کبھی بھی پٹ سکتا ہے،،، ٹاؤٹ فیصل واڈا
مطلب نیازی دو تہائی اکثریت سے واپس آرہا ہے انشاء اللہ 🔥🤚
#PTI #Imrankhan
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
اپ بھی جاہل ہے اپکی ن لیگ نے بھی 76 سال خکومت کیا ہے پنجاب میں لیکن گلہ کا ہسپتال نہیں بنایا ابھی تک ہمارے خان نے پھر بھی 2 ہسپتال بناۓ ہے وہ بھی کینسر ہسپتال پٹواریوں
19.11.2024 06:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Final Call For Freedom Of Expression Democracy Rule Of Law in Pakistan
#finalcall
#pakistan
#pti