انڈیا نے اج اگر اپنے ڈیموں کے دروازے کھول دیے تو یھ جیتنے لوگ اچھل کود کر رھے ھے سب سیلاب میں تیرتے ھوے نظر آیے گے
27.04.2025 15:22 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@ali-asif.bsky.social
انڈیا نے اج اگر اپنے ڈیموں کے دروازے کھول دیے تو یھ جیتنے لوگ اچھل کود کر رھے ھے سب سیلاب میں تیرتے ھوے نظر آیے گے
27.04.2025 15:22 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0سب سی ماہ آ گیی اے
فیکٹریا بند کرا گی اے
مزدور پھوکے مار گیی اے
یھ مشورہ مارچ میں دیا تھا لگتا ھے عمل کا وقت ھو گیا ھے
05.12.2024 18:23 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جولای سے بتا رھا ھو اب وقت ھے کمپنی کے ساتھ شریف خاندان اور زرداری خاندان کے کاروبار کا بھی بایکاٹ کیا جاے
02.12.2024 19:35 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0پٹواری کہتے ھیں کہ 5 ہزار دے کر لوگ احتجاج کے لیے لاے جاتے ھے بندہ پوچھے ان سے ایک بندے کو پتا ھے کہ اگر میں پکڑا گیا تو مجھ پر دہشت گردی کا پرچہ ھو گا اور 20 لاکھ دے کر بھی جان نھی چھوٹنی اور سزا علیدہ ھے پر پٹواریوں کو کون سمجھاے یھ لوگ پیسوں سے لاے نھے جاتے
02.12.2024 16:17 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0جوا خانہ اکیلے ھی اوپر جاتا ھے عوام کا کیا لینا دینا اس سے
30.11.2024 17:58 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0چیک کرے
29.11.2024 18:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہ
29.11.2024 18:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سامنے گولیاں چل رھی ھو اور بندہ فلیش چلاتا پھرے
29.11.2024 18:16 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بجلی بند تھی تو ویڈیو کیسے بن جانی تھی کچھ بھی
29.11.2024 18:12 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0موبایل ایک بندوق ھے اور ان لوگوں نے ایک غلطی کر کے 7 کروڑ بندوقوں کا رخ اپنی طرف کر لیا ھے ٹھیک کہا تھا کسی نے یھ ڈفر ھیں
29.11.2024 18:05 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0پہلے ہمارہ دشمن جس کو ہم دوست سمجھتے تھے وہ اندھرے میں وار کرتا تھا پر ہماری انکھوں میں پٹی بندی تھی جس کی وجہ سے سمجھ نھی لگتی تھی کون حملہ کرتا ھے اب دشمن کھل کر سامنے آ گیا ھے اور کھل کر حملہ کر رھا ھے اب ہمارہ فوکس بھی اس کی طرف اس کی ہر چال کو ناکام بنانا ھے
28.11.2024 08:17 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0جیسے احتجاج میں لوگوں کو مارا گیا ھے اور مخالف اج جشن منا رھے ھے ایک وقت آیے گا ان کی گاڑیوں پر لوگ پتھراو کر رھے ھونگے اور جشن وہ مناے گے جن کے اج لوگ شیہد ھوے
27.11.2024 16:12 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 1یھ جو جشن منا رھے ھے کے دھرنا نا کام ھو گیا کچھ دنوں کے بعد شرمندہ ھونگے اپنے جشن منانے پر
27.11.2024 11:10 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0فروری میں ھی بتایا تھا
26.11.2024 18:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یھ پٹواریوں کو سمجھای تھی 2021 کو
26.11.2024 18:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یھ میری پوسٹ تھی ایک سال پہلے کی اور پٹواری تب یقین نھی کرتے تھے اور اج مان رھے ھے
25.11.2024 17:39 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0بشرہ بی بی عمران خان کی رھای کا نعراہ لے کر مارچ میں شامل ھوی ھے اگر وہ عمران کو رھا کرانے میں کامیاب ھو گیی تو وہ بہت طاقتور سیاست دان بنے گی اور ناکام ھوی تو غدار کہلای گی
25.11.2024 17:38 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0لگتا ھے اسٹیبلشمنٹ نے پٹواریوں کو چوتیاں سمجھ لیا ھے
25.11.2024 16:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0