کراچی میں بارش شروع
www.youtube.com/watch?v=LNMd...
@asadbinatta.bsky.social
کراچی میں بارش شروع
www.youtube.com/watch?v=LNMd...
نوازشریف نے کیا جواب دیا
www.youtube.com/watch?v=oH1z...
بلوچستان میں بارش کی صورتحال
www.youtube.com/watch?v=Yfw8...
بارش برسانے والا سسٹم اس وقت کند ملیر اور اطراف کے علاقوں موسلادھار بارش کا سبب بن رہا ہے،
2 سے 3 گھنٹوں میں سسٹم کراچی پہنچے گا ،
12 بجے تک شہر میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ،
#karachi #rain
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو چھ ماہ قید کی سزا اور جرمانہ
ایس ایس پی آپریشنز کو چار ماہ جیل اور ایک لاکھ جرمانہ
ایس پی صدر کے خلاف توہین عدالت کیس میں بری
ایس ایچ او کو بھی دو ماہ جیل اور ایک لاکھ جرمانہ
تھری ایم پی او کے تحت آرڈر غیر قانونی قرار
مظفرآباد اور گرد نواح میں بارش جب کہ بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری
01.03.2024 04:55 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0سب میرے دوست اور بھائی ہیں ،ایازصادق
01.03.2024 04:54 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا.
انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 11 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے کا ہو گی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری ۔۔۔
ٹریڈنگ کے دوران 148 پوائنٹس کا اضافہ ۔
کے ایس ای 100 انڈیکس 64 ھزار 727 کی سطح پر ٹریڈ ہورھا ھے ۔
گزشتہ روز انڈیکس 64 ھزار 578 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
غزہ میں شہدا کی تعداد30ہزار سے تجاوز کرگئی
#gaza
Shahjahan Was With Bengal Cops
#inida #Bengal #politics
عمران خان قومی اسمبلی پہنچ گئے!
#pti
عہدوں کا فیصلہ ہوگیا، ہم نے کوئی عہدہ نہیں مانگا، خالد مقبول
#mqm
درخواست ضمانت کا معاملہ: آئندہ سماعت پربانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری کاحکم
#pti
سیہون میں لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز
#sehwan
ہمارے امیدواروں کی عدم موجودگی میں یہ ایوان نامکمل ہے:عمر ایوب
#pti
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا
#stock
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 215700 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 772روپے کے اضافے سے 184928روپے ہوگئی۔
Gold
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس: مظاہر نقوی کو 10 کروڑ روپے کی ادائیگیوں کا ریکارڈ پیش
#sc
آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف
#nawaz #pmln #imf #pti
بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب
#baluchistan
پختونخوا اسمبلی؛ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب
#kp #paksitan #pti
پیپلز پارٹی کا سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا
مطالبہ
،سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیںپیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
#ppp
Pakistan new face
#paksitan #politics #
یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے، فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
#paksitan #pmln #ppp #pti #politics
قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب کل ہوگا۔
#paksitan #na #politics #pmln #pti #ppp
پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو 'خوبصورت' قرار دیدیا
#psl
مریم نواز نے سرجریز نہیں کرائیں وہ اپنا خیال رکھتی ہونگی : عفت عمر
#pmln #pti #ppp #MaryamNawaz
پنجاب کےنئے حکمران
23.02.2024 10:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کچے کی ڈاکوؤں کی نشینل ہائی وے پرلوٹ مار ۔۔ فائرنگ کرکے ایک ٹرک ڈرائیور کی جان لےلی۔5کواغوا کرلیا۔۔۔
20.02.2024 09:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0