Usman Awan's Avatar

Usman Awan

@usmanawanppp.bsky.social

''Strong Believer In Human Equality'' liberal,Secular, Democratic, Jiyala by Birth, Member Media Cell #PPP ,Ex Incharge PPP SM Punjab,Ex D.Coordinator PPPSM LHR

194 Followers  |  38 Following  |  20 Posts  |  Joined: 15.11.2024  |  1.5117

Latest posts by usmanawanppp.bsky.social on Bluesky

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس

فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا

صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.

07.12.2024 17:43 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

04.12.2024 12:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بدر کے ہمراہ لاہور کے سینئر رہنما شیخ روشن اقبال کے بچوں کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر جرنلسٹ مائرہ ہاشمی اور پارٹی کارکنان بھی شریک تھے.

23.11.2024 07:14 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔

19.11.2024 08:19 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

یہ میری بستی سے کون گزرا
نکھر گئے ہیں گلاب سارے

#PoetryClubPPP

18.11.2024 18:58 — 👍 15    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#BilawalBhuttoZardari

18.11.2024 14:41 — 👍 21    🔁 9    💬 1    📌 0

بیلاروس کے صدر 25 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

18.11.2024 14:37 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ۔۔۔۔!!!!

18.11.2024 14:34 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن

18.11.2024 14:33 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail


يوں ہی برستے رہيں پہول تيری راہوں میں
دشمن کچھ بہى نہيں تيری نگاہوں ميں

#PoetryClubPPP

18.11.2024 14:25 — 👍 9    🔁 3    💬 1    📌 0

تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔

18.11.2024 00:55 — 👍 26    🔁 13    💬 1    📌 0
Video thumbnail

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس

18.11.2024 11:15 — 👍 166    🔁 115    💬 3    📌 5

جب اکاؤنٹ بنا اس وقت ہی پتہ لگ گیا تھا ہے جیالہ

17.11.2024 20:04 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

دو نمبری جیالے 🤣😂

17.11.2024 19:49 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

براہ کرم نوٹ کریں:
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔
@pppofficial.bsky.social

17.11.2024 19:17 — 👍 78    🔁 37    💬 10    📌 2

جیالے ہوشیار باش

It's A Fake Account @bbhuttozardari.bsky.social

17.11.2024 19:35 — 👍 16    🔁 9    💬 2    📌 0

بلیو سکائی سے ارننگ کا انتہائی آسان طریقہ ہے سیکھنے کے لئیے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور جڑے رہیں
#Dollars #Pakistan

17.11.2024 19:32 — 👍 14    🔁 4    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے نام.
‎@BBhuttoZardari
‎#PPPForWomenEmpowerment
‎#PPP
Poetry by ‎@NoorulHudaShah

17.11.2024 18:50 — 👍 32    🔁 16    💬 0    📌 0
Preview
Aftab Ahmad Goraya... - PPP’s Ideological Front Pakistan Peoples Party (PPP) entered the political arena on November 30, 1967, with the manifesto “Islam is our faith, socialism is our economy, democracy is our politics, and people are source of all...

PPP’s Ideological Front
By: Aftab Ahmad Goraya

PPP has a distinguished history of struggle for human rights, personal freedom, and the underprivileged. It believes in equality, that is why it is still seen as the voice of marginalized groups.

17.11.2024 14:47 — 👍 41    🔁 20    💬 1    📌 1

پائی جیک ایہہ گل چنگی نہی تسی ایتہی وی دو نمبر اکاؤنٹ بنوا دیتے نے جیویں ٹویٹر تے سن 🤣😂

17.11.2024 19:02 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

مجھے اس کا ایپ کو فیوچر کچھ اچھا نہیں لگ رہا

17.11.2024 18:59 — 👍 1    🔁 0    💬 2    📌 0

ایسے فنکار ہیں چیئرمین کے نام کا اکاؤنٹ بھی بنا لیا ہے

17.11.2024 18:52 — 👍 27    🔁 3    💬 7    📌 0
Video thumbnail

تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

17.11.2024 15:21 — 👍 179    🔁 118    💬 8    📌 3
Post image

"The Future is Bilawal Bhutto Zardari"

"The Future is Pakistan Peoples Party"

17.11.2024 13:50 — 👍 28    🔁 14    💬 0    📌 0

کل کریں گی آپریشن پھر ہوگی بات

15.11.2024 21:20 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

Hello Blue 💙 Sky

15.11.2024 21:19 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0

@usmanawanppp is following 20 prominent accounts