's Avatar

@tiger804.bsky.social

78 Followers  |  13 Following  |  1 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.539

Latest posts by tiger804.bsky.social on Bluesky

‏احتجاج میں جو شامل ہو گا ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں فلانہ تمکانہ۔
‏بندہ پوچھے
‏پاکستان جہیز میں لے کر ائے تھے کیا؟

19.11.2024 12:14 — 👍 90    🔁 26    💬 4    📌 0
Post image

‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

19.11.2024 12:16 — 👍 641    🔁 178    💬 14    📌 10

@imranriazkhan1.bsky.social welcome Bhai g love you

17.11.2024 09:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

شرمناک

17.11.2024 03:16 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏یا اللہ گواہ رہنا جب ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے تیرے مظلوم بندوں کے پاس ایک راستہ باقی تھا تو بجائے مظلوم کا ساتھ دینے کے تیرے دین کے نام لیوا مولوی ظالم کے ساتھ جا کھڑے ہوئے۔ ہر مظلوم انکا گریبان پکڑے گا۔ مظلوم پاکستانیوں اور ان درباری مولویوں کا فیصلہ اللہ کی عدالت میں جلد ہوگا

17.11.2024 03:17 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

‏تحریک انصاف کو اپنے کچھ ایم این ایز پر نظر رکھنی چاہیے وہ اپنے حلقوں میں جانے کی بجائے ٹاک شوز میں بیٹھ کر مایوسی پھیلا رہے ہیں

17.11.2024 05:10 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏وہ تھک جائیں گے مائنس کر کر کے، مگر عوام ضرب دیتی رہے گی! پاکستان اور دنیا کے ہر کونے میں بسنے والے پاکستانی زندہ باد!

‎#خان_کی_واپسی_یقینی_ہے
‎#فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں

‎#PTIUKProtest

04.11.2024 15:45 — 👍 15    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

انسان ہارتا تب ہے جب وہ اپنی ہار تسلیم کرلیتا ہے ۔۔

بانی چیئرمین عمران خان

نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے
اُمیدِ مردِ مومن ہے خدا کے راز دانوں میں

#UndeclaredMartialLaw
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو

05.11.2024 11:26 — 👍 17    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط

یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا

17.11.2024 01:09 — 👍 189    🔁 55    💬 8    📌 3
Post image

Donate at ptioverseas.com

17.11.2024 07:01 — 👍 208    🔁 67    💬 4    📌 1
Post image

عمران خان تو ہوگا۔

17.11.2024 08:43 — 👍 276    🔁 83    💬 8    📌 4

@tiger804 is following 12 prominent accounts