🚨ڈیئر فرینڈز 
اگر کسی کو میری کسی ٹویٹ سے اختلاف ہو تو"
 اُووووووووووو" کر کے  وہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروا سکتا ہے"۔😎❤️💚
*صاحبزادہ حامد رضا🔥*
@mushtaq7980.bsky.social
 🚨ڈیئر فرینڈز 
اگر کسی کو میری کسی ٹویٹ سے اختلاف ہو تو"
 اُووووووووووو" کر کے  وہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروا سکتا ہے"۔😎❤️💚
*صاحبزادہ حامد رضا🔥*
Are you come in box
02.01.2025 08:00 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Very beautiful and sexy girl
02.01.2025 08:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*خدارا لاشیں تو واپس دیں آخری دیدار تو کرنے دیں کسی کے بیٹا کسی کا بھائی کسی کا والدہ ہو گا،*
*جتنا ظلم کرنا تھا کر لیا یہ ظلم تو نہ کریں انکے پیاروں سے آخری دیدار کا حق تو نہ چھینے ،*
*خدارا💔😭*
شیلنگ ، گولیاں ، لاٹھی چارج کچھ رہ گیا ہے ؟
26.11.2024 18:20 — 👍 47 🔁 24 💬 5 📌 1تمام تر فسطائیت اور شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے کارکنان جی 9 پہنچ گئے اور اب #DChowk کی طرف جائیں گے۔ حوصلے بلند اور جذبہ عروج پر۔ یہ سب بہت عظیم لوگ ہیں ، ساری زندگی ان سب کے لیے دعا کروں گا۔ 
#احتجاج_سے_انقلاب_تک 
#HistoryInTheMaking
حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
25.11.2024 17:16 — 👍 696 🔁 169 💬 35 📌 11دوبارہ اپیل 🚨
26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں
شئیر کریں
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی 
 ہمارے سامنے چائے بنا کے اوروں کو پلائی گئی!🌚
#Pakistan 🙄🥲
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
اسلام اباد سے عمران خان کے حکم کے مطابق احتجاج کمیٹی کا انچارج ہونے کی وجہ سے شیر افضل خان مروت لکی مروت سے قافلہ کے ساتھ نا ہو سکے، لہذا اس صورت میں اپنے بھائی کو ہدایت دی کہ لکی مروت سے قافلے کو لائیں جبکہ شیر افضل خان مروت خود اسلام اباد سے قافلے کو لیڈ کریں گے انشاءاللہ۔
24.11.2024 10:26 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
22.11.2024 13:36 — 👍 109 🔁 34 💬 5 📌 0😂😂😂😂
23.11.2024 10:25 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0آج فسطائیت اور بے شرم بربریت ہمارے سامنے ناچ رہی ہے۔ فیصلہ ہمیں کرنا ہے، تائید یا انکار۔
سلمان اکرم راجہ۔
تو ہمارا جواب ہے،
اِنکار اِنکار اِنکار اور اِنکار۔
پاک فوج چونکہ حلف اٹھا کر اس کی خلاف ورزی کرکے سیاست میں منہ مارتی ہے اس لیے ایک ایک افسر و جوان کی تنخواہیں حرام۔ انکی پنشن حرام انکے پلاٹ حرام۔ بیٹی کی تعلیم حرام۔ ماں کی دوائی حرام۔ باپ کی عینک حرام ۔ حلق میں اترا ایک ایک نوالہ حرام۔ 
حرام حرام حرام۔
عوام اصل طاقت ہے اصل ریاست ہے۔ہم تنخواہیں بھرتے ہیں،اِنکے خاندانوں کے خرچے اٹھاتے ہیں،یہ تنخواہ لینا چھوڑ دیں ہم سوال کرنا چھوڑ دیں گے، 
خرچیں اٹھائیں ہم، بدمعاشیاں دِکھائیں آپ‼️ 
کیُوں بھئی۔۔‼️
آپ عمران خان کے ساتھ نہیں کھیل رہے ۔
وہ آپ کے ساتھ کھیلے گا۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک 
ڈیرہ اسماعیل خان میں سالار کاکڑ کے قافلے کی انٹری نے تو سچ میں آگ لگا دی 🔥
پھیلادی ہر جگہ
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:
اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا 
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
لوگوں کا مومنٹم ایسا بن گیا ھے کہ اب 4یا5 لاکھ والی بات نہیں رہی اب حالات بتا رہے ہیں کہ کم ازکم 20 /25 لاکھ لوگ نکلیں گے 24 نومبر کو اور 25 نومبر تک تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ھے۔
23.11.2024 13:55 — 👍 28 🔁 10 💬 0 📌 0انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ 
جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی
بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی
فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall