عالمی سطح پر باسمتی چاول کی جنگ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی، یورپی یونین سے بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے کی توقع ہے، معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا باسمتی پاکستانی علاقے کی پیداوار ہے۔
13.02.2025 08:59 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
13.02.2025 08:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Pakistan Stock Exchange
MARKET HIGHLIGHTS
Current Index 116,831.76
Change 1704.86 +
very good
01.01.2025 07:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Its 72 hours ,Jaishankar still trying to meet Trump , while waiting outside White house ... HaHaHaHa
but Endian don’t know that trump is not there yet
01.01.2025 07:08 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا
05.12.2024 07:36 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
The Pakistan stock exchange has topped the level of 150,000 points.
04.12.2024 06:16 — 👍 2 🔁 1 💬 2 📌 0
اچھی خبر: یہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کی حکومت ہی کر سکتی تھی ۔ شاباش ۔ خدا نالائق لوگوں کو پارلیمنٹ سے دوور رکھے آمین ۔
29.11.2024 17:31 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0
سندھ کے ضلع سجاول میں سندھ میں ریکارڈوقت میں تیل و گیس کاذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ پی پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کوخط لکھ کرآگاہ کردیا۔
29.11.2024 16:39 — 👍 18 🔁 2 💬 0 📌 0
28.11.2024 19:53 — 👍 18 🔁 4 💬 1 📌 2
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر پوری قوم کو مبارکباد
28.11.2024 08:37 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
27.11.2024 08:02 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
صبح صبح اسٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی 3319 پوائنٹس کا اضافہ
27.11.2024 06:15 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0
The Space and Upper Atmosphere Research Commission (SUPARCO), Pakistan announced that it is teaming up with China’s Chang’E 8 mission for a groundbreaking lunar exploration in 2028.
25.11.2024 18:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
ملک دشمنوں کے منہ پر لات اسٹاک ایکسچینج پہنچی ایک لاکھ۔۔۔
25.11.2024 07:29 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
آج پاکستانی سٹاک ایکسچینج 99000 بھی کراس کرگیا
22.11.2024 08:10 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
آج پاکستانی سٹاک ایکسچینج 97000 بھی کراس کرگیا
21.11.2024 10:37 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 1
بس وہ بے وفا نہیں تھی ہم کمبخت غریب تھے
21.11.2024 09:51 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی
سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ نے تصدیق کی. جوڑے نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ ان کے نجی معاملات کا احترام کریں اور اس وقت ان کے لیے ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔
20.11.2024 18:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستانی طلبہ کےلیے بڑی خوشخبری
تاریخی ڈھاکہ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ پر پابندی ختم، تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حسینہ واجد حکومت نے 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔
فیصلہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ بنگلہ دیشی طلبہ بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے
20.11.2024 18:09 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
پاکستان کی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ، تجارتی خسارے میں 4.12 فیصد کمی
20.11.2024 10:13 — 👍 8 🔁 4 💬 1 📌 1
19.11.2024 18:18 — 👍 18 🔁 2 💬 2 📌 0
جو ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف
19.11.2024 16:28 — 👍 17 🔁 2 💬 0 📌 0
دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، لیکن یہ محنت، دیانت اور خون پسینے کے سفر کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔
19.11.2024 13:19 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0
19.11.2024 13:10 — 👍 16 🔁 2 💬 1 📌 0
today All the Police personnel were released
19.11.2024 12:35 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
کیڈٹ کالج رزمک میں سالانہ اینول ڈے کے موقع پر کیڈٹس کا روایتی آتن
شمالی وزیرستان:کیڈٹ کالج رزمک میں سالانہ اینول ڈے کے موقع پر کیڈٹس کے روایتی رقص اتن
19.11.2024 12:26 — 👍 12 🔁 3 💬 1 📌 0
فالو اور فالو بیک کرنا چاہیے
اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے ان میں سے "ان فالو" کی باریک واردات کی روایت قائم کرتے ہیں.ٹویٹر پر تو نون لیگ والے اس طرح کرتے ہیں یہاں پر بھی میرے خیال میں نون لیگ والے اس طرح کریں گے کیونکہ پیپل پارٹی والے اور پی ٹی ائی والے اس طرح نہیں ہے خاص کر سوشل میڈیا پہ
19.11.2024 09:57 — 👍 14 🔁 6 💬 1 📌 0
19.11.2024 09:38 — 👍 77 🔁 16 💬 3 📌 2
بروکریج فرم Topline Securities نے دسمبر 2025 تک پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں 37% منافع کی پیش گوئی کی ہے KSE-100 انڈیکس 127,000 پوائنٹس تک پہنچ جائے گا۔ رپورٹ میں اہم محرکات پر روشنی ڈالی گئی ہے جیسے کہ غیر ملکی ترسیلات زر کی آمد میں اضافہ مہنگائی میں کمی اور پالیسی کی کم شرح۔
19.11.2024 09:34 — 👍 15 🔁 3 💬 1 📌 0
اگر بلیو سکائی بھی وی پی این ہی مانگ رہا تو پھر ایکس ہی ٹھیک ہے 🙏
19.11.2024 09:29 — 👍 5 🔁 0 💬 2 📌 0
Pakistan Muslim League-N Gulf. Political Analyst, Journalism.
VersionXI ||
Entrepreneur ||
HR ||
#DigitalMarketer ||
International SEO Consultant ||
ACCA | ٦٣٧ | یا علی مد |♋
Shutterbug | History Buff |
Bibliophile | Cinephile | #naturephotography #sky
De músico, poeta y loco, todos tenemos un poco
Karachi Crime Update..! 🇵🇰
𝐼 𝒶𝓂 𝓅𝓇𝑜𝓊𝒹 𝓉𝑜 𝒷𝑒 𝒶 𝒻𝑜𝓁𝓁𝑜𝓌𝑒𝓇 𝑜𝒻 𝓉𝒽𝑒 𝐻𝑜𝓁𝓎 𝒫𝓇𝑜𝓅𝒽𝑒𝓉 "𝒮𝒜𝒲"❤️💚🧡💜/🕋❤️/MD/MBBS Final years 🧑⚕️/
A Pakistani Soul | A Creator | Graphic Specialist | Innovative Mind | Political Activist | Freelance Journalist
عاشق که شد که يار به حالش نظر نکرد
ای خواجه درد نيست وگرنه طبیب هست
«باباجان»
Agronomist | Social Worker | Political Activist | Content Writer | Bhuttoist 🇱🇾
Deputy Head Social Media Team Division Hyderabad PMLN
X Account: @GeminiMuddi
Thank you to everyone for following me here on Bluesky! If you're on Facebook, please follow me there as well!
https://www.facebook.com/PetsFunHouseOfficial
*"- بیشک عِزتوں کا وارث صِرف میرا ربﷻ ہے!🥺🫀💗*
•