وہ اِتنا پیارا بولتا ہے نا
اُسے تو
ساری زندگی سُنا جا سکتا ہے
اُسے سننے والے،
قسمت کے دھنی ہیں۔
اُسے دیکھنے والوں پہ
خود قسمت شیدائی ہے۔
اور۔۔۔۔!
وہ جن کے ساتھ رہتا ہے نا
قسمت اُن کے گھر کی باندی ہے
@mehjabeen.bsky.social
وہ اِتنا پیارا بولتا ہے نا
اُسے تو
ساری زندگی سُنا جا سکتا ہے
اُسے سننے والے،
قسمت کے دھنی ہیں۔
اُسے دیکھنے والوں پہ
خود قسمت شیدائی ہے۔
اور۔۔۔۔!
وہ جن کے ساتھ رہتا ہے نا
قسمت اُن کے گھر کی باندی ہے
واہ واہ۔۔۔
22.11.2024 12:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0يجب أن يكون الإنسان قويًا بما يكفي!!
بحيث لا تملك كلمات أحدٍ؛
السلطة لسلب سلامه. 🥀♥️
انسان کو اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے!!
کہ کسی کے الفاظ؛؛
اسکا سکون چھیننے کا اختیار نہ رکھتے ہوں-؛::🥀♥️
کس طرح الگ کر لوں دل کو تیری خواہش سے
تو مری محبت کا معتبر حوالہ ہے ۔۔۔۔