The grave keeps calling.'s Avatar

The grave keeps calling.

@tears66.bsky.social

Fight for justice

93 Followers  |  11 Following  |  18 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4157

Latest posts by tears66.bsky.social on Bluesky

پختونخوا اور وفاقی حکومت آپس میں نورا کشتی کھیل رہی ہے درمیان میں عوام زلیل و خوار ہو رہے ہیں

21.12.2024 21:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسکا 10 فہ صد بھی کراچی جیسے شہر میں لگاتے تو کراچی شہر آج کھنڈر کی شکل پیش نہ کرتا

19.12.2024 04:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد میں مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 35 سے زیادہ لوگ جانبحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں یہ ملک کس ڈگر پر جا رہا ہے جہاں اپنے ہی لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے لوگوں کو مارا جا رہا ہے؟

27.11.2024 01:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ابھی ابھی محترم پرائم منسٹر کا اکاؤنٹ دیکھ کر آیا ہوں ملک کے حالات کیا ہیں اسلام آباد تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے حالات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں لیکن وہ خوب غفلت میں ابھی تک سویا ہوا ہے 😌😌😌

26.11.2024 15:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ بندوقیں قوم کے پیسوں سے انکی حفاظت کرنے کے لئے دی جاتی ہیں نہ کہ ان پر گولیاں برسانے کے لئے

25.11.2024 22:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ملک میں جاری مظاہروں بدامنی اور انتشار کا واحد علاج فری اینڈ فیئر انتخابات اور ہر ادارے کو اپنی ڈومین میں رہ کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تب ہی یہ ملک آگے بڑھے گا

25.11.2024 02:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمارے وزیر موصوف جو آجکل وزیر دفاع ہے ملک میں شدید بدامنی اور انتشار کا راج ہے موصوف نے غزہ پر تو ٹویٹس کئے ہیں لیکن جس ملک کے وزیر دفاع ہیں اس پر لب کشائی تک نہیں عملی کام تو دور کی بات۔شاید مالکوں کی طرف سے اجازت نہ ہو 😌

23.11.2024 05:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حکومت میں بیٹھے کئی بڑی پارٹیوں کے اکاؤنٹ دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا کل کا اتنا بڑا واقعہ ہونے پر کسی بھی اقتدار اعلی کو کوئی افسوس نہیں ہوا کیونکہ مرنے والے کرم کے انسان تھے اسلام آباد میں کوئی جانور بھی صرف گم ہو جائے تو ہیڈ لائنز چلتی ہیں پر یہاں تو بھیڑ بکریاں تھی😥😥

23.11.2024 05:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ملک اگ میں جل رہا ہے80 سے زیادہ لاشیں ایک دن میں لوف اٹھا رہے ہیں لیکن مجال ہے حکومت اور ریاستی اداروں کو اس بدامنی پر کوئی ایکشن یا مستقل حل نکالنے کے لیے سنجیدہ ہو صرف وسائل لوٹنے کے لیے حاضر ہوتے ہیں

23.11.2024 05:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

محسن نقوی فیصل واوڈا پوری حکومت سے زیادہ طاقتور ہیں اور وہ طاقت انہیں ہمارے نام نہاد جمہوری پارٹیوں نے ان کو ووٹ دے کر دیا ہے اور پھر روتے بھی ہیں ووٹ کو عزت دو۔یہ منافقت آخر کب تک ؟؟

21.11.2024 20:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مینڈیٹ دینے کے بعد کے حالات 😘😘

20.11.2024 20:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اکثر حکومتی وزراء و مشیران کہتے ہیں مہنگائی 38 فی صد سے 7 فی صد پر آگئی آدھی سے بھی ہوئی صرف ہندسوں میں اصل زمینی حقائق یہ ہیں غریب آج بھی اسی مہنگائی میں پس رہا ہے جو 38 فی صد میں تھا کوئی فرق پڑا کسی پر؟

19.11.2024 02:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے 😔😔

19.11.2024 02:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتا رہوں گا چاہے سامنے کوئی بھی ہو چاہے وہ سیاسی جماعتیں ہو عدلیہ ہو اسٹیبلشمنٹ ہو جاگیر دار ہو یا وڈیرہ ہمیشہ حق کے ساتھ اور مظلوموں کے ساتھ لسانی اور مذہبی تعصبات سے بالاتر ہو کر انسانیت کے لئے ✌️

18.11.2024 20:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سیاسی جماعتوں کا المیہ کہنے کو جمہوری لیکن اقتدار کے لیے قبولیت کہیں اور سے 😔

18.11.2024 20:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ملکی حالات اور شاہی لوگوں کی عیاشیاں 😔
کیا بنے گا میرے ملک کا؟؟

18.11.2024 20:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مجھے نفرت ہے اس نظام سے اس مخلوق سے اس کردار اس ماحول سے اس معاشرے سے جہاں انسان اپنے اپکو برتر طاقت ور اور دوسروں کو حقیر اور کمزور سمجھتے ہیں

18.11.2024 18:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آخر کار ہم نے بھی ماحول بدلنے کا فیصلہ کر لیا 🙈

18.11.2024 18:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@tears66 is following 9 prominent accounts