السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
زندگی بہت قیمتی ھے
اسے ضائع نه ڪیجیئے گا...!!
رب سے جڑ ڪر
عبادات ڪو تھام ڪر
اور محبتوں ڪو بانٹ ڪر
اپنے پیچھے آپ
اچھے نقش چھوڑ کر جایئے..!!
آمین یا رب العالمین 🤲
@ayeshaemaan.bsky.social
What hope of life ends in an instant So be happy yourself and make others happy too
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹
صبح بخیر زندگی 🌅🌻
زندگی بہت قیمتی ھے
اسے ضائع نه ڪیجیئے گا...!!
رب سے جڑ ڪر
عبادات ڪو تھام ڪر
اور محبتوں ڪو بانٹ ڪر
اپنے پیچھے آپ
اچھے نقش چھوڑ کر جایئے..!!
آمین یا رب العالمین 🤲
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑ اعطا فرمانے والا ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
آمین یا رب العالمین!
رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں، اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں،
رشتوں کی حفاظت کریں، چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے، یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں،
محبتیں سلامت رہیں😌
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے اللہ
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
آمین یا رب العالمین!
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔،۔۔سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم
*ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ*
* دعا ھے کہ ربّ کائنات آپکو*
اور آپ کے اہل خانہ کو ظالموں کے ظلم سے شریروں کے شر سے رزق کی تنگی سے،ہر قسم کی وبا اور الام ومصائب سے محفوظ رکھے۔
*آمین یا ربّ العالمین*🤲🏻
لازم نہیں کہ محبوب خوبصورت ہو۔
کسی کی ادائیں، سانولا پن، آنکھیں، ہونٹ کچھ بھی دلفریب ہو سکتا ہے۔🌸🙂
السلام عليكم ورحمة الله وبركآته!
صبح بخیر
اللہ پاک وه رزق حلال عطا کرے جس میں برکت هو کبھی زندگی میں تکبر اور ریاکاری نہ آئے اور اللہ تعالی اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرماۓ!
آمین یارب العالمین
Good night
20.11.2024 19:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0📢🚨 بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
ناخن کے نیچے نظر نہیں ارہا ہے نظر کمزور ہے
20.11.2024 07:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب میں سمجھا تیرے رخسار پہ دل کا مطلب
دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
"اس سے خوبصورت احساس کوئی ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا من پسند شخص آپ کو منائے اور تب تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہ جائیں۔"
20.11.2024 06:10 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0Good
20.11.2024 05:34 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Good morning
"Happiness is where we find it, but very rarely where we seek it" 😊
Silent people who just look at the post and leave, make your presence felt today by saying something beautiful
19.11.2024 17:02 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0People know me as busy
Here my grief is my leisure
وقت کے بھنور میں جب بھی دکھ گھیریں مجھے پکارنا، میں تمہیں گلے سے لگاؤں گی
19.11.2024 15:41 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Coffee time
19.11.2024 08:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Good morning everyone 🌄
18.11.2024 04:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I'm new here follow me
17.11.2024 15:42 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0