@keeay.bsky.social
میرے خیال میں علی محمد خان کا فیصلہ غلط ھے۔
اسکی جگہ خالد خورشید خان کو جنرل سیکرٹری بنانا چاھئیے۔
اسد قیصر چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری نامزد ۔۔؛
اس فیصلے کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟
پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی
تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں
وہ ایک شعر نہ کہ
مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں
ایویں بولسی یار بڑے نے
بہادر، نڈر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔
سلمان اکرم راجہ کی جگہ خالد خورشید خان کو بنا دینا چاھئیے۔
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
28.11.2024 01:51 — 👍 263 🔁 127 💬 17 📌 10تاریخ کے دو بڑے دھو کے
1: کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے
:2 آپ پُر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
Yes
25.11.2024 20:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب پولیس اہلکار میں سے بھی بیشتر رات 3 بجے بلیو ایریا میں کھانے کیلئے ہوٹلز اور دکانیں ڈھونڈ رہے تھے۔ حکومت اتنی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار کو لے تو آئی ہے ان کے رہنے کا کھانے پینے کا انتظام بظاہر کوئی نہیں۔
25.11.2024 05:50 — 👍 51 🔁 27 💬 0 📌 0عوام اور لیڈر کے درمیان اعتبار کا رشتہ🙏😭
25.11.2024 19:13 — 👍 62 🔁 41 💬 2 📌 0گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات:
26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
تمام لوگ ڈی چوک پہنچیں، بشری بی بی کا اعلان
25.11.2024 20:48 — 👍 14 🔁 4 💬 0 📌 0Big breaking
عمران خان کا پہلا مطالبہ سامنے آگیا میرے تمام بےگناہ قیدیوں کو رہا کیا جائے-
🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:
ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،
خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
محسن نقوی ہمیں دھمکی نہ دیں آپ کا آخری حربہ ثابت ہوگا پھر جو آپ کے ساتھ ہوگا وہ پوری دنیا دیکھے گی۔۔
25.11.2024 20:19 — 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-
25.11.2024 20:19 — 👍 44 🔁 20 💬 1 📌 0Load and Clear .
25.11.2024 20:35 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 026 نمبر کے مناظر حکومت کی طرف سے کارکنان پر شدید فائرنگ جاری
25.11.2024 20:35 — 👍 11 🔁 8 💬 0 📌 0واردات الرٹ
ایک ویڈیو بنائی گئی ہے ٹیکنالوجی کی مدد سے جس میں خان کہہ رہا ہے کہ مطالبات سے دستبردار ہوتا ہوں
یقین مت کر بیٹھنا
ڈرامہ نیوز
23.11.2024 12:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اوہ خیر تیری
اسکا کام ھی کھانا ھے چاھے وہ آپکا ھو یا ملک کا ھو۔
نواز شریف کے نام پر میرا تین ہزار پاؤنڈ خرچ کروایا گیا
مرغے ، چرغے دوسرے کھاتے رہے اور میں گالیاں کھاتا رہا
گلفام حسین
لندن۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
21 نومبر 2024
#FinalCall
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
22.11.2024 02:56 — 👍 177 🔁 74 💬 5 📌 1