@mohsin2.bsky.social
لیڈر صرف عمران خان ! ❤️🇵🇰
عمران خان نے سچ کہا تھا کہ میں قوم کی رگوں میں خون بن کر دوڑ رہا ہوں
11.12.2024 08:48 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آخری کارڈ ابھی بھی میرے پاس ہے۔۔۔
04.12.2024 13:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سوال ہو گا
بار بار ہو گا
چاہے ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ہمیں اسلام آباد سانحے پرآواز اٹھانے سےمنع کریں۔
ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں،جواب ہمارا حق ہے۔
گولی کس نے چلائی،کس کے کہنے پر چلائی،نہتے ورکرز کاقتلِ عام کیوں کیا گیا؟
ہمیں جواب چاہیے!
اسے کس نے وزیر انفارمیشن بنایا ہے۔ تھوڑی عقل ہی چیک کرلیتے پہلے۔
اگر ٹک ٹاک بنانے والوں کی سزا کنٹینر سے گرانا ہے تو سب سے پہلے اپنی مالکن مریم کو سزا دیں۔
کم عقل انسان۔
گولیوں سے بھاگنا ، بھاگنا نہیں ہوتا۔۔۔۔
بلکہ اہلیہ کو بھیج کر ڈیل کروا کے بکسے اٹھا کر 150 نوکروں کے ساتھ دن دہاڑے معاہدہ کر کے نکلنے کو بھاگنا کہتے ہیں۔
ہم بے خبری میں مارے گئے۔
ہمیں پانی پلا کر ہمارا خون بہایا گیا۔
ہم اپنوں کا لہو کس کے ہاتھوں پر تلاش کریں۔
ہم وہ ہیں جو اپنے حق کی خاطر بولنے پر گولیوں سے بھون دیے گئے💔
ہمارے قافلے ہمارے ہی اپنوں نے نوچ کھسوٹ ڈالے💔🔥🔥
محبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے۔
مُجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے۔
ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے۔
زمیں کی گود زرا ایڑیاں رگڑنے دے
مجھکو یقیں ہے چشمہ یہی سے نکلے گا
کارکن بالکل بھی رِسک نہیں لے رہے۔ انہوں نے گنڈاپور کو اِس بار سیدھا ڈی چوک ہی لے کر جانا ہے 😂
26.11.2024 06:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں انتہائی کول بندہ ہوں
غصے میں نہیں آتا
مگر اگر کوئی حرامی لفافہ مجھے کہیں نظر آیا، قریب ہوا
تو تھپڑ ماروں گا
تھوڑا دور ہوا
تو اس کے منہ پر تھوک دوں گا
چند ٹکوں کے لئے جس طرح ان حرامیوں نے عوام سے دشمنی رکھی ہے
اس کا جواب ضرور دیا جانا چاہیے !
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ڈیل لے لو یا ڈھیل ہی دے دو۔۔۔
نظام کے ترلے
شوکت خانم کے لڑکے کا جواب۔۔۔🔥👇
علی امین گنڈاپور نے کفن ساتھ لے کر جانے کا اعلان کیا تھا آج حلیم عادل شیخ کے قافلے کے کارکنان نے کفن پہن لیے ہیں ۔
انقلاب یا شہادت
بشری بی بی پر جن محب وطن پاکستانیوں نے “جذبات مجروح” ہونے پر مقدمات درج کروائے ہیں
ان میں سے اکثر عادی مجرمان اور ریکارڈ یافتہ ہیں
جن میں سرفہرست “زیادتی کیس” کا مجرم ہے
۔۔
ہمیں تو “محب وطن” بھی ٹھیک نہیں ملے
کنفیوز نہ ہوں، آگے بڑھو
ایک ہی سمت، ایک ہی رُخ، ایک ہی تاریخ
24 نومبر بروز اتوار
چلو چلو اسلام آباد چلو
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
21.11.2024 13:20 — 👍 311 🔁 115 💬 8 📌 2Bushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov Final Call
بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام
WATCH LIVE: youtu.be/NIXr7MeJuFQ
لیڈر صرف عمران خان ! ❤️🇵🇰
21.11.2024 16:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0What a lion 🦁 hearted brave leader ،, 😍🥰😍
21.11.2024 16:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جینے مرنے کی قسمیں نبھانے کے لیے 🙂
ان کو میری ہی چائے ملی تھی کیا ☕😒
آپ لوگ ہی پی لئے میری خیر ہے🙂🤐
اس b.c کی بھی سن لو
19.11.2024 02:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ ہونے سے نہیں بچا سکا بہن یک پٹواری کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچائے گا
19.11.2024 01:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نیازی کہ ریا اے خوف توڑو تے جو چاہندے او انہوں حاصل کرو۔۔۔
19.11.2024 01:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف 24 نومبر کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے
19.11.2024 01:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Western media be like
19.11.2024 01:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اور سیاست ڈاٹ پی کے نے ساتھ ہی ریحانہ ڈار سے بدترین شکست کا ووٹ کاؤنٹ لگا کر خواجہ کا باجا بجا دیا 🤣
19.11.2024 01:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قلی نمبر 1
19.11.2024 00:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کل رات اسلام پورہ لاہور سے گرفتار ہونے والے 10 سالہ شایان اور باقی تمام افراد کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
18.11.2024 08:04 — 👍 14 🔁 4 💬 0 📌 0عمران خان کے پوسٹر لگانے کے جرم میں پوری رات تھانے گزار کر بھی بچا مسکرا رہا ہے دس سالہ شایان نے سسٹم کو شکست دے دی۔۔۔
یہ نسل نہیں ڈرے گی۔۔۔🔥