Abdul Rahman Rajput✔️'s Avatar

Abdul Rahman Rajput✔️

@raj90.bsky.social

عبدالرحمن راجپوت کھوئیرٹہ ضلع کوٹلی

462 Followers  |  450 Following  |  22 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4444

Latest posts by raj90.bsky.social on Bluesky

Post image

⚘️سلام علیکم❤️
⚘️⚘️صبح بخیر❤️
⚘️‏حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ ❤️

⚘️﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾❤️

30.11.2024 02:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

⚘️سلام علیکم❤️
⚘️⚘️ صبح بخیر ❣️
⚘️⚘️‏اُنہوں نے کہا بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کررہا ہوں، اب سوچ کر بتاؤ، تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹے نے کہا اباجان! آپ وہی کیجئے جس کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے،اِن شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔❤️

⚘️﴿سورۃ الصافات،۱۰۲﴾❤️

27.11.2024 03:20 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

⚘️سلام علیکم ❤️
⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️‏اِیمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اُس کے رسول کو دِل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔ ❤️

⚘️﴿سورۃ الحجرات، ۱۵﴾❤️

25.11.2024 02:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

⚘️سلام علیکم❤️
⚘️⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️‏اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟❤️

⚘️⚘️﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾❤️

24.11.2024 02:30 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

⚘️سلام علیکم ❤️
⚘️⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️⚘️‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔❤️

⚘️﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾❤️

23.11.2024 03:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏عمران خان کو ہمیشہ بہنوں کی طرف سے طعنہ ملتا تھا کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ،
بشری بی بی نے اس بات کا بدلہ سرعام لیا ۔ حسن نثار

22.11.2024 10:32 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

شہزادہ سلمان کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣
‏بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩

22.11.2024 03:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سلام علیکم۔۔۔۔
⚘️‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔❤️

⚘️ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾❤️

22.11.2024 02:57 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏24 نومبر کو بھی کچھ نہیں ہو گا ایک فلاپ شو ہوگا،" سینیٹر فیصل واوڈا کا بڑا بیان

19.11.2024 03:12 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

یوتھڑو اپنی اپنی تشریف پہ تیل کی مالش شروع کر لو آج سے ۔۔۔
24کو بہت لتر پڑنے ہیں۔۔@followers

19.11.2024 02:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

⚘️سلام علیکم ❤️
⚘️⚘️صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️‏اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔❤️

⚘️ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾❤️

19.11.2024 02:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

urdu.geo.tv/latest/387162-

18.11.2024 17:07 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار

نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے۔۔۔

18.11.2024 16:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ

18.11.2024 13:05 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏کن پھڑ لے۔۔۔۔یہ الفاظ یاد آگئے
جو اساتذہ"کن پھڑاتے"تھے وہ تو بہت ہی ہمارا بھلا کرتے تھے۔ہم ایسے ہی انہیں سخت مزاج سمجھ کر کوستے رہتے تھے۔

مرغا یعنی ککڑ بننے کے فوائد

مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے،

18.11.2024 13:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آجاو خشبو لگا کے بلو سکائ پہ۔۔۔۔

18.11.2024 12:31 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

راجہ صاحب ایکس پہ تو نہی یہاں تو فالو بیک دے دیں
ہم آپ کے شبھ چنتیک ہیں

18.11.2024 11:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@cmmaryamnawaz.bsky.social
شکریہ میم۔۔

18.11.2024 10:27 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

18.11.2024 04:35 — 👍 265    🔁 95    💬 26    📌 6
Post image

⚘️سلام علیکم❤️
⚘️⚘️ صبح بخیر ❤️
⚘️⚘️⚘️‏زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔❤️

⚘️﴿سورۃ العصر﴾❤️

18.11.2024 02:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

17.11.2024 12:05 — 👍 421    🔁 131    💬 42    📌 5

سلام علیکم راجہ صاحب

17.11.2024 17:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جیو خواجہ آصف

17.11.2024 14:20 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک کیا ہے اور لوگ اس کی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں؟ لاکھوں افراد ایکس کو چھوڑ کر بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک پلیٹ فارم کا رخ کر رہے ہیں، جس سے ایلون مسک کا پلیٹ فارم غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی کی تازہ ترین معلومات کے لیے د...

لاکھوں افراد ایکس کو چھوڑ کر بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک پلیٹ فارم کا رخ کر رہے ہیں، جس سے ایلون مسک کا پلیٹ فارم غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی کی تازہ ترین معلومات کے لیے دی تھرسڈے ٹائمز کو بلیو اسکائی پر فالو کریں۔

17.11.2024 14:08 — 👍 35    🔁 16    💬 1    📌 1

سلام علیکم دوستو۔۔۔

17.11.2024 13:32 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

@raj90 is following 17 prominent accounts